• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔غیرت کے نام پر چچا کے ہاتھوں بے رحمی سے قتل ہونے والی سونیا اقبال کا قاتل کب گرفتار ہو گا ؟

webmaster by webmaster
اپریل 13, 2016
in First Page
0

غیرت کے نام پر چچا کے ہاتھوں بے رحمی سے قتل ہونے والی سونیا اقبال کا قاتل کب گرفتار ہو گا ؟
pic shameemلیہ(صبح پا کستان)دو سال گذر گئے پسند کی شادی کرنے پرغیرت کے نام پر چچا کے ہاتھوں بے رحمی سے قتل ہونے والی سونیا اقبال کا قاتل گرفتار نہ ہو سکا ،مدعیہ ماں کو قتل کی دھمکیاں ملنے پر دو بیٹیوں سمیت لیہ چھوڑ گئی،تفصیل کے مطابق 2جنوری 2014ء کو لیہ کے نواحی علاقہ ٹبہ پٹھاناں والی کی رہائشی سونیا اقبال نے عبدالستار سے پسند کی شادی کر لی جس پر والدین اور رشتہ داروں نے واپس آجانے اور شادی قبول کرنے کا وعدہ کیا، سونیا اقبال کے والدین کے گھر آنے کے بعد حقیقی چچا سجاد حسین نے آہنی سوا کے وار کرکے بڑی بے رحمی سے سونیا اقبال کو گھر میں آکر موت کے گھاٹ اتار کر فرار ہو گیا، جس پر سونیا اقبال کی والدہ عامرہ شمیم کی مدعیت میں تھانہ صدر لیہ میں زیر دفعہ 302ت پ مقدمہ درج کرلیا گیامقتولہ سونا اقبال کی والدہ عامرہ شمیم،والد اقبال حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دو سال گذر جانے کے بعد بھی سونیا اقبال کے قاتل چچا سجاد حسین پولیس کی ملی بھگت سے گرفتار نہ ہوسکا ،سونیا اقبال کی والدہ عامرہ شمیم نے ایف آئی آر کی مدعیت سے دستبرداری کرنے کیلئے سجاد حسین قاتل کے والدین اور رشتہ داروں نے دباوڈالا اور دستبرداری نہ کرنے پر قتل کی دھمکی بھی دی گئی جس پر اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ گھر چھوڑ کر ڈیرہ غازیخان بھائیوں کے پاس چلی گئی ہوں،گھر سے بے گھر ہونے پر لوگوں کے گھروں میں کام کاج کرکے اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ زندگی بسر کررہی ہوں انہوں نے کہا پولیس سجاد حسین کو رشوت اور سیاسی اثر رسوخ کی وجہ سے گرفتار نہیں کررہی ہے ،پولیس ترجمان نے قاتل کی گرفتاری بارے بات کرتے ہوئے بتایا کہ قاتل تاحال مفرور ہے اور ضلع پولیس نے اس کو اشتہاری قرار دیکر گرفتاری کی کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں۔مقتولہ کے والد اقبال حسین،والدہ عامرہ شمیم نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ،ڈی پی او لیہ کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء سے اپیل کی ہے کہ ہماری بیٹی کے قاتل کو فوری گرفتار کرایا جائے اور اسے قانون کے کٹہرے میں لاکر پھانسی دی جائے اور مجھے میرے گھر آباد کرایا جائے۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Post Views: 12
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ محکمہ تعلیم میں 10کروڑ روپے مالیت کی خریداری ،انتظا میہ کی وزیر اعلی کمپلینٹ سیل میں طلبی

Next Post

چوک اعظم ۔ کامرس کالج میں انسداد ڈینگی مہم ،بلدیہ کارکردگی پر شہریوں کے تحفظات

Next Post

چوک اعظم ۔ کامرس کالج میں انسداد ڈینگی مہم ،بلدیہ کارکردگی پر شہریوں کے تحفظات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

غیرت کے نام پر چچا کے ہاتھوں بے رحمی سے قتل ہونے والی سونیا اقبال کا قاتل کب گرفتار ہو گا ؟ pic shameemلیہ(صبح پا کستان)دو سال گذر گئے پسند کی شادی کرنے پرغیرت کے نام پر چچا کے ہاتھوں بے رحمی سے قتل ہونے والی سونیا اقبال کا قاتل گرفتار نہ ہو سکا ،مدعیہ ماں کو قتل کی دھمکیاں ملنے پر دو بیٹیوں سمیت لیہ چھوڑ گئی،تفصیل کے مطابق 2جنوری 2014ء کو لیہ کے نواحی علاقہ ٹبہ پٹھاناں والی کی رہائشی سونیا اقبال نے عبدالستار سے پسند کی شادی کر لی جس پر والدین اور رشتہ داروں نے واپس آجانے اور شادی قبول کرنے کا وعدہ کیا، سونیا اقبال کے والدین کے گھر آنے کے بعد حقیقی چچا سجاد حسین نے آہنی سوا کے وار کرکے بڑی بے رحمی سے سونیا اقبال کو گھر میں آکر موت کے گھاٹ اتار کر فرار ہو گیا، جس پر سونیا اقبال کی والدہ عامرہ شمیم کی مدعیت میں تھانہ صدر لیہ میں زیر دفعہ 302ت پ مقدمہ درج کرلیا گیامقتولہ سونا اقبال کی والدہ عامرہ شمیم،والد اقبال حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دو سال گذر جانے کے بعد بھی سونیا اقبال کے قاتل چچا سجاد حسین پولیس کی ملی بھگت سے گرفتار نہ ہوسکا ،سونیا اقبال کی والدہ عامرہ شمیم نے ایف آئی آر کی مدعیت سے دستبرداری کرنے کیلئے سجاد حسین قاتل کے والدین اور رشتہ داروں نے دباوڈالا اور دستبرداری نہ کرنے پر قتل کی دھمکی بھی دی گئی جس پر اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ گھر چھوڑ کر ڈیرہ غازیخان بھائیوں کے پاس چلی گئی ہوں،گھر سے بے گھر ہونے پر لوگوں کے گھروں میں کام کاج کرکے اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ زندگی بسر کررہی ہوں انہوں نے کہا پولیس سجاد حسین کو رشوت اور سیاسی اثر رسوخ کی وجہ سے گرفتار نہیں کررہی ہے ،پولیس ترجمان نے قاتل کی گرفتاری بارے بات کرتے ہوئے بتایا کہ قاتل تاحال مفرور ہے اور ضلع پولیس نے اس کو اشتہاری قرار دیکر گرفتاری کی کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں۔مقتولہ کے والد اقبال حسین،والدہ عامرہ شمیم نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ،ڈی پی او لیہ کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء سے اپیل کی ہے کہ ہماری بیٹی کے قاتل کو فوری گرفتار کرایا جائے اور اسے قانون کے کٹہرے میں لاکر پھانسی دی جائے اور مجھے میرے گھر آباد کرایا جائے۔ رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.