• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ دھوری اڈہ میں منشیات فروشوں کے خلاف پو لیس کا کریک ڈاؤن

webmaster by webmaster
اپریل 14, 2016
in First Page
0

دھوری اڈہ میں منشیات فروشوں کے خلاف پو لیس کا کریک ڈاؤن
police thana chowk azamچوک اعظم (صبح پا کستان) پولیس کی کاروائی نواحی علاقہ دھوری اڈہ میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،دو چھاپوں میں 130کپی شراب برآمد ،دو منشیات فروش گرفتار ،اہل علاقہ کی پولیس کو خراج تحسین ،اپنے تھانے میں منشیات کے خاتمے کا عزائم کر چکے ہیں ایس ایچ اوسرفرازخان گاڈی تفصیل کے مطابق تھانہ چوک اعظم کو مخبر نے اطلاع دی چوک اعظم کے نواحی دھوری اڈہ پر مشہور منشیات فروش شاہد بھٹی اورشعبان شراب فروخت کر رہے ہیں ایس ایچ اوتھانہ چوک اعظم سرفرازخان گاڈی نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر سجاد بشیر ،اکبر علی اسسٹنٹ سب انسپکٹرکے ہمراہ شفقت سندھو کانسٹیبل محمدزمان کانسٹیبل اور دیگر نے دومختلف چھاپے مار کر ملزم شاہد بھٹی کے گھر سے 120کپی اورملزم شعبان سے 30کپی شراب برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا اوران کے خلاف تھانہ چوک اعظم میں مقدمہ نمبر129/16…130/16درج کر لیا ہے پو لیس ذرائع کء مطا بق یہ دونوں ملزم ریکارڈ یافتہ شراب فروش ہیں اوران کے خلاف پہلے بھی مختلف تھانوں میں منشیات فروشی کے مقدمات درج ہیں۔
رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹر

Post Views: 39
Tags: chok azam news
Previous Post

لیہ ۔ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول انار والا جدید میں سہو لتوں کا فقدان

Next Post

چوک اعظم ۔ ایم پی اے قیصر مگسی کی کو ششوں سے بوائز کالج کے لئے 200 کنال رقبہ مختص

Next Post

چوک اعظم ۔ ایم پی اے قیصر مگسی کی کو ششوں سے بوائز کالج کے لئے 200 کنال رقبہ مختص

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

دھوری اڈہ میں منشیات فروشوں کے خلاف پو لیس کا کریک ڈاؤن police thana chowk azamچوک اعظم (صبح پا کستان) پولیس کی کاروائی نواحی علاقہ دھوری اڈہ میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،دو چھاپوں میں 130کپی شراب برآمد ،دو منشیات فروش گرفتار ،اہل علاقہ کی پولیس کو خراج تحسین ،اپنے تھانے میں منشیات کے خاتمے کا عزائم کر چکے ہیں ایس ایچ اوسرفرازخان گاڈی تفصیل کے مطابق تھانہ چوک اعظم کو مخبر نے اطلاع دی چوک اعظم کے نواحی دھوری اڈہ پر مشہور منشیات فروش شاہد بھٹی اورشعبان شراب فروخت کر رہے ہیں ایس ایچ اوتھانہ چوک اعظم سرفرازخان گاڈی نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر سجاد بشیر ،اکبر علی اسسٹنٹ سب انسپکٹرکے ہمراہ شفقت سندھو کانسٹیبل محمدزمان کانسٹیبل اور دیگر نے دومختلف چھاپے مار کر ملزم شاہد بھٹی کے گھر سے 120کپی اورملزم شعبان سے 30کپی شراب برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا اوران کے خلاف تھانہ چوک اعظم میں مقدمہ نمبر129/16...130/16درج کر لیا ہے پو لیس ذرائع کء مطا بق یہ دونوں ملزم ریکارڈ یافتہ شراب فروش ہیں اوران کے خلاف پہلے بھی مختلف تھانوں میں منشیات فروشی کے مقدمات درج ہیں۔ رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.