• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دھوری اڈہ ۔فاریسٹ اہلکاران اور ٹمبر مافیاکی ملی بھگت سے لاکھوں مالیت کے سینکڑوں قیمتی درختوں کا صفایا

webmaster by webmaster
مئی 7, 2016
in Dhori adda
0

فاریسٹ اہلکاران اور ٹمبر مافیاکی ملی بھگت سے لاکھوں مالیت کے سینکڑوں قیمتی درختوں کا صفایا
hytدھوری اڈہ ( صبح پا کستان)چوک اعظم فصیل آباد روڈ حیات مائنر سے فاریسٹ گارڈ اور بلاک آفیسر نے ٹمبر مافیا سے ساز باز کرکے لاکھوں مالیت کے سینکڑوں ص قیمتی درختوں کا صفایا کروادیا گورنمنٹ کولاکھوں کا خسارہ ،محکمہ جنگلات کے اہلکاراپنے پیٹی بھایؤں کو بچانے میں پیش ،ڈویژنل فاریسٹ آفیسرنے اہلکاروں کو کھلی چھٹی دے دی مکین سراپا احتجاج انکوئری کرواکر ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کامطالبہ تفصیلات کے مطابق چوک اعظم فیصل آبادروڈ بیٹ جلال بلاک داد کی حیات مائنرسے محکمہ جنگلات کے فاریسٹ گارڈ بلاک آفیسراور رینج آفیسر نے ٹمبرمافیا سے سازباز کرکے لاکھوں مالیت کے سینکڑوں درختوں کا صفایا کردیا جس سے محکمہ جنگلات کو لاکھوں کا خسارہ پہنچادیا نہر کے دونوں کناروں سے بے شمار درختوں کے کٹائی کے نشانات واضع موجود ہیں جبکہ درخت کٹوانے کے بعد ان کے نشانات کو ختم کرنے کیلئے باقاعدہ لیبر لگا کر ان کی بقایا جات کو بھی ختم کیا جا رہاہے مکینوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے درختوں کی حفاظت کرنے کیلئے اہلکاروں کو تعینات کیا مگر بدقسمتی سے محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے نہرسے چن چن کر قیمتی درخت کٹوادیئے ہیں ان کا مزید کہنا ہے بعض اوقات کھڑے درختوں کے ریٹ طے کیئے جاتے ہیں لاکھوں کے درخت ہزاروں میں کٹواکراپنی جیب گرم کرلی جاتی ہے اور اوپر تک حسہ دیا جاتا ہے اگر کسی نے کمپلینٹ کردی تو لاکھوں کے درختوں کی ہزاروں میں رسید کاٹ کرکمپلینٹ کرنے والے کا منہ بندکرکے معاملہ کوختم کردیا جاتا ہے ڈویژنل فاریسٹ آفیسر کی مقرر کردہ ریٹ پارٹی میں کرپٹ ترین اہلکاروں کو رشوت لے کرلگارکھاہے جومحکمہ جنگلات کے اہلکاروں کو تحفظ فراہم کرتے ہیں اگر کمپلینٹ نہ ہو تو رقم آپس میں بانٹ لی جاتی ہے اس میں سے ڈویژنل فاریسٹ آفیسرکوروزانہ لاکھوں روپے دیئے جاتے ہیں جس کی وجہ سے ان اہلکاروں کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جاتی مکینوں رحمت علی ،خادم حسین،محمداقبال،محمدجاوید،نزیراحمد،کامران،ریاض حسین، اکبرجاوید،قیصرسلیم،نورمحمد،محمدنوید،غلام قاسم،محمدعمران،محمدبوٹا نے احتجاج کرتے ہوئے وزیراعلیٗ پنجاب چیف سیکٹری ،سیکٹری جنگلات ،چیف کنزرویئٹرملتان ،کنزروئٹرڈیرہ غازی خان سے انکوئری کرکے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے
رپورٹ ۔ ممتاز خان مچھرانی پریس رپورٹر

Post Views: 38
Tags: dhori ada news
Previous Post

چوک اعظم ۔ مشہور منشیات فروشوں نے منشیات فروشی سے توبہ کرلی

Next Post

لیہ ۔ پولیس کا نشیبی علاقوں میں سرچ آپریشن ،کئی مشکوک اشخاص حراست میں

Next Post

لیہ ۔ پولیس کا نشیبی علاقوں میں سرچ آپریشن ،کئی مشکوک اشخاص حراست میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

فاریسٹ اہلکاران اور ٹمبر مافیاکی ملی بھگت سے لاکھوں مالیت کے سینکڑوں قیمتی درختوں کا صفایا hytدھوری اڈہ ( صبح پا کستان)چوک اعظم فصیل آباد روڈ حیات مائنر سے فاریسٹ گارڈ اور بلاک آفیسر نے ٹمبر مافیا سے ساز باز کرکے لاکھوں مالیت کے سینکڑوں ص قیمتی درختوں کا صفایا کروادیا گورنمنٹ کولاکھوں کا خسارہ ،محکمہ جنگلات کے اہلکاراپنے پیٹی بھایؤں کو بچانے میں پیش ،ڈویژنل فاریسٹ آفیسرنے اہلکاروں کو کھلی چھٹی دے دی مکین سراپا احتجاج انکوئری کرواکر ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کامطالبہ تفصیلات کے مطابق چوک اعظم فیصل آبادروڈ بیٹ جلال بلاک داد کی حیات مائنرسے محکمہ جنگلات کے فاریسٹ گارڈ بلاک آفیسراور رینج آفیسر نے ٹمبرمافیا سے سازباز کرکے لاکھوں مالیت کے سینکڑوں درختوں کا صفایا کردیا جس سے محکمہ جنگلات کو لاکھوں کا خسارہ پہنچادیا نہر کے دونوں کناروں سے بے شمار درختوں کے کٹائی کے نشانات واضع موجود ہیں جبکہ درخت کٹوانے کے بعد ان کے نشانات کو ختم کرنے کیلئے باقاعدہ لیبر لگا کر ان کی بقایا جات کو بھی ختم کیا جا رہاہے مکینوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے درختوں کی حفاظت کرنے کیلئے اہلکاروں کو تعینات کیا مگر بدقسمتی سے محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے نہرسے چن چن کر قیمتی درخت کٹوادیئے ہیں ان کا مزید کہنا ہے بعض اوقات کھڑے درختوں کے ریٹ طے کیئے جاتے ہیں لاکھوں کے درخت ہزاروں میں کٹواکراپنی جیب گرم کرلی جاتی ہے اور اوپر تک حسہ دیا جاتا ہے اگر کسی نے کمپلینٹ کردی تو لاکھوں کے درختوں کی ہزاروں میں رسید کاٹ کرکمپلینٹ کرنے والے کا منہ بندکرکے معاملہ کوختم کردیا جاتا ہے ڈویژنل فاریسٹ آفیسر کی مقرر کردہ ریٹ پارٹی میں کرپٹ ترین اہلکاروں کو رشوت لے کرلگارکھاہے جومحکمہ جنگلات کے اہلکاروں کو تحفظ فراہم کرتے ہیں اگر کمپلینٹ نہ ہو تو رقم آپس میں بانٹ لی جاتی ہے اس میں سے ڈویژنل فاریسٹ آفیسرکوروزانہ لاکھوں روپے دیئے جاتے ہیں جس کی وجہ سے ان اہلکاروں کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جاتی مکینوں رحمت علی ،خادم حسین،محمداقبال،محمدجاوید،نزیراحمد،کامران،ریاض حسین، اکبرجاوید،قیصرسلیم،نورمحمد،محمدنوید،غلام قاسم،محمدعمران،محمدبوٹا نے احتجاج کرتے ہوئے وزیراعلیٗ پنجاب چیف سیکٹری ،سیکٹری جنگلات ،چیف کنزرویئٹرملتان ،کنزروئٹرڈیرہ غازی خان سے انکوئری کرکے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے رپورٹ ۔ ممتاز خان مچھرانی پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.