• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ محکمہ تعلیم میں 10کروڑ روپے مالیت کی خریداری ،انتظا میہ کی وزیر اعلی کمپلینٹ سیل میں طلبی

webmaster by webmaster
اپریل 13, 2016
in First Page
0

محکمہ تعلیم میں 10کروڑ روپے مالیت کی خریداری ،انتظا میہ کی وزیر اعلی کمپلینٹ سیل میں طلبی
gop-complaint-cellsلیہ(صبح پا کستان)محکمہ تعلیم لیہ میں 10کروڑ روپے مالیت کا فرنیچر ،کمپوٹرلیب خریداری میں گھپلوں کی انکوائری ،ای ڈی او تعلیم کا ہیڈ مسٹریس ،ہیڈماسٹرز کو خریداری قبول کرنے حکم،سکول انتظامیہ کی ریکارڈ سمیت وزیر اعلیٰ کمپلیٹ سیل طلبی،تفصیل کے مطابق گذشتہ سال ضلع لیہ کے تعلیمی اداروں میں7کروڑ روپے مالیت کا فرنیچر جبکہ 2کروڑ 50لاکھ روپے مالیت کی کمپوٹر لیب کی خریداری میں سکول کونسل کے اختیارات ای ڈی او آفس لیہ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر رشید خان کے ذریعے استعمال کئے گئے جنہوں نے گورنمنٹ گرلز ،بوائز مڈل پرائمری سکولز کے ہیڈ مسٹریس و ہیڈ ماسٹرز کے چیکوں پر دستخط کرا کے وصول کر کے فرنیچر و کپمپوٹر لیب کی خریداری کی گئی ،جس پر لاہور ہائی کورٹ لاہور ملتان بینچ نے خریداری نہ کرنے پر سٹے آرڈر بھی جاری کیا لیکن ای ڈی او تعلیم آفس نے 10کروڑ روپے مالیت وصول کرکے کم مالیت کی خریداری کر کے فرنیچر و کمپوٹر لیب سکول ہیڈز کو ہینڈ اوور کر دیئے جن کی شکایات پر محکمہ انٹی کرپشن،ایڈیشنل سیکرٹری سکولز بھی انکوائری کر رہے ہیں جس کے نتیجہ میں سابقہ ای ڈی او تعلیم طاہرہ شفیق چشتی کو سرنڈر کرتے ہوئے لاہور رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا تھا ،گذشتہ روز وزیر اعلیٰ کمپلینٹ سیل کی ٹیم ممبر فور کی طرف سے خرید کرنے والے سکولز کے سربراہان کو ریکارڈ سمیت لاہور آفس میں طلب کر لیا ہے جس پر موجودہ ای ڈی او تعلیم چوہدری محمد منشاء نے سکولز سربراہان کے ساتھ میٹنگ میں یہ احکامات دیئے ہیں کہ تمام سربراہان ادارہ یہ بیان دیں گے کہ خریداری سکول کونسل نے کی ہے ای ڈی او آفس کا اس خریداری سے کوئی تعلق نہیں اور تما سربراہ ادارہ خریداری ریکارڈ جن میں فرم کی کوٹیشن ،سپلائی آرڈرز،فرنیچر کی رسید،کیش بک ،سکول کونسل اجلاس کی منظوری سمیت دیگر ریکارڈ لیکر لاہور دفتر میں حاضر ہوں ۔ذرائع کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری سکولز دوبارہ لیہ میں انکوئری کیلئے اسی ہفتہ آ ئیں گے ۔

Post Views: 15
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ سے تعلق رکھنے والی طالبہ نے انٹرنیشنل بائیولوجی اولیمپیڈ مقابلوں کے لئے کوالیفائی کر لیا

Next Post

لیہ ۔غیرت کے نام پر چچا کے ہاتھوں بے رحمی سے قتل ہونے والی سونیا اقبال کا قاتل کب گرفتار ہو گا ؟

Next Post

لیہ ۔غیرت کے نام پر چچا کے ہاتھوں بے رحمی سے قتل ہونے والی سونیا اقبال کا قاتل کب گرفتار ہو گا ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

محکمہ تعلیم میں 10کروڑ روپے مالیت کی خریداری ،انتظا میہ کی وزیر اعلی کمپلینٹ سیل میں طلبی gop-complaint-cellsلیہ(صبح پا کستان)محکمہ تعلیم لیہ میں 10کروڑ روپے مالیت کا فرنیچر ،کمپوٹرلیب خریداری میں گھپلوں کی انکوائری ،ای ڈی او تعلیم کا ہیڈ مسٹریس ،ہیڈماسٹرز کو خریداری قبول کرنے حکم،سکول انتظامیہ کی ریکارڈ سمیت وزیر اعلیٰ کمپلیٹ سیل طلبی،تفصیل کے مطابق گذشتہ سال ضلع لیہ کے تعلیمی اداروں میں7کروڑ روپے مالیت کا فرنیچر جبکہ 2کروڑ 50لاکھ روپے مالیت کی کمپوٹر لیب کی خریداری میں سکول کونسل کے اختیارات ای ڈی او آفس لیہ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر رشید خان کے ذریعے استعمال کئے گئے جنہوں نے گورنمنٹ گرلز ،بوائز مڈل پرائمری سکولز کے ہیڈ مسٹریس و ہیڈ ماسٹرز کے چیکوں پر دستخط کرا کے وصول کر کے فرنیچر و کپمپوٹر لیب کی خریداری کی گئی ،جس پر لاہور ہائی کورٹ لاہور ملتان بینچ نے خریداری نہ کرنے پر سٹے آرڈر بھی جاری کیا لیکن ای ڈی او تعلیم آفس نے 10کروڑ روپے مالیت وصول کرکے کم مالیت کی خریداری کر کے فرنیچر و کمپوٹر لیب سکول ہیڈز کو ہینڈ اوور کر دیئے جن کی شکایات پر محکمہ انٹی کرپشن،ایڈیشنل سیکرٹری سکولز بھی انکوائری کر رہے ہیں جس کے نتیجہ میں سابقہ ای ڈی او تعلیم طاہرہ شفیق چشتی کو سرنڈر کرتے ہوئے لاہور رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا تھا ،گذشتہ روز وزیر اعلیٰ کمپلینٹ سیل کی ٹیم ممبر فور کی طرف سے خرید کرنے والے سکولز کے سربراہان کو ریکارڈ سمیت لاہور آفس میں طلب کر لیا ہے جس پر موجودہ ای ڈی او تعلیم چوہدری محمد منشاء نے سکولز سربراہان کے ساتھ میٹنگ میں یہ احکامات دیئے ہیں کہ تمام سربراہان ادارہ یہ بیان دیں گے کہ خریداری سکول کونسل نے کی ہے ای ڈی او آفس کا اس خریداری سے کوئی تعلق نہیں اور تما سربراہ ادارہ خریداری ریکارڈ جن میں فرم کی کوٹیشن ،سپلائی آرڈرز،فرنیچر کی رسید،کیش بک ،سکول کونسل اجلاس کی منظوری سمیت دیگر ریکارڈ لیکر لاہور دفتر میں حاضر ہوں ۔ذرائع کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری سکولز دوبارہ لیہ میں انکوئری کیلئے اسی ہفتہ آ ئیں گے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.