• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔واپڈا کے عوا م پر ظلم کرنے کے خلاف بھر پور احتجاج کریں گے،جھوٹی ایف آئی آر سے ڈرنے والے نہیں ،ثنا اللہ گوجر

webmaster by webmaster
مئی 31, 2016
in First Page
0

images (1)لیہ(صبح پا کستان )صوبائی نائب امیر جماعت اسلامی چوہدری اصغر علی گوجر کے بھتیجے ثنا اللہ گوجر ایڈووکیٹ نے کہا کہ واپڈا ضلع لیہ کے اہلکار ظالم اور عوام دشمن ہیں لوگوں پر ناجائز یونٹ ڈال کر بھاری رقوم کے بل بھجوا دیتے ہیں لوگوں کے ساتھ واپڈا کی طرف ناجائز اور بھاری رقوم کے بل بھجوانے کی وجہ سے ان کرپٹ لوگوں کے خلاف احتجاج اور ناجائز معاملات کے خلاف سامنا کرتے ہیں جس کی پاداش میں واپڈا کے کرپٹ اہلکار ہمارے اور ہمارے رشتہ داروں و کارکنان کے خلاف غلط کاروائیاں کرکے ہراساں اور جھوٹی ایف آئی آر درج کرا رہے ہیں انہون نے کہا کہ واپڈا لیہ کی طرف سے جھوٹی اور غلط کاروائیوں کی وجہ سے ہم پیچھے ہتنے والے نہیں ہیں واپڈا کی طرف سے عوام پر کئے جانے والے ظلم کے خلاف اب بھی سامنا کریں گے۔

Post Views: 20
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ معروف سیاسی شخصیت کے بھتیجے احسان اللہ گوجر کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج

Next Post

چوبارہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی۔ کالعدم تنظیم کے2افغانی سمیت 6دہشت گرد ہلاک

Next Post

چوبارہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی۔ کالعدم تنظیم کے2افغانی سمیت 6دہشت گرد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

images (1)لیہ(صبح پا کستان )صوبائی نائب امیر جماعت اسلامی چوہدری اصغر علی گوجر کے بھتیجے ثنا اللہ گوجر ایڈووکیٹ نے کہا کہ واپڈا ضلع لیہ کے اہلکار ظالم اور عوام دشمن ہیں لوگوں پر ناجائز یونٹ ڈال کر بھاری رقوم کے بل بھجوا دیتے ہیں لوگوں کے ساتھ واپڈا کی طرف ناجائز اور بھاری رقوم کے بل بھجوانے کی وجہ سے ان کرپٹ لوگوں کے خلاف احتجاج اور ناجائز معاملات کے خلاف سامنا کرتے ہیں جس کی پاداش میں واپڈا کے کرپٹ اہلکار ہمارے اور ہمارے رشتہ داروں و کارکنان کے خلاف غلط کاروائیاں کرکے ہراساں اور جھوٹی ایف آئی آر درج کرا رہے ہیں انہون نے کہا کہ واپڈا لیہ کی طرف سے جھوٹی اور غلط کاروائیوں کی وجہ سے ہم پیچھے ہتنے والے نہیں ہیں واپڈا کی طرف سے عوام پر کئے جانے والے ظلم کے خلاف اب بھی سامنا کریں گے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.