• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ کامرس کالج میں انسداد ڈینگی مہم ،بلدیہ کارکردگی پر شہریوں کے تحفظات

webmaster by webmaster
اپریل 13, 2016
in First Page
0

کامرس کالج میں انسداد ڈینگی  مہم ،بلدیہ کارکردگی پر شہریوں کے تحفظات
pic calij chobaroچوک اعظم(صبح پا کستان) ڈینگی مچھروں سے بچاو کیلے ہمیں حفاطتی تدابیرپر عمل کرنا ہو گاڈینگی آگاہی مہم صرف کالج تک ہی نہیں اپنے گھروں اور آس پاس کے لوگوں کو بھی اس کے بچاو کے بارے میں آگاہ کریں گورنمنٹ کالج آف کامرس میں پرنسپل محمدصدیق کاطلباء سے خطاب تفصیل کے مطابق گزشتہ روزسیمینار منعقد ہوا طلباء سے خطاب کرتے ہوے گورنمنٹ کالج آف کامرس کے پرنسپل محمدصدیق طلباء سے کہا کہ جس طرح آپ اپنے اس کالج کی صفا ئی سھتر ائی کا خیال رکھتے ہیں اس طرح آپ لوگ اس ڈینگی مہم کے تدارک کے سلسلہ میں دوسرں کو بھی آگاہ کیا جائے تو ہم سب مل کر ڈینگی مچھر سے نجات پا سکتے ہیں اس موقح ڈینگی فوکل پرسن نے بھی طلباء سے خطاب کیا ڈینگی مچھروں کے تدارک کے حوالے سے انہیں بتایا کہ آپ کو چاہے کہ جس طر ح ہم اپ کالج میں حفاطتی اقدامات کر رہے ہیں اپنے گھروں میں یہ اقدامات ضرور کریں سیمینار کے آخر میں طلباء نے ڈینگی مچھروں کے خاتمہ کے بارے میں پمفلٹ بھی تقسم کیے گئے۔

pic calij chobaro
نسداد ڈینگی مہم کے سکسلہ میں ہی شہر کے بعض حلقوں کی جانب سے لیہ COیونٹ چوک اعظم کی کار کردگی پر تحفظات کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے ان کا کہنا ہے کہ بلددیہ لیہ کی کار کردگی مقا می سطح پر ڈینگی مکاؤ کی بجائے بیماریاں پھیلاؤ مہم کا آغاز کر دیا،شہر کی گلیوں میں ڈیزل ڈال کر سپرے کیا جانے لگا ،عوام اگر ڈینگی مچھر وں سے بچیں گے تو ڈیزل کی وجہ سے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں ، سپرے والی ٹینکی میں 5لیٹر ڈیزل اور100ملی لیٹر میڈیسن استعمال کی جاتی ہے (چوہدری خالد محمود چیف آفیسر )تفصیل کے مطابق گزشتہ چند روز قبل سے TMAلیہCOیونٹ چوک اعظم نے ڈینگی مچھروں کے بچاؤ کے لئے شہر کی گلیوں میں ڈیزل سے سپرے کرنا شروع کر دیا جسکی وجہ سے دمہ کے مریضوں کو سانس لینا دشوار ہورہا ہے اور لوگ ڈیزل کی وجہ سے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں اس امر میں COیونٹ چوک اعظم چوہدری محمد خالد نے اپنے موقف میں کہاکہ ڈینگی مچھروں سے بچاؤ کے لئے شہر کی گلیوں میں سپرے کیا جارہا ہے سپرے والی ٹینکی میں5لیٹر ڈیزل اور100ملی لیٹر میڈیسن ڈال کر سپرے کیا جاتا ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ اس سپرے سے ہارٹ اور دمہ کے مریضوں کا مشکلات کا سامنا ہوتا ہے جبکہ دوسرے کسی بھی انسان کونقصان نہیں ہوتا اہلیان چوک اعظم سیٹھ امانت لاہوری ،محمداعظم،،محمدیونس گل،قمر اقبال ڈلو، ،ناصر مغل ،ملک عبدالرشیدبھٹی اور دیگر نے کہاکہ ڈیزل کے ساتھ ہونے والا سپرے زہریلاہوتا ہے اور مختلف بیماریاں پھیلنے کا موجب بنتا ہے ڈیزل کے ساتھ سپرے بارے ڈی سی او لیہ نوٹس لیں

Post Views: 36
Tags: chok azam news
Previous Post

لیہ ۔غیرت کے نام پر چچا کے ہاتھوں بے رحمی سے قتل ہونے والی سونیا اقبال کا قاتل کب گرفتار ہو گا ؟

Next Post

لیہ ۔ انصاف اور مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) محمدعلی ضیاء

Next Post

لیہ ۔ انصاف اور مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) محمدعلی ضیاء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

کامرس کالج میں انسداد ڈینگی  مہم ،بلدیہ کارکردگی پر شہریوں کے تحفظات pic calij chobaroچوک اعظم(صبح پا کستان) ڈینگی مچھروں سے بچاو کیلے ہمیں حفاطتی تدابیرپر عمل کرنا ہو گاڈینگی آگاہی مہم صرف کالج تک ہی نہیں اپنے گھروں اور آس پاس کے لوگوں کو بھی اس کے بچاو کے بارے میں آگاہ کریں گورنمنٹ کالج آف کامرس میں پرنسپل محمدصدیق کاطلباء سے خطاب تفصیل کے مطابق گزشتہ روزسیمینار منعقد ہوا طلباء سے خطاب کرتے ہوے گورنمنٹ کالج آف کامرس کے پرنسپل محمدصدیق طلباء سے کہا کہ جس طرح آپ اپنے اس کالج کی صفا ئی سھتر ائی کا خیال رکھتے ہیں اس طرح آپ لوگ اس ڈینگی مہم کے تدارک کے سلسلہ میں دوسرں کو بھی آگاہ کیا جائے تو ہم سب مل کر ڈینگی مچھر سے نجات پا سکتے ہیں اس موقح ڈینگی فوکل پرسن نے بھی طلباء سے خطاب کیا ڈینگی مچھروں کے تدارک کے حوالے سے انہیں بتایا کہ آپ کو چاہے کہ جس طر ح ہم اپ کالج میں حفاطتی اقدامات کر رہے ہیں اپنے گھروں میں یہ اقدامات ضرور کریں سیمینار کے آخر میں طلباء نے ڈینگی مچھروں کے خاتمہ کے بارے میں پمفلٹ بھی تقسم کیے گئے۔

pic calij chobaro نسداد ڈینگی مہم کے سکسلہ میں ہی شہر کے بعض حلقوں کی جانب سے لیہ COیونٹ چوک اعظم کی کار کردگی پر تحفظات کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے ان کا کہنا ہے کہ بلددیہ لیہ کی کار کردگی مقا می سطح پر ڈینگی مکاؤ کی بجائے بیماریاں پھیلاؤ مہم کا آغاز کر دیا،شہر کی گلیوں میں ڈیزل ڈال کر سپرے کیا جانے لگا ،عوام اگر ڈینگی مچھر وں سے بچیں گے تو ڈیزل کی وجہ سے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں ، سپرے والی ٹینکی میں 5لیٹر ڈیزل اور100ملی لیٹر میڈیسن استعمال کی جاتی ہے (چوہدری خالد محمود چیف آفیسر )تفصیل کے مطابق گزشتہ چند روز قبل سے TMAلیہCOیونٹ چوک اعظم نے ڈینگی مچھروں کے بچاؤ کے لئے شہر کی گلیوں میں ڈیزل سے سپرے کرنا شروع کر دیا جسکی وجہ سے دمہ کے مریضوں کو سانس لینا دشوار ہورہا ہے اور لوگ ڈیزل کی وجہ سے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں اس امر میں COیونٹ چوک اعظم چوہدری محمد خالد نے اپنے موقف میں کہاکہ ڈینگی مچھروں سے بچاؤ کے لئے شہر کی گلیوں میں سپرے کیا جارہا ہے سپرے والی ٹینکی میں5لیٹر ڈیزل اور100ملی لیٹر میڈیسن ڈال کر سپرے کیا جاتا ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ اس سپرے سے ہارٹ اور دمہ کے مریضوں کا مشکلات کا سامنا ہوتا ہے جبکہ دوسرے کسی بھی انسان کونقصان نہیں ہوتا اہلیان چوک اعظم سیٹھ امانت لاہوری ،محمداعظم،،محمدیونس گل،قمر اقبال ڈلو، ،ناصر مغل ،ملک عبدالرشیدبھٹی اور دیگر نے کہاکہ ڈیزل کے ساتھ ہونے والا سپرے زہریلاہوتا ہے اور مختلف بیماریاں پھیلنے کا موجب بنتا ہے ڈیزل کے ساتھ سپرے بارے ڈی سی او لیہ نوٹس لیں

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.