• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پولیس کا نشیبی علاقوں میں سرچ آپریشن ،کئی مشکوک اشخاص حراست میں

webmaster by webmaster
اپریل 15, 2016
in First Page
0

پولیس کا نشیبی علاقوں میں سرچ آپریشن ،کئی مشکوک اشخاص حراست میں
layyah police file fotoلیہ(صبح پا کستان)پولیس اوردیگرقانون نافذکرنے والے اداروں کاتھانہ صدر کے نشیبی علاقوں میں سرچ آپریشن، مشکوک افرادکی بائیومیٹرک کے ذریعے تصدیق ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر انسپکٹرمنظورحسین جھانب نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ نشیبی علاقوں ،پتن لوہانچ نشیب،پتن سمرانشیب سمیت دیگرعلاقوں میں سرچ آپریشن کیا آپریشن میں مقامی پولیس کے علاوہ ایلیٹ پولیس،سی ٹی ڈی اور دیگر قانون نافذکرنے والے اداروں نے حصہ لیا دوران آپریشن مشکوک اشخاص کوحراست میں لے لیاگیا جن کی بائیومیٹرک ڈیوائس کے ذریعے تصدیق کے بعد رہاکردیاگیا آپریشن کامقصدکسی قسم کی ممکنہ تخریب کاری کی روک تھام تھا۔

Post Views: 61
Tags: layyah news
Previous Post

دھوری اڈہ ۔فاریسٹ اہلکاران اور ٹمبر مافیاکی ملی بھگت سے لاکھوں مالیت کے سینکڑوں قیمتی درختوں کا صفایا

Next Post

لیہ ۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ

Next Post

لیہ ۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

پولیس کا نشیبی علاقوں میں سرچ آپریشن ،کئی مشکوک اشخاص حراست میں layyah police file fotoلیہ(صبح پا کستان)پولیس اوردیگرقانون نافذکرنے والے اداروں کاتھانہ صدر کے نشیبی علاقوں میں سرچ آپریشن، مشکوک افرادکی بائیومیٹرک کے ذریعے تصدیق ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر انسپکٹرمنظورحسین جھانب نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ نشیبی علاقوں ،پتن لوہانچ نشیب،پتن سمرانشیب سمیت دیگرعلاقوں میں سرچ آپریشن کیا آپریشن میں مقامی پولیس کے علاوہ ایلیٹ پولیس،سی ٹی ڈی اور دیگر قانون نافذکرنے والے اداروں نے حصہ لیا دوران آپریشن مشکوک اشخاص کوحراست میں لے لیاگیا جن کی بائیومیٹرک ڈیوائس کے ذریعے تصدیق کے بعد رہاکردیاگیا آپریشن کامقصدکسی قسم کی ممکنہ تخریب کاری کی روک تھام تھا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.