• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ مشہور منشیات فروشوں نے منشیات فروشی سے توبہ کرلی

webmaster by webmaster
اپریل 15, 2016
in First Page
0

مشہور منشیات فروشوں نے منشیات فروشی سے توبہ کرلی
pikchowk azamچوک اعظم (صبح پا کستان) مشہور منشیات فروشوں نے معززین علاقہ اور میڈیا کے روبروتھانہ چوک اعظم میں منشیات فروشی سے توبہ کرلی ،منشیات فروشوں نے باقاعدہ قرآن پاک پر ہاتھ رکھ حلف بھی دیا،ہم اللہ کو حاضر ناظر جان کر حلف دیتے ہیں کہ ہم آج کے بعد منشیات فروشی نہیں کریں گے (ظفر اقبال،محمدیونس)منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ،جو بھی منشیات فروش منشیات فروشی سے توبہ کرنا چاہتا ہے وہ میرے پاس آکر حلف دے ہم اس کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے ایس ایچ او سرفراز خان گاڈی تفصیل کے مطابق گزشتہ روز چوک اعظم کے مشہور منشیات فروش ظفر اقبال عرف ظفری اور محمد یونس جٹ نے معززین علاقہ چوہدری محمدعثمان رندھاوا،محمدقاسم عرف کاشی پولٹر ی پروٹین ڈیلر،محمداعظم برف ڈیلر،نسیم شاہ ۔محمدراشد گرواں ،محمدرمضان جانی صدر کباڑ یونین چوک اعظم محمدعرفان ،اور میڈیا نمائندگان چوہدری محمدعابد کھرل،ظفر اقبال نیوی ،رانامحمداعظم ،ملک عبدالرشید،امانت لاہوری عبدالغفار خان قمر اقبال ڈلو،محمدعمر شاکر،غلام عباس سندھو محمداکمل سندھو عبدالستار خان شاہد اوردیگرکے روبروتھانہ چوک اعظم میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر یہ حلف دیا کہ ہم آج کے بعد منشیات فروشی سے توبہ کرتے ہیں اور منشیات فروشی نہیں کریں گے ،اس امر میں ایس ایچ اوتھانہ چوک اعظم سرفرازخان گاڈی نے کہاکہ چوک اعظم میں منشیات فروشوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں کی جائیں گی جو بھی منشیات فروش منشیات فروشی سے توبہ کرنا چاہتا ہے وہ معزین علاقہ کے ہمراہ میرے پاس آئے اور قرآن پاک پر ہایھ رکھ کر حلف دے ہم اس کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے انہوں نے مزید کہاکہ ہم چوک اعظم میں جنسی کاروبار کرنے والوں اور وارڈ نمبر12میں موجود منشیات فروشوں کے خلاف بھی کاروائی کی جائے گی۔

pikchowk azam

محمد عمر شاکر پریس رپورٹرچوک اعظم

Post Views: 55
Tags: chok azam
Previous Post

عام آدمی … عفت

Next Post

دھوری اڈہ ۔فاریسٹ اہلکاران اور ٹمبر مافیاکی ملی بھگت سے لاکھوں مالیت کے سینکڑوں قیمتی درختوں کا صفایا

Next Post

دھوری اڈہ ۔فاریسٹ اہلکاران اور ٹمبر مافیاکی ملی بھگت سے لاکھوں مالیت کے سینکڑوں قیمتی درختوں کا صفایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

مشہور منشیات فروشوں نے منشیات فروشی سے توبہ کرلی pikchowk azamچوک اعظم (صبح پا کستان) مشہور منشیات فروشوں نے معززین علاقہ اور میڈیا کے روبروتھانہ چوک اعظم میں منشیات فروشی سے توبہ کرلی ،منشیات فروشوں نے باقاعدہ قرآن پاک پر ہاتھ رکھ حلف بھی دیا،ہم اللہ کو حاضر ناظر جان کر حلف دیتے ہیں کہ ہم آج کے بعد منشیات فروشی نہیں کریں گے (ظفر اقبال،محمدیونس)منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ،جو بھی منشیات فروش منشیات فروشی سے توبہ کرنا چاہتا ہے وہ میرے پاس آکر حلف دے ہم اس کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے ایس ایچ او سرفراز خان گاڈی تفصیل کے مطابق گزشتہ روز چوک اعظم کے مشہور منشیات فروش ظفر اقبال عرف ظفری اور محمد یونس جٹ نے معززین علاقہ چوہدری محمدعثمان رندھاوا،محمدقاسم عرف کاشی پولٹر ی پروٹین ڈیلر،محمداعظم برف ڈیلر،نسیم شاہ ۔محمدراشد گرواں ،محمدرمضان جانی صدر کباڑ یونین چوک اعظم محمدعرفان ،اور میڈیا نمائندگان چوہدری محمدعابد کھرل،ظفر اقبال نیوی ،رانامحمداعظم ،ملک عبدالرشید،امانت لاہوری عبدالغفار خان قمر اقبال ڈلو،محمدعمر شاکر،غلام عباس سندھو محمداکمل سندھو عبدالستار خان شاہد اوردیگرکے روبروتھانہ چوک اعظم میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر یہ حلف دیا کہ ہم آج کے بعد منشیات فروشی سے توبہ کرتے ہیں اور منشیات فروشی نہیں کریں گے ،اس امر میں ایس ایچ اوتھانہ چوک اعظم سرفرازخان گاڈی نے کہاکہ چوک اعظم میں منشیات فروشوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں کی جائیں گی جو بھی منشیات فروش منشیات فروشی سے توبہ کرنا چاہتا ہے وہ معزین علاقہ کے ہمراہ میرے پاس آئے اور قرآن پاک پر ہایھ رکھ کر حلف دے ہم اس کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے انہوں نے مزید کہاکہ ہم چوک اعظم میں جنسی کاروبار کرنے والوں اور وارڈ نمبر12میں موجود منشیات فروشوں کے خلاف بھی کاروائی کی جائے گی۔

pikchowk azam

محمد عمر شاکر پریس رپورٹرچوک اعظم

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.