• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پردیس کیا ہے ؟ مقبول جنجوعہ

webmaster by webmaster
مئی 10, 2016
in کالم
0
پردیس کیا ہے ؟  مقبول جنجوعہ

overseas Pakistanis

پردیس کیا ہے ؟

مقبول جنجوعہ

 overseas Pakistanis
overseas Pakistanis

آپ لوگ جانتے ہیں پردیس کیا بلا ہے کسی اذیت کا نام ہے پردیس ، یہ صرف وہی جان سکتا ہے جو یہ سزا بھگت رہا ہوتا ہے، ایسی عجیب سی تنہائی کا عالم کے بیشمار لوگوں کے ہوتے ہوئے بھی اکیلاپن ہو ہے ناں عجیب سزا، مگر حالات اور انسانی ضروریات کی وجہ سے بندہ یہ سزا قبول کرتا ہے ہمارے ملک کے موجودہ حالات ؟ہمارے معاشرے کی فرسودہ رسمیں، ہماری زندگی میں ایسے موڑ پیدا کردیتے ہیں کہ اکثر نا چاہتے ہوئے بھی انسان اپنے لئے اس راہ کو منتخب کرلیتا ہے، اب یہ بھی ٹھیک سے نہیں پتا کہ یہ فیصلہ انسان کا اپنا ہوتا ہے یا قدرت کرواتی ہے یہ فیصلہ، انسان تو شاید بڑی باتیں کرتے ہوئے یہی کہتا ہے کہ میں نے ایسا فیصلہ کر لیا اور دیکھومیں آج کدھر ہوں۔کیا اتنی ہمت ہے انسان میں کہ خود سے فیصلہ کرسکے.؟؟؟ ارے ہوتا وہی ہے جو میرا ربا سوہنا کرتا ہے، بندہ معصوم اور خوش فہمی کا مارا ہوا یہ سمجھ بیٹھتا ہے کہ نہیں نہیں یہ میں ہوں جو کر رہا ہوں۔۔۔۔ پردیس آنا مشکل نہیں ، بلکہ بہت مشکل ہے، پہلے تو جو رستے کی دشواریاں ہیں اپنی جگہ مگر جواصل بات ،کہ کچھ ریال، کچھ دینار، کچھ ڈالر کمانے کے لئے اپنے معصوم بچوں سے جدائی قبول کرنا،اُن کی زندگی کے وہ دن جو پلٹ کرنہیں آتے وہ کھو دینا۔۔۔۔۔۔۔۔اُن کی ہنسی ، اُن کی ضرورت کے وقت اُن کے پاس ہونے کی طلب، اُن کی بیماری میں اُن کو لے کر بھاگنا اور پریشان ہونا، اُن کے چھوٹے چھوٹے جھگڑے نمٹانا، کبھی پنسل لے کر آنا اور کبھی کتاب و کاپی پر کور کرنا الغرض ایسے بہت سارے معصوم کام…..جو نہ کرسکے اور اُن لمحات کے عوض کچھ دینار و ریال لے لئے تاکہ اُنہی کی کامیاب زندگی کے لئے بندبست کیاجاسکے…. !یہ پردیس ہے کبھی بیماری میں خود پڑے رہنا، تنہا اور کوئی نہ ہو ساتھ دینے والا، کمرے کی گھٹی فضا، سگریٹ کا دھواں اور بدبو، بکھری چیزیں، میلاکمبل، پھٹا ہوا پردہ، بکھری سوچیں، یہ سب کیا ہے، پردیس میں رہنے کا بونس ہے شاید، اور یہی بندہ جب وقت کی مار کھا کر اور اپنی حصے کی بیگار کاٹ کر واپس لوٹتا ہے، تو حقیقت میں کچھ بھی اس کا نہیں ہوتا اُدھر……دیمک کی طرح لمحے سب چاٹ چکے ہوتے ہیں، معاشرے میں ان فِٹ کردار، سنکی کھانستا ہوا بڈھا وجود یہ ہے پردیس

Tags: urdu column maqbol janjoa
Previous Post

لیہ ۔ ضلع پولیس لیہ جرائم کے خاتمے کے لیے سرگرم عمل ہے،ڈی پی او

Next Post

لیہ ۔ ایس او پی پر عمل نہ کر نے والے ڈیلرز کے خلاف مقدما ت درج ہوں گے ۔ ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو

Next Post

لیہ ۔ ایس او پی پر عمل نہ کر نے والے ڈیلرز کے خلاف مقدما ت درج ہوں گے ۔ ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
پردیس کیا ہے ؟ مقبول جنجوعہ
 overseas Pakistanis
overseas Pakistanis
آپ لوگ جانتے ہیں پردیس کیا بلا ہے کسی اذیت کا نام ہے پردیس ، یہ صرف وہی جان سکتا ہے جو یہ سزا بھگت رہا ہوتا ہے، ایسی عجیب سی تنہائی کا عالم کے بیشمار لوگوں کے ہوتے ہوئے بھی اکیلاپن ہو ہے ناں عجیب سزا، مگر حالات اور انسانی ضروریات کی وجہ سے بندہ یہ سزا قبول کرتا ہے ہمارے ملک کے موجودہ حالات ؟ہمارے معاشرے کی فرسودہ رسمیں، ہماری زندگی میں ایسے موڑ پیدا کردیتے ہیں کہ اکثر نا چاہتے ہوئے بھی انسان اپنے لئے اس راہ کو منتخب کرلیتا ہے، اب یہ بھی ٹھیک سے نہیں پتا کہ یہ فیصلہ انسان کا اپنا ہوتا ہے یا قدرت کرواتی ہے یہ فیصلہ، انسان تو شاید بڑی باتیں کرتے ہوئے یہی کہتا ہے کہ میں نے ایسا فیصلہ کر لیا اور دیکھومیں آج کدھر ہوں۔کیا اتنی ہمت ہے انسان میں کہ خود سے فیصلہ کرسکے.؟؟؟ ارے ہوتا وہی ہے جو میرا ربا سوہنا کرتا ہے، بندہ معصوم اور خوش فہمی کا مارا ہوا یہ سمجھ بیٹھتا ہے کہ نہیں نہیں یہ میں ہوں جو کر رہا ہوں۔۔۔۔ پردیس آنا مشکل نہیں ، بلکہ بہت مشکل ہے، پہلے تو جو رستے کی دشواریاں ہیں اپنی جگہ مگر جواصل بات ،کہ کچھ ریال، کچھ دینار، کچھ ڈالر کمانے کے لئے اپنے معصوم بچوں سے جدائی قبول کرنا،اُن کی زندگی کے وہ دن جو پلٹ کرنہیں آتے وہ کھو دینا۔۔۔۔۔۔۔۔اُن کی ہنسی ، اُن کی ضرورت کے وقت اُن کے پاس ہونے کی طلب، اُن کی بیماری میں اُن کو لے کر بھاگنا اور پریشان ہونا، اُن کے چھوٹے چھوٹے جھگڑے نمٹانا، کبھی پنسل لے کر آنا اور کبھی کتاب و کاپی پر کور کرنا الغرض ایسے بہت سارے معصوم کام.....جو نہ کرسکے اور اُن لمحات کے عوض کچھ دینار و ریال لے لئے تاکہ اُنہی کی کامیاب زندگی کے لئے بندبست کیاجاسکے.... !یہ پردیس ہے کبھی بیماری میں خود پڑے رہنا، تنہا اور کوئی نہ ہو ساتھ دینے والا، کمرے کی گھٹی فضا، سگریٹ کا دھواں اور بدبو، بکھری چیزیں، میلاکمبل، پھٹا ہوا پردہ، بکھری سوچیں، یہ سب کیا ہے، پردیس میں رہنے کا بونس ہے شاید، اور یہی بندہ جب وقت کی مار کھا کر اور اپنی حصے کی بیگار کاٹ کر واپس لوٹتا ہے، تو حقیقت میں کچھ بھی اس کا نہیں ہوتا اُدھر......دیمک کی طرح لمحے سب چاٹ چکے ہوتے ہیں، معاشرے میں ان فِٹ کردار، سنکی کھانستا ہوا بڈھا وجود یہ ہے پردیس
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.