ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ لیہ (صبح پا کستان)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ جاوید اقبال شیخ...
Read moreDetailsپولیس کا نشیبی علاقوں میں سرچ آپریشن ،کئی مشکوک اشخاص حراست میں لیہ(صبح پا کستان)پولیس اوردیگرقانون نافذکرنے والے اداروں کاتھانہ...
Read moreDetailsمشہور منشیات فروشوں نے منشیات فروشی سے توبہ کرلی چوک اعظم (صبح پا کستان) مشہور منشیات فروشوں نے معززین علاقہ...
Read moreDetailsعام آدمی عفت سیاست اور ملکی میدان ایک بار پھر سج گیا طرح طرح کی چہ مگوئیاں ایک بار پھر...
Read moreDetailsٹی ایم اے کے چوہدری محمد صادق ریٹائرڈ ہو گئے ، الوداعی تقریب میں خراج تحسین لیہ( صبح پا کستان...
Read moreDetailsایم پی اے قیصر مگسی کی کو ششوں سے بوائز کالج کے لئے 200 کنال رقبہ مختص چوک اعظم (صبح...
Read moreDetailsدھوری اڈہ میں منشیات فروشوں کے خلاف پو لیس کا کریک ڈاؤن چوک اعظم (صبح پا کستان) پولیس کی کاروائی...
Read moreDetailsگورنمنٹ بوائز ہائی سکول انار والا جدید میں سہو لتوں کا فقدان کوئی بھی تو پرسان حال نہیں لیہ(صبح پا...
Read moreDetailsمحکمہ تعلیم میں کروڑوں کے گھپلے ؟ہائی کورٹ کا حکم امتناعی ۔تحقیقات کا آ غاز لیہ(صبح پا کستان)محکمہ تعلیم ضلع...
Read moreDetailsمحکمہ انہار کے زیر اہتمام فلڈ ایمر جنسی سنٹرقائم لیہ (صبح پا کستان)ایکسئین انہار لیہ نوشاد انجم نے ایک مراسلہ...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsضلع لیہ کے مزید 60گرلز بوائز پرائمری سکول پرائیویٹ کرنے کی سکیرٹری تعلیم کی طرف سے لسٹ جاری
لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ کے مزید 60گرلز بوائز پرائمری سکول پرائیویٹ کرنے کی سکیرٹری تعلیم کی طرف سے لسٹ جاری،تفصیل کے مطابق پہلی فیز میں ضلع لیہ کے 13گورنمنٹ گرلز بوائز پرائمری سکول پرائیویٹ کردئے گئے تھے ،گذشتہ روز سیکرٹری تعلیم کی طرف سے ضلع لیہ کے گورنمنٹ گرلز پرائمری مزید 60سکولز کی لسٹ محکمہ تعلیم ضلع لیہ کو بھیج دی گئی ہے،جن میں تحصیل لیہ کے 20،تحصیل چوبارہ کے 23اور تحصیل کروڑ کے 17سکول شامل ہیں بھیجی گئی سکولز کی لسٹ کا مکمل ریکارڈ اور زمین کے کوائف سیکرٹری تعلیم نے طلب کر لئے ہیں۔