• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ

webmaster by webmaster
اپریل 15, 2016
in First Page
0

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ
Pic From Layyah 15-04-2016لیہ (صبح پا کستان)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ جاوید اقبال شیخ نے ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا دورہ کیا ۔ دورہ کے دورن انہو ں نے جیل میں قیدیوں کے علا ج کے لئے ہسپتال ، کھانے پینے کے لئے کچن اور اسیران نو عمر وارڈ کا بھی معائنہ کیا جس میں صحت و صفائی، روشنی کے انتظامات کا جا ئزہ لیا اسی طرح انہو ں نے دوران معائنہ جیل میں سکیورٹی کے انتظامات کا بھی معائنہ کیا اور ہسپتا ل ، کچن اور سیکورٹی انتظا ما ت کو تسلی بخش قرار دیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے معمولی جرائم میں ملوث 2حوالاتیان کی رہائی کا بھی حکم دیا۔اس مو قع پر سپرنٹنڈنٹ جیل اورڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نے جیل انتظا ما ت اور قیدیو ں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔

Pic From Layyah 15-04-2016

Post Views: 41
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ پولیس کا نشیبی علاقوں میں سرچ آپریشن ،کئی مشکوک اشخاص حراست میں

Next Post

لیہ ۔ چھوٹوگینگ کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے پولیس نوجوانوں کے ورثاء کا احتجا ج

Next Post

لیہ ۔ چھوٹوگینگ کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے پولیس نوجوانوں کے ورثاء کا احتجا ج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ Pic From Layyah 15-04-2016لیہ (صبح پا کستان)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ جاوید اقبال شیخ نے ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا دورہ کیا ۔ دورہ کے دورن انہو ں نے جیل میں قیدیوں کے علا ج کے لئے ہسپتال ، کھانے پینے کے لئے کچن اور اسیران نو عمر وارڈ کا بھی معائنہ کیا جس میں صحت و صفائی، روشنی کے انتظامات کا جا ئزہ لیا اسی طرح انہو ں نے دوران معائنہ جیل میں سکیورٹی کے انتظامات کا بھی معائنہ کیا اور ہسپتا ل ، کچن اور سیکورٹی انتظا ما ت کو تسلی بخش قرار دیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے معمولی جرائم میں ملوث 2حوالاتیان کی رہائی کا بھی حکم دیا۔اس مو قع پر سپرنٹنڈنٹ جیل اورڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نے جیل انتظا ما ت اور قیدیو ں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔

Pic From Layyah 15-04-2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.