• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ یونین کونسل کوٹلہ حاجی شاہ میں میڈ یکل کیمپ کا انعقاد

webmaster by webmaster
اگست 26, 2016
in First Page
0

Pic From Layyah 26-08-2016لیہ (صبح پا کستان) بہبو د آبا دی کے لئے ملکی وسائل کے مطا بق متنا سب آبا دی ملکی تعمیر و ترقی کے لئے کلیدی اہمیت کی حا مل ہے جس کے حصول کے لئے پا پو لیشن ویک کے ذریعے بھر پور آگا ہی مہم اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے یہ با ت ڈسٹرکٹ پا پو لیشن ویلفیئر آفیسر محمد عرفان جی نے یو نین کو نسل کو ٹلہ حا جی شاہ میں مذکو رہ ویک کے حوالے سے منعقدہ میڈیکل کیمپ کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔ انچارج فلا حی مر کز ڈاکٹر نا دیہ نے اس مو قع پر آنے والے خواتین و بچوں کا طبی معائنہ کیا اور انہیں ادویا ت فراہم کی گئیں ۔ اس موقع پر گر وپ میٹنگ میں چھوٹے کنبے کی اہمیت ، صحت عامہ کی معیاری سہو لیا ت، محکمہ کی جا نب سے فراہم کر دہ بہبود آبادی کی سہو لیا ت ، سرجری کیمپس ، فری ادویا ت کی فراہمی ، ہیلتھ سیشن اور وبا ئی امراض سے بچاؤ کے با رے میں تفصیلی طور پر آگا ہی دی گئی ۔

Pic From Layyah 26-08-2016

Post Views: 40
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ چوک اعظم پولیس کی کاروائی ،قتل کے مقدمہ میں ملوث اصل ملزم ٹریس،مخالفت کی بناء پر نامزدکئے گئے ملزم بے گناہ

Next Post

لیہ ۔ پاکستان کی سالمیت کے تحفظ اور کرپشن ، ظلم و بربریت کے خاتمے کے لئے قوم جما عت اسلا می کا ساتھ دے۔ میاں مقصود احمد

Next Post

لیہ ۔ پاکستان کی سالمیت کے تحفظ اور کرپشن ، ظلم و بربریت کے خاتمے کے لئے قوم جما عت اسلا می کا ساتھ دے۔ میاں مقصود احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

Pic From Layyah 26-08-2016لیہ (صبح پا کستان) بہبو د آبا دی کے لئے ملکی وسائل کے مطا بق متنا سب آبا دی ملکی تعمیر و ترقی کے لئے کلیدی اہمیت کی حا مل ہے جس کے حصول کے لئے پا پو لیشن ویک کے ذریعے بھر پور آگا ہی مہم اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے یہ با ت ڈسٹرکٹ پا پو لیشن ویلفیئر آفیسر محمد عرفان جی نے یو نین کو نسل کو ٹلہ حا جی شاہ میں مذکو رہ ویک کے حوالے سے منعقدہ میڈیکل کیمپ کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔ انچارج فلا حی مر کز ڈاکٹر نا دیہ نے اس مو قع پر آنے والے خواتین و بچوں کا طبی معائنہ کیا اور انہیں ادویا ت فراہم کی گئیں ۔ اس موقع پر گر وپ میٹنگ میں چھوٹے کنبے کی اہمیت ، صحت عامہ کی معیاری سہو لیا ت، محکمہ کی جا نب سے فراہم کر دہ بہبود آبادی کی سہو لیا ت ، سرجری کیمپس ، فری ادویا ت کی فراہمی ، ہیلتھ سیشن اور وبا ئی امراض سے بچاؤ کے با رے میں تفصیلی طور پر آگا ہی دی گئی ۔

Pic From Layyah 26-08-2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.