• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ معروف سیاسی شخصیت کے بھتیجے احسان اللہ گوجر کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج

webmaster by webmaster
مئی 31, 2016
in First Page
0
File Foto ,PowerTheft
File Foto ,PowerTheft

لیہ(صبح پا کستان)معروف سیاسی شخصیت کے بھتجے احسان اللہ گوجر کے خلاف ایس ڈی او وپڈا انوار احمد خان کی مدعیت میں بجلی چوری کا مقدمہ درج تفصیل کے مطابق بجلی چوری کو روکنے کیلئے واپڈا کی ٹیم ایل ایس سہیل احمد راہی،ایل ایم سیف اللہ ،ایم آئی آر شاہد نے لدھانہ فیڈر چک نمبر 156ٹی ڈی اے چیکنگ کے دوران احسان اللہ ولد سیف اللہ گوجر جو کہ پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں کلرک کی پوسٹ پرکام کرہا ہے کے گھر ڈائریکٹ سپلائی لگی ہونے کی وجہ سے سپلائی تار اتار لی جس پر عملہ واپڈا سے اتاری گئی تار چھین لی جس ایس ڈی او واپڈا انوار احمد خان کی مدعیت میں تھانہ چوک اعظم میں بجلی چوری ایکٹ 462Jاور کار سرکار میں مداخلت کے تحت ایف آئی درج کر دی سیف اللہ سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گوجر کا بھتیجا ہے۔
رپورٹ ۔عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Previous Post

لیہ ۔ با اثر اوباشوں کی نوعمرلڑکے سے زیادتی،تھانہ صدر میں مقدمہ درج ایک گرفتار

Next Post

لیہ ۔واپڈا کے عوا م پر ظلم کرنے کے خلاف بھر پور احتجاج کریں گے،جھوٹی ایف آئی آر سے ڈرنے والے نہیں ،ثنا اللہ گوجر

Next Post

لیہ ۔واپڈا کے عوا م پر ظلم کرنے کے خلاف بھر پور احتجاج کریں گے،جھوٹی ایف آئی آر سے ڈرنے والے نہیں ،ثنا اللہ گوجر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
File Foto ,PowerTheft
File Foto ,PowerTheft

لیہ(صبح پا کستان)معروف سیاسی شخصیت کے بھتجے احسان اللہ گوجر کے خلاف ایس ڈی او وپڈا انوار احمد خان کی مدعیت میں بجلی چوری کا مقدمہ درج تفصیل کے مطابق بجلی چوری کو روکنے کیلئے واپڈا کی ٹیم ایل ایس سہیل احمد راہی،ایل ایم سیف اللہ ،ایم آئی آر شاہد نے لدھانہ فیڈر چک نمبر 156ٹی ڈی اے چیکنگ کے دوران احسان اللہ ولد سیف اللہ گوجر جو کہ پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں کلرک کی پوسٹ پرکام کرہا ہے کے گھر ڈائریکٹ سپلائی لگی ہونے کی وجہ سے سپلائی تار اتار لی جس پر عملہ واپڈا سے اتاری گئی تار چھین لی جس ایس ڈی او واپڈا انوار احمد خان کی مدعیت میں تھانہ چوک اعظم میں بجلی چوری ایکٹ 462Jاور کار سرکار میں مداخلت کے تحت ایف آئی درج کر دی سیف اللہ سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گوجر کا بھتیجا ہے۔ رپورٹ ۔عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.