لیہ ۔ سانحہ چک 105 .ڈی پی او کیپٹن ( ر) محمد علی ضیا ء کی پریس کا نفرنس حقائق...
Read moreDetailsای ڈی او صحت کا دفتر ناکارہ گاڑیوں کا جمعہ بازار ایمبولینس سمیت کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں بغیر استعمال...
Read moreDetailsگورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں ایم اے اردو کی کلاسز کی اجازت kts college کوٹ سلطان (صبح پا کستان) بہاؤا...
Read moreDetailsآوارہ کتوں کے حملہ سے شدید زخمی ہونے والی 8سالہ حجاب بی بی کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں...
Read moreDetailsدورہ پڑنے والا نوجوان ڈ اکٹروں کی غفلت سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں دم توڑ گیا ، والدین...
Read moreDetailsالخدمت فاؤنڈیشن تاحال 8ہزار بچوں کی ذمہ داریاں سنبھا ل سکا ہے۔راؤ محمد ظفر Asghar Gujjar ex MPA لیہ(صبح پا...
Read moreDetailsشہری کرپٹ افسران کے احتساب میں ایم پی اے کا ساتھ دیں ۔ حاجی منشاء Mansha Sindho چوک اعظم (صبح...
Read moreDetailsبروقت طبی سہولیات کی بلا امتیاز ہر خاص وعام تک فراہمی کو یقینی بنانے میں کسی قسم کی غفلت و...
Read moreDetailsسیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب احمد بلا ل کا دورہ لیہ ڈسٹرکٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر لیہ ندیم علی قیصر...
Read moreDetailsلیہ میں جاری موت کا کھیل خضرکلاسرا لیہ کی تحصیل کروڑ کے چک نمبر 105میں قیامت ٹوٹ پڑی ، زھریلی...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsامام مسجد کا بیوہ کے زیر تعمیر شدہ مکان پر ساتھیوں کے ہمراہ دھاوا
جمن شاہ(صبح پا کستان)امام مسجد کا بیوہ کے زیر تعمیر شدہ مکان پر ساتھیوں کے ہمراہ دھاوا، فائرنگ کرتے ہوئے دیواریں گرادیں جس سے خاتون زخمی ہو گئی۔جمن شاہ کے محلہ ناصر آباد میں بیوہ کلثوم بی بی کا وارثتی ملکیتی پلاٹ جس پر مکان کی تعمیر جاری تھی کہ عبدالغفور سلفی اپنے بھائی عبدالرحمن سلفی اور دیگر پانچ ساتھیوں کے ہمراہ موقع پر پہنچا اور فائرنگ کر دی جس سے خوف و ہراس پھیل گیا اور انہوں نے زیر تعمیر مکا ن کی دیواریں گرانا شروع کر دیں جس سے دیوار خاتون پر آگری جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی۔ عبدالغفور سلفی اور ساتھیوں کے دھاوا پر اہل محلہ جمع ہو گئے اور انہوں نے مزاحمت کرتے ہوئے عبدالغفور سلفی اور ان کے ساتھیوں کو قبضہ کرنے سے روک دیا۔ متاثرہ خاتون نے اپنی دو معصوم بیٹیوں اور اہل محلہ شریف شاہ، مشتاق بھٹی، سید منتظر مہدی، غلام حسین، تنویر شاہ، سفیر شاہ، ممتاز حسین ، صغیر شاہ، محمد عباس و دیگر کے ہمراہ سخت احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ عبدالغفور سلفی اس سے پہلے بھی جمن شاہ، لیہ اور دیگر شہروں میں سیاسی دباؤ پر قبضہ کر چکا ہے اور اب وہیتیم بچوں کی زمین پر قبضہ کرنا چاہتا ہے جس پر ڈی پی او لیہ مجھے تحفظ فراہم کریں اور قبضہ مافیا کے سرغنہ کے خلاف سخت کارروائی کریں ورنہ ڈی پی او آفس کے باہر احتجاج کیا جائے گا، بعدا زاں پولیس تھانہ کوٹ سلطان موقع پر پہنچی اور امام مسجد کی درخواست پر فریقین کو بلاکر کسی سیاسی شخصیت سے معاملہ حل کرنے کا کہا۔
رپورٹ ۔ مہر سرفراز واندر پریس رپورٹر