• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ عالمی یوم مزدورکے حوالے سے تحریک انصاف لیبر ونگ کے زیر اہتمام تقریب

webmaster by webmaster
مئی 1, 2016
in First Page
0

عالمی یوم مزدورکے حوالے سے تحریک انصاف لیبر ونگ کے زیر اہتمام تقریب
downloadلیہ(صبح پا کستان) عالمی یوم مزدورکے حوالے سے تحریک انصاف لیبر ونگ کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق ایم پی اے افتخار علی بابر خان کھتران نے خطاب کرتے ہوئے کہ عوامی ووٹوں سے بننے والی حکومتیں امر ا کے لئے مختلف مراعات اور اپنے کارروبار کو منافع بخش بنانے کے لئے پالیسیوں کا اعلان کرتی ہیں مگر مزدوروں کے لئے صرف تنخواہوں کا اعلان کیا جاتا ہے جو آج تک پورا نہیں ملا۔ انہوں نے کہاکہ حکومت صرف اعلانات تک محدود ہے آج بھی تپتی دھوپ پر دیہاڑی کرنے والے مزدور کے بچے تعلیم ، صحت سے دور ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ مزدوروں کو پوری تنخواہ دینے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر پی ٹی آئی لیبر ونگ سید جان خان نے کہاکہ ہمار ا مزدور ملک کا سب سے مظلوم اور پسماندہ طبقہ ہے جس کے لئے کبھی بھی نہیں سوچا گیا۔ انہوں نے حکمرانوں سے مطالبہ کیا کہ ترقی کے سفر میں ہمیشہ آگے رہنے والے مزدور کی حالت زندگی بہتر بنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ تقریب سے اسد اثیر ہاشمی و دیگر نے بھی خطاب کیا۔

Post Views: 48
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ جماعت اسلامی کی کرپشن فری پاکستان مہم کے تحت ٹی ڈ ی اے چوک پر احتجاجی دھر نا

Next Post

چوک اعظم ۔ مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پرتین تھریشر مزدور ٹریفک حادثہ میں ہلاک

Next Post

چوک اعظم ۔ مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پرتین تھریشر مزدور ٹریفک حادثہ میں ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

عالمی یوم مزدورکے حوالے سے تحریک انصاف لیبر ونگ کے زیر اہتمام تقریب downloadلیہ(صبح پا کستان) عالمی یوم مزدورکے حوالے سے تحریک انصاف لیبر ونگ کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق ایم پی اے افتخار علی بابر خان کھتران نے خطاب کرتے ہوئے کہ عوامی ووٹوں سے بننے والی حکومتیں امر ا کے لئے مختلف مراعات اور اپنے کارروبار کو منافع بخش بنانے کے لئے پالیسیوں کا اعلان کرتی ہیں مگر مزدوروں کے لئے صرف تنخواہوں کا اعلان کیا جاتا ہے جو آج تک پورا نہیں ملا۔ انہوں نے کہاکہ حکومت صرف اعلانات تک محدود ہے آج بھی تپتی دھوپ پر دیہاڑی کرنے والے مزدور کے بچے تعلیم ، صحت سے دور ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ مزدوروں کو پوری تنخواہ دینے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر پی ٹی آئی لیبر ونگ سید جان خان نے کہاکہ ہمار ا مزدور ملک کا سب سے مظلوم اور پسماندہ طبقہ ہے جس کے لئے کبھی بھی نہیں سوچا گیا۔ انہوں نے حکمرانوں سے مطالبہ کیا کہ ترقی کے سفر میں ہمیشہ آگے رہنے والے مزدور کی حالت زندگی بہتر بنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ تقریب سے اسد اثیر ہاشمی و دیگر نے بھی خطاب کیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.