• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ ایم پی اے قیصر مگسی کی کو ششوں سے بوائز کالج کے لئے 200 کنال رقبہ مختص

webmaster by webmaster
اپریل 14, 2016
in First Page
0

ایم پی اے قیصر مگسی کی کو ششوں سے بوائز کالج کے لئے 200 کنال رقبہ مختص
P1240414چوک اعظم (صبح پا کستان)گز شتہ روز ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز حافظ محمد اسحاق نے تصیل چوبارہ کے تینوں کالجز کا دورہ کیا سیکورٹی نظامات مکمل ہر کالج میں دو۔دو گن مین گیٹ پر موجود تھے پہلے وہ گورنمنٹ کالج آف کاسرس میں گیے مختلف کلاس رومز وزٹ کیا طلباء اور سٹاف سے تعلیمی حوالے سے گفتگو میں کہا کہ طلباء دل لگاتعیلم حاصل کریں اس موقح پر ان کے ہمراہ پرنسپل گورنمنٹ کالج آف کامرس محمد صدیق بھی تھے حافظ محمد اسحاق نے کہا کہ اس کالج کی چاردیوار آٹھ فٹ اونچا کرنے کی اجازت مل گئی ہے انشاء اللہ فنڈز ملتے ہی پہلے والی دیوار پر چار۔ چار فٹ تعمیرکرکے اس اونچا کیا جائے گا پھر وہ گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج آئے اور پرنسپل راؤ محمدافضل سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ ایم پی اے سردار قیصر عباس خان مگسی آپ کے بوائز کالج کے لیے 200 کنال رقبہ انتقال کردیا ہے جس کے فنڈکے لیے اعلیٰ سطی کمیٹی بنا دی گئی ہے جسکا فنڈ ملتے ہی چاردیواری کا کام شروع کیا جائے گاپھر ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لیہ گورنمنٹ ڈگر ی کالج برائے خواتین بھی گیے اس دورہ کے دوران انہوں نے تینوں کالجز کے سربراہان کو سیکورٹی انتطامات میں سی سی ٹی وی کیمر ے اور گیٹ پر آنے جانے والے افراد کا انداج ہی بہتر سیکورٹی قرار دیا۔ ۔
محمد عمر شاکر پریس رپورٹر چوک اعظم

Post Views: 47
Tags: chok azam news
Previous Post

چوک اعظم ۔ دھوری اڈہ میں منشیات فروشوں کے خلاف پو لیس کا کریک ڈاؤن

Next Post

لیہ ۔ ٹی ایم اے کے چوہدری محمد صادق ریٹائرڈ ہو گئے ، الوداعی تقریب میں خراج تحسین

Next Post

لیہ ۔ ٹی ایم اے کے چوہدری محمد صادق ریٹائرڈ ہو گئے ، الوداعی تقریب میں خراج تحسین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ایم پی اے قیصر مگسی کی کو ششوں سے بوائز کالج کے لئے 200 کنال رقبہ مختص P1240414چوک اعظم (صبح پا کستان)گز شتہ روز ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز حافظ محمد اسحاق نے تصیل چوبارہ کے تینوں کالجز کا دورہ کیا سیکورٹی نظامات مکمل ہر کالج میں دو۔دو گن مین گیٹ پر موجود تھے پہلے وہ گورنمنٹ کالج آف کاسرس میں گیے مختلف کلاس رومز وزٹ کیا طلباء اور سٹاف سے تعلیمی حوالے سے گفتگو میں کہا کہ طلباء دل لگاتعیلم حاصل کریں اس موقح پر ان کے ہمراہ پرنسپل گورنمنٹ کالج آف کامرس محمد صدیق بھی تھے حافظ محمد اسحاق نے کہا کہ اس کالج کی چاردیوار آٹھ فٹ اونچا کرنے کی اجازت مل گئی ہے انشاء اللہ فنڈز ملتے ہی پہلے والی دیوار پر چار۔ چار فٹ تعمیرکرکے اس اونچا کیا جائے گا پھر وہ گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج آئے اور پرنسپل راؤ محمدافضل سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ ایم پی اے سردار قیصر عباس خان مگسی آپ کے بوائز کالج کے لیے 200 کنال رقبہ انتقال کردیا ہے جس کے فنڈکے لیے اعلیٰ سطی کمیٹی بنا دی گئی ہے جسکا فنڈ ملتے ہی چاردیواری کا کام شروع کیا جائے گاپھر ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لیہ گورنمنٹ ڈگر ی کالج برائے خواتین بھی گیے اس دورہ کے دوران انہوں نے تینوں کالجز کے سربراہان کو سیکورٹی انتطامات میں سی سی ٹی وی کیمر ے اور گیٹ پر آنے جانے والے افراد کا انداج ہی بہتر سیکورٹی قرار دیا۔ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹر چوک اعظم

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.