کوٹ سلطان (صبح پا کستان) ٹریفک پولیس غفلت کے سبب شہر بھر میں کم سن ڈرائیور اور پھٹہ رکشہ کی...
Read moreDetailsچوک اعظم (نمائندہ خصوصی)اوور ریڈنگ کا خاتمہ سب ڈویژن چوک اعظم کے ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بونس دینے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان ) حکومت کی مجرمانہ غفلت کے باعث نشیبی علاقوں کے ہزاروں ایکٹر دریائے سندھ کٹاو کے سبب...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) ایگز یکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت ظفر اللہ سندھو نے کہا ہے کہ زراعت ملکی معیشت...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ٹی 20ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپیئن شپ ٹورنامنٹ میں الفتح کرکٹ کلب نے کیپری کرکٹ کلب کو 61سکور سے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے جماعت اسلامی یوتھ لدھانہ کے زیر اہتمام منعقدہ عشائیہ سے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) بہبو د آبا دی کے لئے ملکی وسائل کے مطا بق متنا سب آبا دی ملکی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چوک اعظم پولیس کی کاروائی ،قتل کے مقدمہ میں ملوث اصل ملزم ٹریس،مخالفت کی بناء پر نامزدکئے گئے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)لیہ پروفیشنلنز سوسائٹی کے زیر اہتمام پری میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا انعقاد ، یونیورسٹیز میں طلبا و طالبات...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پاکستان) انتظامیہ نے سوموار تک تاجروں کے مطالبات تسلیم نہ کیے تو منگل کو ضلع لیہ کے...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ راجہ قمر الزمان نے آج یہا ں ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا معائنہ کیا ۔ دوران معائنہ انہو ں نے جیل میں ہسپتال ، کچن اسیران،نو عمر قیدیو ں کے وارڈ کامعائنہ کیا ،جس میں صحت و صفائی کے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا ۔اسی طرح سکیورٹی کے انتظامات کا بھی معائنہ کیا گیا ۔اس مو قع پرڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نے معمولی جرائم میں ملوث 5 حوالاتیو ں کو رہا کر نے کا حکم دیا ۔ اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملک صفدر حسین نے جیل سے متعلقہ امور کے اب رے میں بریفنگ دی معائنہ کے دوران ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل بھی ہمر اہ تھے ۔
