• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ حکومتی پابندی، سیکورٹی خدشات کے باوجود میلہ بیساکھی

webmaster by webmaster
اپریل 13, 2016
in First Page
0

حکومتی پابندی، سیکورٹی خدشات کے باوجود میلہ بیساکھی
piiccccccccccccccccccccccc (1)کوٹ سلطان (صبح پا کستان) حکومتی پابندی اور انتہائی سخٹ سیکورٹی خدشات کے باوجود کوٹ سلطان میں میلہ بیساکھی کا انعقاد ،کوٹ سلطان اور اس کے ملحقہ علاقوں سے ہزاروں افرادانبوہ کثیر کے باعث دن بھر ٹریفک کی روانی متاثر رہی سر کس ،تھیٹر،سائیکل شو سیمت دیگر ایٹم والوں کی چاندی لگ گئی دن بھر سادہ لوح عوام کو دن بھر لوٹتے رہے جبکہ انتظامی اداروں نے چپ کا روزہ رکھ لیا اگرچہ میلہ کی تقریبات کا انعقاد سرکاری سطح پر نہیں کیا گیاتھالیکن نجی سطح پر کیا گئے میلے میں بھی کوئی کسر باقی نہ رکھی گئی دن بھر کو ٹ سلطان کی سڑکیں بلاک رہیں جس سے مسافروں کو آنے جانے میں شدید مشکلات کا سامنا رہا علاوہ ازیں میلہ میں دن بھر لڑائی جھگڑے رہے جس سے کئی لوگ زخمی بھی ہوئے ،انتہائی ناقص اور مضر صحت اجراء سے تیا رشدہ مٹھائی دھڑلے سے فروخت ہوتی رہی جو کہ محکمہ صحت اکابریں کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے ہزاروں کی تعداد میں آئے شائقین کے لیے سیکورٹی کے کوئی خاطر خواہ اقدامات دیکھنے میں نہیں آئے جو کہ سیکورٹی اداروں کی کارگردگی پر سوالیہ نشان ہے ۔

piiccccccccccccccccccccccc
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

Post Views: 35
Tags: kot sultan news
Previous Post

ملتان ۔ پاک فوج میں ملازمت کے مواقع , رجسٹریشن کی آخری تاریخ15مئی

Next Post

لیہ ۔ محکمہ انہار کے زیر اہتمام فلڈ ایمر جنسی سنٹرقائم

Next Post

لیہ ۔ محکمہ انہار کے زیر اہتمام فلڈ ایمر جنسی سنٹرقائم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

حکومتی پابندی، سیکورٹی خدشات کے باوجود میلہ بیساکھی piiccccccccccccccccccccccc (1)کوٹ سلطان (صبح پا کستان) حکومتی پابندی اور انتہائی سخٹ سیکورٹی خدشات کے باوجود کوٹ سلطان میں میلہ بیساکھی کا انعقاد ،کوٹ سلطان اور اس کے ملحقہ علاقوں سے ہزاروں افرادانبوہ کثیر کے باعث دن بھر ٹریفک کی روانی متاثر رہی سر کس ،تھیٹر،سائیکل شو سیمت دیگر ایٹم والوں کی چاندی لگ گئی دن بھر سادہ لوح عوام کو دن بھر لوٹتے رہے جبکہ انتظامی اداروں نے چپ کا روزہ رکھ لیا اگرچہ میلہ کی تقریبات کا انعقاد سرکاری سطح پر نہیں کیا گیاتھالیکن نجی سطح پر کیا گئے میلے میں بھی کوئی کسر باقی نہ رکھی گئی دن بھر کو ٹ سلطان کی سڑکیں بلاک رہیں جس سے مسافروں کو آنے جانے میں شدید مشکلات کا سامنا رہا علاوہ ازیں میلہ میں دن بھر لڑائی جھگڑے رہے جس سے کئی لوگ زخمی بھی ہوئے ،انتہائی ناقص اور مضر صحت اجراء سے تیا رشدہ مٹھائی دھڑلے سے فروخت ہوتی رہی جو کہ محکمہ صحت اکابریں کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے ہزاروں کی تعداد میں آئے شائقین کے لیے سیکورٹی کے کوئی خاطر خواہ اقدامات دیکھنے میں نہیں آئے جو کہ سیکورٹی اداروں کی کارگردگی پر سوالیہ نشان ہے ۔

piiccccccccccccccccccccccc رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.