• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ چالڈلیبر کے خاتمے کے لئے بھٹہ مزدورں میں خدمت کارڈ فراہم کیے جارہے ہیں۔ ایم پی ائے چوہدری اشفاق احمد

webmaster by webmaster
مئی 1, 2016
in First Page
0

چالڈلیبر کے خاتمے کے لئے بھٹہ مزدورں میں خدمت کارڈ فراہم کیے جارہے ہیں۔ ایم پی ائے چوہدری اشفاق احمد

ایم پی اے چوہدری اشفاق
ایم پی اے چوہدری اشفاق

لیہ( صبح پا کستان )ضلع لیہ میں خادم اعلی پنجاب کے خصوصی پروگرام کے تحت چالڈلیبر کے خاتمے اوربھٹہ مزدورں کی فلاح و بہبود اوران کے بچوں کو تعلیمی اداروں میں تعلیمی سہولیات کی مفت فراہمی کے لیے مالی امداد کے سلسلہ میں ضلع بھر میں 1500سے زائد خدمت کارڈ کی فراہمی کاعمل جارہی ہے یہ بات ایم پی ائے چوہدری اشفاق احمد نے خدمت کارڈ فراہمی کاونٹر پربھٹہ مزدورں میں خدمت کارڈ تقسیم کرنے کے موقع پر کہی اس موقع پر اسسٹنٹ منظوراحمد خان چانڈیہ ،ای ڈی اوتعلیم محمد منشاء،ڈی ایم اوعثمان بخاری ،ڈی ڈی او تعلیم غلام یاسین چشتی نے بھٹہ مزدروں میں خدمت کارڈ تقسیم کیے اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر منظور احمد خان چانڈیہ نے بتایا کہ ضلع لیہ میں تمام بھٹہ مزدورں کا جامع سروئے کر کے انہیں خدمت کارڈ فراہم کیے جارہے ہیں اور دوسرئے مرحلے میں 328بھٹہ مزدورں کو خدمت کارڈ فراہم کیے جارہے ہیں جن میں بذریعہ ایم ٹی ایم دوہزار روپے فی کارڈ فوری طور پر مل رہے ہیں جب کہ بھٹہ مزدورں کے بچوں کو سکول بیگز ،جوتے ،یونی فارم کی مفت فراہمی کے ساتھ خمدمت کارڑز کے ذریعے ایک ہزار روپے ماہ نامہ وظیفہ بھی دیا جارہا ہے اس موقع پر ڈی ایم او عثمان بخاری نے بتایا کہ خدمت کارڈ ایک جامع میکزیم کے تحت تعلیمی ڈیسک،بنک کے ڈیسک،الیکڑونک ڈیسک ،ری فریشمنٹ ڈیسک پر مشتمل خصوصی کاونٹر کے ذریعے بھٹہ مزدورں کو شناخت کے بعد ترسیل کاعمل جارہی ہے۔اس موقع پر بھٹہ مزدورں نے پنجاب حکومت کے خدمت کارڈ کی فراہمی پر اس پروگرام کو بھٹہ مزدورں کے لیے ایک بہتر و دور رس نتائج کاحامل قرار دیتے ہوئے سہرایا اور وزیر اعلی پنجاب کا شکریہ ادا کیا۔

Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم ۔ مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پرتین تھریشر مزدور ٹریفک حادثہ میں ہلاک

Next Post

وزیر اعلی پنجاب زہریلی مٹھائی سے ہلاک ہو نے والے افراد کی فاتحہ خوانی اور لواحقین سے تعزیت کے لءے کروڑ پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

چالڈلیبر کے خاتمے کے لئے بھٹہ مزدورں میں خدمت کارڈ فراہم کیے جارہے ہیں۔ ایم پی ائے چوہدری اشفاق احمد

ایم پی اے چوہدری اشفاق
ایم پی اے چوہدری اشفاق

لیہ( صبح پا کستان )ضلع لیہ میں خادم اعلی پنجاب کے خصوصی پروگرام کے تحت چالڈلیبر کے خاتمے اوربھٹہ مزدورں کی فلاح و بہبود اوران کے بچوں کو تعلیمی اداروں میں تعلیمی سہولیات کی مفت فراہمی کے لیے مالی امداد کے سلسلہ میں ضلع بھر میں 1500سے زائد خدمت کارڈ کی فراہمی کاعمل جارہی ہے یہ بات ایم پی ائے چوہدری اشفاق احمد نے خدمت کارڈ فراہمی کاونٹر پربھٹہ مزدورں میں خدمت کارڈ تقسیم کرنے کے موقع پر کہی اس موقع پر اسسٹنٹ منظوراحمد خان چانڈیہ ،ای ڈی اوتعلیم محمد منشاء،ڈی ایم اوعثمان بخاری ،ڈی ڈی او تعلیم غلام یاسین چشتی نے بھٹہ مزدروں میں خدمت کارڈ تقسیم کیے اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر منظور احمد خان چانڈیہ نے بتایا کہ ضلع لیہ میں تمام بھٹہ مزدورں کا جامع سروئے کر کے انہیں خدمت کارڈ فراہم کیے جارہے ہیں اور دوسرئے مرحلے میں 328بھٹہ مزدورں کو خدمت کارڈ فراہم کیے جارہے ہیں جن میں بذریعہ ایم ٹی ایم دوہزار روپے فی کارڈ فوری طور پر مل رہے ہیں جب کہ بھٹہ مزدورں کے بچوں کو سکول بیگز ،جوتے ،یونی فارم کی مفت فراہمی کے ساتھ خمدمت کارڑز کے ذریعے ایک ہزار روپے ماہ نامہ وظیفہ بھی دیا جارہا ہے اس موقع پر ڈی ایم او عثمان بخاری نے بتایا کہ خدمت کارڈ ایک جامع میکزیم کے تحت تعلیمی ڈیسک،بنک کے ڈیسک،الیکڑونک ڈیسک ،ری فریشمنٹ ڈیسک پر مشتمل خصوصی کاونٹر کے ذریعے بھٹہ مزدورں کو شناخت کے بعد ترسیل کاعمل جارہی ہے۔اس موقع پر بھٹہ مزدورں نے پنجاب حکومت کے خدمت کارڈ کی فراہمی پر اس پروگرام کو بھٹہ مزدورں کے لیے ایک بہتر و دور رس نتائج کاحامل قرار دیتے ہوئے سہرایا اور وزیر اعلی پنجاب کا شکریہ ادا کیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.