Prof Muzamil Hussain کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین سے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) تحصیل چوبارہ میں پولیس مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم کے 6 دہشت گرد مارے گئے۔میڈیا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )صوبائی نائب امیر جماعت اسلامی چوہدری اصغر علی گوجر کے بھتیجے ثنا اللہ گوجر ایڈووکیٹ نے کہا...
Read moreDetailsFile Foto ,PowerTheft لیہ(صبح پا کستان)معروف سیاسی شخصیت کے بھتجے احسان اللہ گوجر کے خلاف ایس ڈی او وپڈا انوار...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)با اثر اوباشوں کی نوعمرلڑکے سے زیادتی،تھانہ صدر میں مقدمہ درج ایک گرفتار،بااثر طبقہ کے اوباشوں کی گرفتاری...
Read moreDetailsلیہ شہر میں صفائی کی ناگفتہ بہہ صورت حال لیہ(صبح پا کستان)ٹی ایم اے کا عملہ صفائی غائب،بیشترخاکروب گھر بیٹھے...
Read moreDetailsSHO Farhat Rasol لیہ(صبح پا کستان)لیہ پولیس کی کارکردگی،آرپی او ڈیرہ غازیخان کی طرف سے پولیس افسران کیلئے تعریفی سرٹیفکیٹ...
Read moreDetailsDHQ Hospital لیہ (صبح پا کستان ) ریسکیو 1122لیہ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ میں فا ئر سفیٹی اور...
Read moreDetailsڈرائیور پٹہ دار میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں کوٹ سلطان(مہر سرفراز واندر سے )سیاسی نشے سے چور جاگیردار چیئر...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان)دوسرے امیدوار کی جگہ انگلش کا پیپر دینے والا طالبعلم سپرنٹنڈنٹ نے پکڑ لیا ۔سکول کے...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ گورنمنٹ و فروغ دیسی کشتی ایسویسی ایشن کا چوتھا ڈی سی او چیلنج کپ دیسی کشتی ،رستم لیہ و چیمپئن لیہ تائٹل کیلئیتین روزہ دنگل میلاد گراؤنڈ کالج روڈ میں شروع،پہلے دن چیمپئن لیہ کے ٹائٹل کیلئے 10جوڑوں نے حصہ لیا جبکہ رستم لیہ ٹائتل کیلئے 8جوڑوں کے درمیان مقابلہ ہوا چیمپئن لیہ کے ٹائٹل کیلئے پہلے دن شہباز پہلوان ،کالو سوہیہ،اصغر پہلوان پسر پنی پہلوان،اکرم پہلوان چونیہ،ظفراللہ پٹھان،جانی بلوچ،ناصر پہلوان ،تنویر پہلوان ،مشاہد پہلوان اور عرفان بلوچ سیکنڈ راؤنڈ کیلئے کامیاب قرار پائے رستم لیہ ٹائٹل کیلئے رزاق پہلوان فتح پوری،یوسف فتح پوری،سجاد جن،افضل جاڑا پہلوان،خلیل پہلوان،آصف پہلوان،مجاہد پہلوان کو دوسرے راؤنڈ کیلئے کامیاب قرار دیا گیا ،فروغ دیسی کشتی ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر محمد رمضان بابر ،سینئر نائبصدر منظور حسین نے کہا کہ ضلع لیہ میں دیسی کشتی کے فروغ کیلئے ہماری ایسوسی ایشن بھر پور کردارادا کر رہی ہے ،دیسی کشتی کے فروغ کیلئے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لیہ کے تعاون کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ یہ مقابلے تین روزہ ہونگے جس میں رستم لیہ اور چیمئن لیہ کے ٹائٹل کا فیصلہ ہو گا،رستم لیہ کا ٹائٹل جیتنے والے کو 20ہزار اور رنراپ کیلئے 10ہزار کا انعام دیا جائے گا،جبکہ چیمپئن لیہ کیلئے 10ہزار اور5ہزار کا انعام کے علاوہ ٹرافی دی جائے گی۔