جنرل راحیل شریف کا ملک بھر میں ’کومبنگ آپریشن‘شروع کرنے کافیصلہ راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)ضرب عضب اور خیبرٹو کی کامیابی کے...
Read moreDetailsجگنو انٹرنیشنل کی سالانہ تقریبِ ایوارڈ و مشاعرہ رپورٹ: حسیب اعجاز عاشر میرے کاندھے پر ہے جگنو کی ردا ظلمتوں...
Read moreDetailsگرد و پیش عفت کسی بھی انسان کے لیے اس کا گرد و پیش اور ماحول بہت اہمیت کا متقاضی...
Read moreDetailsکمپوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ سنٹر لیہ میں گھپلے ، انکوائری مکمل ،تحصیلدار سے لینڈ ریکارڈ سنٹر لکا اضافی چارج واپس لیہ(صبح...
Read moreDetailsنیا تعلیمی سال ۔ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی طرف سے اردو میڈیم کی ایک کتاب بھی سپلائی نہ کی...
Read moreDetailsاجرت اور مزدوری میں اضافہ نہ کئے جانے کے خلاف بھٹہ مزدوروں کا احتجاجی دھرنا لیہ( صبح پا کستان) پا...
Read moreDetailsشب و روز زند گی قسط 58 انجم صحرائی ایک زما نہ میں سر کلر روڈ پر واقع افضل بلڈ...
Read moreDetailsطالبہ مہہ جبیں کی مڈل کے سالا نہ امتحانات میں شا ندار کا میابی کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)...
Read moreDetailsڈاکٹر افتخار بیگ کی کتاب اور ڈاکٹر حمید الفت ملغانی کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے پر تقریب کا نعقاد لیہ(صبح...
Read moreDetailsگورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ میں مجلس مباحثہ کا آغازایک مثبت عمل رانا عبدالرب 03456150150 نائن الیون کا حادثہ عصر...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsموبائل شاپ میں چوری کی واردات،خفیہ سی سی ٹی وی کیمرے سے ویڈیو بن گئی
چوک اعظم(صبح پا کستان) موبائل شاپ میں چوری کی واردات چور لاکھوں روپے مالیت کے موبائل، اسسریز میموری کارڈ اور نقد کیش لے اڑے سی سی ٹی وی کیمرے میں چور کی حرکات وسکنات ریکارڈ تفٖصیل کے مطا بق گزشتہ رات لکی موبائل شاپ فیصل آباد روڈ سے نامعلوم چور دکان کی چھت پھاڑ کر دکان میں داخل ہواموبائل شاپ سے لاکھوں روپے مالیت کے موبائل، اسسریز میموری کارڈ اور نقد کیش لے اڑے دکان میں لگائے گے خفیہ سی سی ٹی وی کیمرے سے ویڈیو بن گی دکان مالک عبدالغفار نے تھانہ میں درخواست دے دی جس پر پولیس نے ریکارڈ یافتہ مجرمان کا ڈیٹا نکال کر کاروائی کا آغاز کر دیا
رپورٹ ۔ عمر شاکر پریس رپورٹر