• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ کام کرنے والے ہاتھ اللہ کے دوست ہوتے ہیں ۔انجینئر ظفر اللہ سندھو

webmaster by webmaster
اپریل 13, 2016
in First Page
0

کام کرنے والے ہاتھ اللہ کے دوست ہوتے ہیں ۔انجینئر ظفر اللہ سندھو
1لیہ(صبح پا کستان)نوجوانوں کی معاشی خودمختاری کے منصوبہ کے تحت تکنیکی اور پیشہ ورانہ مہارتوں کی تعلیم و تربیت کی اہمیت پریورپی یونین کے مالی تعاون سے پلان انٹرنیشنل پاکستان،نیشنل رورل سپورٹ پروگرام اور ڈسٹرکٹ یوتھ نیٹ ورک کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل لیہ میں سمینار کا انعقاد۔ سمینار سے خطاب کرتے ہوئے ای ڈی او فنانس انجینئر ظفر اللہ سندھو نے کہاکہ کام کرنے والے ہاتھ اللہ کے دوست ہوتے ہیں ۔دیہی نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں کو فنی تربیت دے کر معاشی طور پر خود مختار بناکر ترقی کی رفتار میں اضافہ کیا ممکن ہے۔انہوں نے کہا کہ تعلیم جہالت کے اندھیرے دور کرتی ہے اور ہنر مند لوگ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکتے ہیں۔مقررین  محمد یونس ، پراجیکٹ کوآرڈینیٹرپلان انٹرنیشنل سید عمران علی شاہ نے اپنے خطاب میں پاکستان میں ہنر مند نوجوانوں کی اہمیت و ضرور ت بیان کی۔ مقررین نے ہنر مندی کی تعلیم کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا اور تکنیکی و پیشہ ورانہ تعلیم کو پائیدار امن کی ضمانت قرار دیا ۔تقریب میں کمیونٹی ڈویلپمنٹ آفیسر محمد سلیم قریشی ،ڈسٹرکٹ آفیسر کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ، عزیز الرحمان ،پروجیکٹ مینجر  مس نسیم ، پرنسپل ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کوٹ سلطان ، محمد سجاد نیشنل رورل سپورٹ پروگرام ،محمد یونس ڈسٹرکٹ ٹریننگ کوآرڈینیٹر ، ،سید عمران علی شاہ ڈسٹرکٹ پراجیکٹ کوآرڈینیٹرپلان انٹرنیشنل پاکستان،غلام رسول اصغر دوآبہ فاؤنڈیشن، میاں زاہد  ،عرفان سلیم صدر ڈسٹرکٹ یوتھ نیٹ ورک لیہ، عنائت بلوچ سیفٹی آفیسر  ،نیاز شاہ ریجنل کوآرڈینیٹر الف اعلان، سیف اللہ الحسینی ڈائریکٹر عوامی ترقیاتی ادارہ، محمد طارق پرنسپل پروفیشنل انسٹیٹیوٹ لیہ،غلام شبیر، فرحت تسنیم،محمد مشتاق اور ایوب سمیت طلبا و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

1

Post Views: 36
Tags: layyah news
Previous Post

قدیم میلہ بیساکھی( وساخی) تحریر ۔ ملک ابوذر منجوٹھہ

Next Post

لیہ سے تعلق رکھنے والی طالبہ نے انٹرنیشنل بائیولوجی اولیمپیڈ مقابلوں کے لئے کوالیفائی کر لیا

Next Post

لیہ سے تعلق رکھنے والی طالبہ نے انٹرنیشنل بائیولوجی اولیمپیڈ مقابلوں کے لئے کوالیفائی کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

کام کرنے والے ہاتھ اللہ کے دوست ہوتے ہیں ۔انجینئر ظفر اللہ سندھو 1لیہ(صبح پا کستان)نوجوانوں کی معاشی خودمختاری کے منصوبہ کے تحت تکنیکی اور پیشہ ورانہ مہارتوں کی تعلیم و تربیت کی اہمیت پریورپی یونین کے مالی تعاون سے پلان انٹرنیشنل پاکستان،نیشنل رورل سپورٹ پروگرام اور ڈسٹرکٹ یوتھ نیٹ ورک کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل لیہ میں سمینار کا انعقاد۔ سمینار سے خطاب کرتے ہوئے ای ڈی او فنانس انجینئر ظفر اللہ سندھو نے کہاکہ کام کرنے والے ہاتھ اللہ کے دوست ہوتے ہیں ۔دیہی نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں کو فنی تربیت دے کر معاشی طور پر خود مختار بناکر ترقی کی رفتار میں اضافہ کیا ممکن ہے۔انہوں نے کہا کہ تعلیم جہالت کے اندھیرے دور کرتی ہے اور ہنر مند لوگ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکتے ہیں۔مقررین  محمد یونس ، پراجیکٹ کوآرڈینیٹرپلان انٹرنیشنل سید عمران علی شاہ نے اپنے خطاب میں پاکستان میں ہنر مند نوجوانوں کی اہمیت و ضرور ت بیان کی۔ مقررین نے ہنر مندی کی تعلیم کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا اور تکنیکی و پیشہ ورانہ تعلیم کو پائیدار امن کی ضمانت قرار دیا ۔تقریب میں کمیونٹی ڈویلپمنٹ آفیسر محمد سلیم قریشی ،ڈسٹرکٹ آفیسر کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ، عزیز الرحمان ،پروجیکٹ مینجر  مس نسیم ، پرنسپل ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کوٹ سلطان ، محمد سجاد نیشنل رورل سپورٹ پروگرام ،محمد یونس ڈسٹرکٹ ٹریننگ کوآرڈینیٹر ، ،سید عمران علی شاہ ڈسٹرکٹ پراجیکٹ کوآرڈینیٹرپلان انٹرنیشنل پاکستان،غلام رسول اصغر دوآبہ فاؤنڈیشن، میاں زاہد  ،عرفان سلیم صدر ڈسٹرکٹ یوتھ نیٹ ورک لیہ، عنائت بلوچ سیفٹی آفیسر  ،نیاز شاہ ریجنل کوآرڈینیٹر الف اعلان، سیف اللہ الحسینی ڈائریکٹر عوامی ترقیاتی ادارہ، محمد طارق پرنسپل پروفیشنل انسٹیٹیوٹ لیہ،غلام شبیر، فرحت تسنیم،محمد مشتاق اور ایوب سمیت طلبا و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

1

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.