• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ضلع پولیس لیہ جرائم کے خاتمے کے لیے سرگرم عمل ہے،ڈی پی او

webmaster by webmaster
مئی 10, 2016
in First Page
0

لیہ ۔ ضلع پولیس لیہ جرائم کے خاتمے کے لیے سرگرم عمل ہے،ڈی پی او
mnaلیہ ( صبح پا کستان)ضلع پولیس لیہ جرائم کے خاتمے اور جرائم کی سرکوبی کے لیے سرگرم عمل ہے مقدمات کی تفتیش سائیٹتفک بنیادوں پر عمل میں لاتے ہوئے یکسو کیے جاتے ہیں جس کے نتیجے میں شہریوں کو پر امن ماحول کی فراہمی کے لیے یقینی بنانے کے لیے تما م تر پیشہ وارانہ ذمہ داریاں پوری کی جارہی ہیں یہ بات ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی ضیا ء نے منتخب نمائندوں اور پولیس افسران کے مشترکہ اجلاس میں کہی ۔ اجلاس میں ممبر صوبائی اسمبلی قیصر عباس مگسی ، نور اکبر ، چوہدریرضوان ، ڈی ایس پی صدر اکرم خان نیازی ، ڈی ایس پی کروڑ سرکل رمیز بخاری ، ڈی ایس پی لیگل اصغر اولکھ ،ڈی ایس پی طاہر مقصود سمیت دیگر پولیس افسران شامل تھے ۔ اجلاس میں چوک اعظم میں ٹریفک پلان ، کرایہ داران کے کوائف ، کھلی کچہری کا انعقاد، فتح پور میں زہریلی مٹھائی سے اموات سمیت دیگر امور زیر بحث لائے گئے۔

dpo layyah Meeting
dpo layyah Meeting
Post Views: 30
Previous Post

لیہ ۔ دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ، موٹرسائیکل سوار دو ڈاکو کسان سے 9لاکھ 75ہزار روپے چھین کر فرار ہونے میں کامیاب

Next Post

پردیس کیا ہے ؟ مقبول جنجوعہ

Next Post
پردیس کیا ہے ؟  مقبول جنجوعہ

پردیس کیا ہے ؟ مقبول جنجوعہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

لیہ ۔ ضلع پولیس لیہ جرائم کے خاتمے کے لیے سرگرم عمل ہے،ڈی پی او mnaلیہ ( صبح پا کستان)ضلع پولیس لیہ جرائم کے خاتمے اور جرائم کی سرکوبی کے لیے سرگرم عمل ہے مقدمات کی تفتیش سائیٹتفک بنیادوں پر عمل میں لاتے ہوئے یکسو کیے جاتے ہیں جس کے نتیجے میں شہریوں کو پر امن ماحول کی فراہمی کے لیے یقینی بنانے کے لیے تما م تر پیشہ وارانہ ذمہ داریاں پوری کی جارہی ہیں یہ بات ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی ضیا ء نے منتخب نمائندوں اور پولیس افسران کے مشترکہ اجلاس میں کہی ۔ اجلاس میں ممبر صوبائی اسمبلی قیصر عباس مگسی ، نور اکبر ، چوہدریرضوان ، ڈی ایس پی صدر اکرم خان نیازی ، ڈی ایس پی کروڑ سرکل رمیز بخاری ، ڈی ایس پی لیگل اصغر اولکھ ،ڈی ایس پی طاہر مقصود سمیت دیگر پولیس افسران شامل تھے ۔ اجلاس میں چوک اعظم میں ٹریفک پلان ، کرایہ داران کے کوائف ، کھلی کچہری کا انعقاد، فتح پور میں زہریلی مٹھائی سے اموات سمیت دیگر امور زیر بحث لائے گئے۔

dpo layyah Meeting
dpo layyah Meeting
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.