• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔منشیا ت سے نو جو ان نسل کو محفوظ رکھنے کے لئے بھر پور آگا ہی مہم چلا ئی جا ئے۔ محبوب احمد

webmaster by webmaster
مئی 12, 2016
in First Page
0

منشیا ت سے نو جو ان نسل کو محفوظ رکھنے کے لئے بھر پور آگا ہی مہم چلا ئی جا ئے۔ محبوب احمد
Pic From Layyah 12-05-2016لیہ (صبح پا کستان )منشیا ت سے پا ک معاشرے کے قیا م کے لئے سرکا ری ادارے معاشرے کے مختلف طبقات سے باہمی رابطے و تعاون کے ذریعے اقداما ت عمل میں لا کر خا طر خواہ نتا ئج حاصل کر سکتے ہیں یہ با ت ڈی او سی لیہ محبوب احمد نے انسداد منشیات کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں ایکسائز اینڈ ٹیکسشن آفیسر لیہ ذوالفقار علی نے بریفنگ کے دوران سابقہ اجلاس کی کا روائی منشیا ت کے مضر اثرات کے بارے میں محکمہ تعلیم ، صحت ، سپو رٹس ، سوشل ویلفیئر ، کا لجز ، پو لیس کی طر ف سے اٹھا ئے گئے اقداما ت کے با رے میں بر یفنگ دی ۔ اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی او سی نے کہا کہ منشیا ت سے نو جو ان نسل کو محفوظ رکھنے کے لئے بھر پور آگا ہی مہم چلا ئی جا ئے جس کے لئے تمام متعلقہ ادارے معاشرے کے نما ئندہ افراد کے ساتھ با ہمی مشاورت و معاونت کے ذریعے اقداما ت عمل میں لا ئیں تا کہ منشیا ت سے پا ک معاشرے کے قیا م کو شرمندہ تعبیر کیا جا سکے ۔ اجلاس میں ڈی او انڈسٹری محمد عبد اللہ ، ڈی ایس پی طا ہر مسعود ، سپر نٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لیہ ملک صفدر حسین ، ڈی او سوشل ویلفیئر غلام مصطفی ، اے ڈی کا لجز ساجد حسین ، مہر محمد اقبال سمر ا ، حکیم عبد الطیف چوہان نے انسداد منشیا ت کے لئے مختلف تجا ویز پیش کیں اور ضلع میں سیمینارز ، واکس منعقد کر انے کی ضر ورت پر زور دیا ۔

Post Views: 36
Previous Post

نوجوان نسل کا تخلیق کار شاعر , نامور پولیس آفیسر , شاہد رضوان چاند

Next Post

لیہ ۔2سو کلو گرام سے زیادہ مضر صحت با سی گو شت ، قصاب کے خلاف چلا ن مرتب کر کے گو شت تلف

Next Post

لیہ ۔2سو کلو گرام سے زیادہ مضر صحت با سی گو شت ، قصاب کے خلاف چلا ن مرتب کر کے گو شت تلف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

منشیا ت سے نو جو ان نسل کو محفوظ رکھنے کے لئے بھر پور آگا ہی مہم چلا ئی جا ئے۔ محبوب احمد Pic From Layyah 12-05-2016لیہ (صبح پا کستان )منشیا ت سے پا ک معاشرے کے قیا م کے لئے سرکا ری ادارے معاشرے کے مختلف طبقات سے باہمی رابطے و تعاون کے ذریعے اقداما ت عمل میں لا کر خا طر خواہ نتا ئج حاصل کر سکتے ہیں یہ با ت ڈی او سی لیہ محبوب احمد نے انسداد منشیات کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں ایکسائز اینڈ ٹیکسشن آفیسر لیہ ذوالفقار علی نے بریفنگ کے دوران سابقہ اجلاس کی کا روائی منشیا ت کے مضر اثرات کے بارے میں محکمہ تعلیم ، صحت ، سپو رٹس ، سوشل ویلفیئر ، کا لجز ، پو لیس کی طر ف سے اٹھا ئے گئے اقداما ت کے با رے میں بر یفنگ دی ۔ اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی او سی نے کہا کہ منشیا ت سے نو جو ان نسل کو محفوظ رکھنے کے لئے بھر پور آگا ہی مہم چلا ئی جا ئے جس کے لئے تمام متعلقہ ادارے معاشرے کے نما ئندہ افراد کے ساتھ با ہمی مشاورت و معاونت کے ذریعے اقداما ت عمل میں لا ئیں تا کہ منشیا ت سے پا ک معاشرے کے قیا م کو شرمندہ تعبیر کیا جا سکے ۔ اجلاس میں ڈی او انڈسٹری محمد عبد اللہ ، ڈی ایس پی طا ہر مسعود ، سپر نٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لیہ ملک صفدر حسین ، ڈی او سوشل ویلفیئر غلام مصطفی ، اے ڈی کا لجز ساجد حسین ، مہر محمد اقبال سمر ا ، حکیم عبد الطیف چوہان نے انسداد منشیا ت کے لئے مختلف تجا ویز پیش کیں اور ضلع میں سیمینارز ، واکس منعقد کر انے کی ضر ورت پر زور دیا ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.