• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ جائیداد ہتھیانے کی خاطردوسری شادی کرنے والی خاتون کا بچوں کو زہر پلا کر جان سے مارنے کی کوشش

webmaster by webmaster
مئی 1, 2016
in First Page
0

جائیداد ہتھیانے کی خاطردوسری شادی کرنے والی خاتون کا بچوں کو زہر پلا کر جان سے مارنے کی کوشش
family protest picکوٹ سلطان (صبح پا کستان )جائیداد ہتھیانے کی خاطردوسری شادی کرنے والی خاتون کا بچوں کو زہر پلا کر جان سے مارنے کی کوش، بچوں کے نانا ، نانی و اہل خانہ کا احتجاج، سیاسی دباؤ ، بھاری رشوت پرپولیس کارروائی سے گریزاں۔لیہ کے نواحی چک 161بی کی رہائشی رضیہ بی بی نے اپنے پوتی ،پوتے ، بیٹی ، بیٹوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس کی بیٹی جس کاکردار بہتر نہ تھا نے اپنے پہلے خاوند غلام حسن ولد پہلوان کو نشہ آور ادویات دے کر مریض بنادیاجو چھ ماہ قبل دار فانی سے رخصت ہو گیا۔غلام حسن سے صفیہ بی بی کے دو بچے6سالہ زین العابدین اور 7سالہ ایمن بی بی تولد ہوئے جو زندہ و حیات ہیں جن کے نام پر وارثتی جائیداد منتقل ہو ئی۔ انہوں نے بتایا کہ صفیہ بی بی نے خاوندکی جائیداد کو اونے پونے بیج کر دوسری شادی کر لی اور بچوں سے جائیداد ہتھیانے کی خاطر نابالغ بچوں کو چند روز قبل بوتل میں زہر ملا کرجان سے مارنے کی کوشش کی جو بعدازاں پتہ چلنے پر بچوں نے پینے سے انکار کیا ۔ پولیس کو زہر کی بوتل مقدمہ کے لئے دی گئی مگر تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے بھاری رشوت اور سیاسی دباؤ پر کارروائی سے انکار کر دیا ۔ انہوں نے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ڈی پی او لیہ کپٹن ریٹائرڈ علی محمد ضیا واقعہ کی خود انکوائر ی کرائیں اور بچوں کو والدہ کی بجائے بالغ ہونے تک نانا ، نائی کے پاس رکھا جائے ۔رابطہ پر پولیس اے آیس آئی ریاض حسین نے بتایا کہ درخواست موصول ہو چکی ہے اور تفتیش کا عمل شروع کر دیا ہے۔

رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔قبضہ ما فیا نے وارڈ نمبر5 کے تاریخی قبرستان پر رات کی تاریکی قبریں مسمار کر کے قبضہ کر لیا ، پرچہ درج ہو نے کے باوجود پو لیس کا ملزمان کے خلاف کاروائی سے گریز

Next Post

لیہ ۔ جماعت اسلامی کی کرپشن فری پاکستان مہم کے تحت ٹی ڈ ی اے چوک پر احتجاجی دھر نا

Next Post

لیہ ۔ جماعت اسلامی کی کرپشن فری پاکستان مہم کے تحت ٹی ڈ ی اے چوک پر احتجاجی دھر نا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

ملتان. حکومت کے عیدالاضحی پر صفائی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کے احکامات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

لاہور ۔جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم ،پنجاب حکومت کا فیصلہ

by webmaster
مئی 12, 2026
0

لاہور ۔ پنجاب حکومت نے جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس...

Read moreDetails
معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل ,   ملکی خود مختاری، سرحدی سالمیت اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل , ملکی خود مختاری، سرحدی سالمیت اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

مئی 10, 2026
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

اپریل 20, 2026
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026

جائیداد ہتھیانے کی خاطردوسری شادی کرنے والی خاتون کا بچوں کو زہر پلا کر جان سے مارنے کی کوشش family protest picکوٹ سلطان (صبح پا کستان )جائیداد ہتھیانے کی خاطردوسری شادی کرنے والی خاتون کا بچوں کو زہر پلا کر جان سے مارنے کی کوش، بچوں کے نانا ، نانی و اہل خانہ کا احتجاج، سیاسی دباؤ ، بھاری رشوت پرپولیس کارروائی سے گریزاں۔لیہ کے نواحی چک 161بی کی رہائشی رضیہ بی بی نے اپنے پوتی ،پوتے ، بیٹی ، بیٹوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس کی بیٹی جس کاکردار بہتر نہ تھا نے اپنے پہلے خاوند غلام حسن ولد پہلوان کو نشہ آور ادویات دے کر مریض بنادیاجو چھ ماہ قبل دار فانی سے رخصت ہو گیا۔غلام حسن سے صفیہ بی بی کے دو بچے6سالہ زین العابدین اور 7سالہ ایمن بی بی تولد ہوئے جو زندہ و حیات ہیں جن کے نام پر وارثتی جائیداد منتقل ہو ئی۔ انہوں نے بتایا کہ صفیہ بی بی نے خاوندکی جائیداد کو اونے پونے بیج کر دوسری شادی کر لی اور بچوں سے جائیداد ہتھیانے کی خاطر نابالغ بچوں کو چند روز قبل بوتل میں زہر ملا کرجان سے مارنے کی کوشش کی جو بعدازاں پتہ چلنے پر بچوں نے پینے سے انکار کیا ۔ پولیس کو زہر کی بوتل مقدمہ کے لئے دی گئی مگر تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے بھاری رشوت اور سیاسی دباؤ پر کارروائی سے انکار کر دیا ۔ انہوں نے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ڈی پی او لیہ کپٹن ریٹائرڈ علی محمد ضیا واقعہ کی خود انکوائر ی کرائیں اور بچوں کو والدہ کی بجائے بالغ ہونے تک نانا ، نائی کے پاس رکھا جائے ۔رابطہ پر پولیس اے آیس آئی ریاض حسین نے بتایا کہ درخواست موصول ہو چکی ہے اور تفتیش کا عمل شروع کر دیا ہے۔

رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.