• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپین شپ ٹورنامنٹ ۔ الفتح کرکٹ کلب نے کیپری کرکٹ کلب کو 61سکور سے شکست دے دی ،مہمان خصوصی کونسلر میونسپل کمیٹی کامران روحانی تھے

webmaster by webmaster
اگست 27, 2016
in First Page
0

14054045_277340082637045_7095854845914785451_nلیہ(صبح پا کستان )ٹی 20ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپیئن شپ ٹورنامنٹ میں الفتح کرکٹ کلب نے کیپری کرکٹ کلب کو 61سکور سے شکست دے دی،کیپری کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر الفتح کرکٹ کلب کو بیٹنگ کی دعوت دی الفتح نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4کھلاڑیون کے نقصان پر 178سکور بنائے کیپری کی طرف سے زیاد نے دو کھلاڑویوں کو آؤٹ کیاٹارگٹ کے تعاقب میں کیپری کرکٹ کلب کی پوری ٹیم 12اوورز میں 117سکور بنا کر پوری ٹیم آؤٹ ہو گئی کیپری کی طرف سے سجاد اور عرفان 20،بیس رنز بنائے الفتح کے مرتضی نے 3اور مصطفیٰ نے 2کھلاڑیون کو آؤٹ کیا اس یہ میچ الفتح نے 61سکور سے جیت لیا میچ کے ایمپائر ناصر اور حمزہ تھے جبکہ مہمان خصوصی کونسلر میونسپل کمیٹی کامران روحانی تھے۔

Post Views: 31
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ پاکستان کی سالمیت کے تحفظ اور کرپشن ، ظلم و بربریت کے خاتمے کے لئے قوم جما عت اسلا می کا ساتھ دے۔ میاں مقصود احمد

Next Post

لیہ ۔ زراعت ملکی معیشت کا بنیادی ستون ہے ، مقررین کا کسانو ں کے لئے منعقدہ زرعی تربیتی ورکشاپ برائے فصل کما د سے خطا ب

Next Post

لیہ ۔ زراعت ملکی معیشت کا بنیادی ستون ہے ، مقررین کا کسانو ں کے لئے منعقدہ زرعی تربیتی ورکشاپ برائے فصل کما د سے خطا ب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

14054045_277340082637045_7095854845914785451_nلیہ(صبح پا کستان )ٹی 20ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپیئن شپ ٹورنامنٹ میں الفتح کرکٹ کلب نے کیپری کرکٹ کلب کو 61سکور سے شکست دے دی،کیپری کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر الفتح کرکٹ کلب کو بیٹنگ کی دعوت دی الفتح نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4کھلاڑیون کے نقصان پر 178سکور بنائے کیپری کی طرف سے زیاد نے دو کھلاڑویوں کو آؤٹ کیاٹارگٹ کے تعاقب میں کیپری کرکٹ کلب کی پوری ٹیم 12اوورز میں 117سکور بنا کر پوری ٹیم آؤٹ ہو گئی کیپری کی طرف سے سجاد اور عرفان 20،بیس رنز بنائے الفتح کے مرتضی نے 3اور مصطفیٰ نے 2کھلاڑیون کو آؤٹ کیا اس یہ میچ الفتح نے 61سکور سے جیت لیا میچ کے ایمپائر ناصر اور حمزہ تھے جبکہ مہمان خصوصی کونسلر میونسپل کمیٹی کامران روحانی تھے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.