چک نمبر150ٹی ڈی اے ، ایک ہی گھر کے چار بچوں سمیت چھ افراد شربت پینے سے فوڈ پوزننگ کا...
Read moreDetailsحقائق کاتعین کرنے کیلئے تمام ترتوانائیاں صرف کی جائیں۔رحمت اللہ خان نیازی آرپی اوڈیرہ غازیخان آرپی او متاثرین کے گھر...
Read moreDetailsحکومت دس روز گزرنے کے بعد بھی زہریلی مٹھائی سے جاں بحق ہونے والے افراد کی ڈیتھ آف کازکا...
Read moreDetailsچوک اعظم کی خبریں بنیادی مرکز صحت سمی پور بھاگل میں حفاظتی ٹیکہ جات مہم سیمینار چوک اعظم (صبح پا...
Read moreDetailsپڑھو پنجا ب ویژن کے تحت کوالٹی ایجو کیشن تعلیمی سہو لیا ت کی فراہمی کے پروگرام پر عمل پیرا...
Read moreDetailsمذبح خا نوں کے علاقوں با ہر کسی بھی مقام پر ذبح کر نے کی پا بندی لیہ (صبح پا...
Read moreDetailsمعصوم شہر یو ں کی ہلا کت کے واقعہ کی اعلیٰ سطحی انکوائری چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کرے گی ۔صوبا...
Read moreDetailsسانحہ چک 105۔ فرانزک لیبارٹری رپورٹ لڈووں میں ملا "کلور فینا پر " زہر اموات کا سبب بنا زہریلی مٹھائی...
Read moreDetailsچک 105 ۔جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 30ہو گئی ،22 متاثرین علاج معالجہ کیلئے جناح ہسپتال لاہورپہنچ گئے لیہ(صبح...
Read moreDetailsسانحہ چک 105 میں 30 ا فراد جاں بحق ،کیاضلع لیہ کی عوامی قیادت کے کسی رکن کا استحقاق مجروح...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsوزیر اعظم پاکستان کی بلاسود قرضہ سیکیم۔ڈیڑھ سو مستحقین میں چیک تقسیم کئے گئے

لیہ(صبح پا کستان) عوامی ترقیاتی ادارہ میں وزیر اعظم پاکستان کی بلاسود قرضہ سیکیم کے تحت ڈیڑھ سو مستحقین میں منعقدہ تقریب میں چیک تقسیم کر دیئے گئے۔ پروجیکٹ کوارڈینٹر شیخ وقار الحسن نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزیر اعظم نے غریب اور چھوٹا کارروبار کرنے والے افراد کی مالی معاونت کے لئے بلا سود قرضہ سکیم شروع کر کے لوگوں کو معاشی طور پر مضبوط کرنے کا منصوبہ شروع کر کے لوگوں کو خوشحال بنانے کا عملی اقدام اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چھوٹا قرضہ سکیم کے تحت مرد و خواتین کارروبار بڑھائیں اور اپنی زندگی سنواریں۔ ا س موقع پر چیک حاصل کرنے والے افراد نے عوامی ترقیاتی ادارہ کے سربراہ مہر محمد طفیل لوہانچ اور وزیر اعظم پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹا قرضہ سکیم سے ہم اپنی معاشی حالت سدھار سکیں گے۔
