• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان نیوز

webmaster by webmaster
مئی 11, 2016
in First Page
0

 شہر بھر سے تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن شروع

kts pic
kts pic

کوٹ سلطان (صبح پا کستان)سی او یونٹ کی جانب سے انجمن تاجران اور پولیس کی مدد سے شہر بھر کو تجاوزات سے پاک کرنے کے لیے آپریشن کیا گیا ابتدائی طور پر پیر جگی چوک میں قائم تمام تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا ہے سپر وائزر سی او یونٹ کوٹ سلطان میاں فیصل فرید نے میڈیا نمائندگان کو بتایا کہ شہر بھر سے تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن شروع کر دیا ہے ابتدائی طور پر پیر جگی چوک اور بکھری احمد خان سے تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا ہے جلد سے شہر بھر کو تجاوزات سے پاک کر دیا جائے گا ۔

سپرسکس کرکٹ ٹورنا منٹ کا فا ئنل چوک اعظم کرکٹ کلب نے جیت لیا
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) گڑھ موڑ میں کھیلے جانے والے سپرسکس کرکٹ ٹورنا منٹ کا فا ئنل چوک اعظم کرکٹ کلب نے جیت لیا فائنل میچ گڑھ موڑ کر کٹ کلب اور چوک اعظم کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا میچ 8بالوں پر مشتمل تھا چوک اعظم کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے 16رنز بنائے جواب میں گڑھ موڑ کلب 8گیندوں پر 9رنز بنا سکی چوک اعظم کلب کی جانب سے محمد آصف خان ،اعجاز سمراء اور منیب احمد نے بہترین کھیل کا مظاہر ہ کیا ۔

ٹرانسفارمر جلنے سے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا
کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) ٹبہ جاماں والا کا ٹرانسفارمر جلنے سے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے شدید گرمی میں بجلی نہ ہونے سے شہریوں کا جینا محال ہو چکا ہے اہل علاقہ سیٹھ قیصر سہو،شاہد اقبال،محمد سلمان ،اللہ نواز،عبدالرؤف ،محمد ارسلان ،جنیدپپو اور دیگر نے فوری طور پر اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔

Post Views: 32
Tags: kotsultan news
Previous Post

لیہ کی خبریں ۔۔ عبد الرحمن فریدی سے

Next Post

متعدد سرکاری محکموں میں کرپشن کی شکایات , ابتدائی تحقیقات کیلئے نیب کی خصوصی ٹیم لیہ پہنچ گئی

Next Post

متعدد سرکاری محکموں میں کرپشن کی شکایات , ابتدائی تحقیقات کیلئے نیب کی خصوصی ٹیم لیہ پہنچ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

 شہر بھر سے تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن شروع

kts pic
kts pic

کوٹ سلطان (صبح پا کستان)سی او یونٹ کی جانب سے انجمن تاجران اور پولیس کی مدد سے شہر بھر کو تجاوزات سے پاک کرنے کے لیے آپریشن کیا گیا ابتدائی طور پر پیر جگی چوک میں قائم تمام تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا ہے سپر وائزر سی او یونٹ کوٹ سلطان میاں فیصل فرید نے میڈیا نمائندگان کو بتایا کہ شہر بھر سے تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن شروع کر دیا ہے ابتدائی طور پر پیر جگی چوک اور بکھری احمد خان سے تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا ہے جلد سے شہر بھر کو تجاوزات سے پاک کر دیا جائے گا ۔

سپرسکس کرکٹ ٹورنا منٹ کا فا ئنل چوک اعظم کرکٹ کلب نے جیت لیا کوٹ سلطان (صبح پا کستان) گڑھ موڑ میں کھیلے جانے والے سپرسکس کرکٹ ٹورنا منٹ کا فا ئنل چوک اعظم کرکٹ کلب نے جیت لیا فائنل میچ گڑھ موڑ کر کٹ کلب اور چوک اعظم کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا میچ 8بالوں پر مشتمل تھا چوک اعظم کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے 16رنز بنائے جواب میں گڑھ موڑ کلب 8گیندوں پر 9رنز بنا سکی چوک اعظم کلب کی جانب سے محمد آصف خان ،اعجاز سمراء اور منیب احمد نے بہترین کھیل کا مظاہر ہ کیا ۔ ٹرانسفارمر جلنے سے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) ٹبہ جاماں والا کا ٹرانسفارمر جلنے سے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے شدید گرمی میں بجلی نہ ہونے سے شہریوں کا جینا محال ہو چکا ہے اہل علاقہ سیٹھ قیصر سہو،شاہد اقبال،محمد سلمان ،اللہ نواز،عبدالرؤف ،محمد ارسلان ،جنیدپپو اور دیگر نے فوری طور پر اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.