• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ شر پسند عناصر الزام تراشی کر کے پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کی ساکھ متاثر کر رہے ہیں ۔ الطاف حسین کھرل

webmaster by webmaster
جون 1, 2016
in First Page
0
Prof Muzamil Hussain
Prof Muzamil Hussain

کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین سے میرے کوئی اختلافات نہیں ہیں بعض شرپسند عناصر میرے خلاف منفی پراپیگنڈہ کر کے ان کی ساکھ کو متاثر کرنا چاہتے ہیں ان خیالا ت کا اظہار سماجی کارکن رائے الطاف حسین کھرل نے پریس کلب کوٹ سلطان میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر مزمل حسین کی گورنمنٹ بوائز کالج کے لیے گراں قدر خدمات ہیں لیکن چند شر پسند عناصر کو یہ بات ہضم نہیں ہو رہی ہے کالج ترقی کر ے اس لیے وہ الزام تراشی کر کے ڈاکٹر مزمل حسین کی ساکھ کو متاثر کر رہے ہیں جو کالج کی ترقی کے لیے سود مند نہیں ۔رائے الطاف حسین کھرل کا کہنا تھا کہ میرے اور پروفیسر ڈاکٹر مزمل کے درمیان ہونے والے تمام اختلافات بے بنیاد اور سازش کے تحت تھے۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

Post Views: 24
Tags: kotsultan news
Previous Post

US drone strikes inside Pakistan must stop now: General Raheel

Next Post

کوٹ سلطان ۔پولیس ان ایکشن ، دفعہ 751کے تحت 58افراد کے خلاف کاروائی کی گئی ، ایس ایچ او

Next Post

کوٹ سلطان ۔پولیس ان ایکشن ، دفعہ 751کے تحت 58افراد کے خلاف کاروائی کی گئی ، ایس ایچ او

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
Prof Muzamil Hussain
Prof Muzamil Hussain

کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین سے میرے کوئی اختلافات نہیں ہیں بعض شرپسند عناصر میرے خلاف منفی پراپیگنڈہ کر کے ان کی ساکھ کو متاثر کرنا چاہتے ہیں ان خیالا ت کا اظہار سماجی کارکن رائے الطاف حسین کھرل نے پریس کلب کوٹ سلطان میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر مزمل حسین کی گورنمنٹ بوائز کالج کے لیے گراں قدر خدمات ہیں لیکن چند شر پسند عناصر کو یہ بات ہضم نہیں ہو رہی ہے کالج ترقی کر ے اس لیے وہ الزام تراشی کر کے ڈاکٹر مزمل حسین کی ساکھ کو متاثر کر رہے ہیں جو کالج کی ترقی کے لیے سود مند نہیں ۔رائے الطاف حسین کھرل کا کہنا تھا کہ میرے اور پروفیسر ڈاکٹر مزمل کے درمیان ہونے والے تمام اختلافات بے بنیاد اور سازش کے تحت تھے۔ رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.