• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پرتین تھریشر مزدور ٹریفک حادثہ میں ہلاک

webmaster by webmaster
مئی 1, 2016
in First Page
0

مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پرتین تھریشر مزدور ٹریفک حادثہ میں ہلاک

چوک اعظم ٹریفک حادثہ
چوک اعظم ٹریفک حادثہ

چوک اعظم (صبح پا کستان )مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر تھریشر پر کام کرنے والے ایک ہی خاندان کے تین مزدور موٹر ساےئکل کار تصادم میں جاں بحق ،ایک شدید زخمی ۔حادثہ ٹرکو اڈہ اور چوبارہ کے درمیان اڈہ بشیرآباد کے قریب پیش آیا ۔متوفین نواں کوٹ سے موٹرسائیکل پر ٹرکو اڈہ مزدوری کے لیے آرہے تھے ۔تفصیل کے مطابق یکم مئی کے دن شام ساڑھے 6بجے ٹرکو اڈہ سے دو کلو میٹر چوبارہ کی طرف کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوارمظہر ،سلیم موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ بشیر احمد نے چوک اعظم ہسپتال میں دم توڑ دیا ۔ان کے چوتھے ساتھی اکرم کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جسے لیہ ڈی ایچ کیو ریفر کر دیا گیا ۔ان سب کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور یہ نواں کوٹ کی نواحی بستی شیمار کے مقیم تھے ۔کار نمبر339اسلام آباد کا ڈرائیور گاڑی کھڑی کر کے موقع سے فرار ہو گیا ۔حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122اور پٹرولنگ پولیس رفیق آباد موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا ۔
رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹر چوک اعظم

Post Views: 51
Tags: chokazam news
Previous Post

لیہ ۔ عالمی یوم مزدورکے حوالے سے تحریک انصاف لیبر ونگ کے زیر اہتمام تقریب

Next Post

لیہ ۔ چالڈلیبر کے خاتمے کے لئے بھٹہ مزدورں میں خدمت کارڈ فراہم کیے جارہے ہیں۔ ایم پی ائے چوہدری اشفاق احمد

Next Post

لیہ ۔ چالڈلیبر کے خاتمے کے لئے بھٹہ مزدورں میں خدمت کارڈ فراہم کیے جارہے ہیں۔ ایم پی ائے چوہدری اشفاق احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پرتین تھریشر مزدور ٹریفک حادثہ میں ہلاک

چوک اعظم ٹریفک حادثہ
چوک اعظم ٹریفک حادثہ

چوک اعظم (صبح پا کستان )مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر تھریشر پر کام کرنے والے ایک ہی خاندان کے تین مزدور موٹر ساےئکل کار تصادم میں جاں بحق ،ایک شدید زخمی ۔حادثہ ٹرکو اڈہ اور چوبارہ کے درمیان اڈہ بشیرآباد کے قریب پیش آیا ۔متوفین نواں کوٹ سے موٹرسائیکل پر ٹرکو اڈہ مزدوری کے لیے آرہے تھے ۔تفصیل کے مطابق یکم مئی کے دن شام ساڑھے 6بجے ٹرکو اڈہ سے دو کلو میٹر چوبارہ کی طرف کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوارمظہر ،سلیم موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ بشیر احمد نے چوک اعظم ہسپتال میں دم توڑ دیا ۔ان کے چوتھے ساتھی اکرم کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جسے لیہ ڈی ایچ کیو ریفر کر دیا گیا ۔ان سب کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور یہ نواں کوٹ کی نواحی بستی شیمار کے مقیم تھے ۔کار نمبر339اسلام آباد کا ڈرائیور گاڑی کھڑی کر کے موقع سے فرار ہو گیا ۔حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122اور پٹرولنگ پولیس رفیق آباد موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا ۔ رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹر چوک اعظم

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.