• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ مطالبات کے حق میںینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن کی احتجاجی ریلی

webmaster by webmaster
اپریل 13, 2016
in First Page
0

مطالبات کے حق میںینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن کی احتجاجی ریلی
Pic From Layyah 12-04-2016لیہ(صبح پا کستان ) ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن کی مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی کا انعقاد، سینئر ڈاکٹر ز نے بھی شرکت کر کے حمایت کا یقین دلا دیا ۔ گزشتہ روز پنجاب بھر کی طرح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ڈاکٹرز نے بھی مطالبات منظور نہ ہونے کے خلاف احتجاجی ریلی اور مظاہر ہ کیا۔ ینگ ڈاکٹرز کی احتجاجی ریلی ہسپتال سے شروع ہو کرہسپتال چوک تک پہنچ کر ختم ہو گی۔احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر ینگ ڈاکٹر زایسوسی ایشن ڈاکٹر مہر شاہد اقبال میلوانہ نے کہاکہ پنجاب حکومت وعدوں کے باوجود ینگ ڈاکٹرز کے سکیل میں اضافہ، مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ ، اورنج ٹرین منصوبے کے لئے ادویات کے بجٹ میں کٹوتی سمیت دیگر مطالبا ت پورے نہ کئے گئے تو احتجاج جاری رہے گا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ 21اپریل کو ینگ ڈاکٹرز بھر پور احتجاج کرینگے۔ ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج میں سینئرز ڈاکٹر ظفر اقبال ملغانی ، ڈاکٹر گلزار صراطی، ڈاکٹر عبدالرشید بھٹی سمیت ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے ڈاکٹر وقاص اچلانہ، ڈاکٹر محمد سہیل عباس سمیت ینگ ڈاکٹروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ینگ ڈاکٹر ز کی ہٹرتال کے باعث آؤٹ ڈور اور ایمرجنسی میں جزوی بند رہنے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا رہا۔
رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ انصاف اور مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) محمدعلی ضیاء

Next Post

ملتان ۔ پاک فوج میں ملازمت کے مواقع , رجسٹریشن کی آخری تاریخ15مئی

Next Post

ملتان ۔ پاک فوج میں ملازمت کے مواقع , رجسٹریشن کی آخری تاریخ15مئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

مطالبات کے حق میںینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن کی احتجاجی ریلی Pic From Layyah 12-04-2016لیہ(صبح پا کستان ) ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن کی مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی کا انعقاد، سینئر ڈاکٹر ز نے بھی شرکت کر کے حمایت کا یقین دلا دیا ۔ گزشتہ روز پنجاب بھر کی طرح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ڈاکٹرز نے بھی مطالبات منظور نہ ہونے کے خلاف احتجاجی ریلی اور مظاہر ہ کیا۔ ینگ ڈاکٹرز کی احتجاجی ریلی ہسپتال سے شروع ہو کرہسپتال چوک تک پہنچ کر ختم ہو گی۔احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر ینگ ڈاکٹر زایسوسی ایشن ڈاکٹر مہر شاہد اقبال میلوانہ نے کہاکہ پنجاب حکومت وعدوں کے باوجود ینگ ڈاکٹرز کے سکیل میں اضافہ، مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ ، اورنج ٹرین منصوبے کے لئے ادویات کے بجٹ میں کٹوتی سمیت دیگر مطالبا ت پورے نہ کئے گئے تو احتجاج جاری رہے گا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ 21اپریل کو ینگ ڈاکٹرز بھر پور احتجاج کرینگے۔ ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج میں سینئرز ڈاکٹر ظفر اقبال ملغانی ، ڈاکٹر گلزار صراطی، ڈاکٹر عبدالرشید بھٹی سمیت ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے ڈاکٹر وقاص اچلانہ، ڈاکٹر محمد سہیل عباس سمیت ینگ ڈاکٹروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ینگ ڈاکٹر ز کی ہٹرتال کے باعث آؤٹ ڈور اور ایمرجنسی میں جزوی بند رہنے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا رہا۔ رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.