• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ سب ڈویژن واپڈا کی شاندار کار کردگی ۔ اوور ریڈ نگ کا خاتمہ

webmaster by webmaster
اگست 30, 2016
in First Page
0

wapda newsچوک اعظم (نمائندہ خصوصی)اوور ریڈنگ کا خاتمہ سب ڈویژن چوک اعظم کے ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بونس دینے کی شفارش ۔ عوامی سماجی کاروباری حلقوں کا خراج تحسین تفصیل کے مطابق واپڈا سب ڈویزن چوک اعظم میں موبائل فون سے ریڈنگ کر کے صارف کے بل پر ریڈنگ اور کلئیر یونٹس کی تصاویر پر سو فیصد مطابقت پر پاور انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی کی درخواست واپڈا سب ڈویزن چوک اعظم کے تمام ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کی شفارش کی گئی دریں اثناء ذرائع کے مطابق لیہ ون سب ڈویزن کے ملازمین کو 50فیصد لیہ ٹو کے 75فیصد کروڑ سب ڈویزن کے ملازمین کو 75فیصد منتھلی تنخواہ ایک ماہ کے لئے بطور بونس دینے کی بھی شفارش پاور انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی نے کی ہیس عید کے موقع پر ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس سے خوشی کی لہر دوڑ گئی عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے ایس ڈی او انوار خان سمیت تمام ملازمین کو فرائض احسن انداز میں ادا کر نے پر خراج تحسین پیش کیا
رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر چوک اعظم

Post Views: 26
Tags: chok azam news
Previous Post

لیہ۔ نشیبی علاقہ میں دریاءے سندھ کا کٹا ءو جاری ، ہزاروں ایکڑ اراضی دریا برد

Next Post

کوٹ سلطان ۔ ٹریفک پولیس غفلت کے سبب شہر بھر میں کم سن رکشہ ڈرائیور عذاب جاں بن گئے

Next Post

کوٹ سلطان ۔ ٹریفک پولیس غفلت کے سبب شہر بھر میں کم سن رکشہ ڈرائیور عذاب جاں بن گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

wapda newsچوک اعظم (نمائندہ خصوصی)اوور ریڈنگ کا خاتمہ سب ڈویژن چوک اعظم کے ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بونس دینے کی شفارش ۔ عوامی سماجی کاروباری حلقوں کا خراج تحسین تفصیل کے مطابق واپڈا سب ڈویزن چوک اعظم میں موبائل فون سے ریڈنگ کر کے صارف کے بل پر ریڈنگ اور کلئیر یونٹس کی تصاویر پر سو فیصد مطابقت پر پاور انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی کی درخواست واپڈا سب ڈویزن چوک اعظم کے تمام ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کی شفارش کی گئی دریں اثناء ذرائع کے مطابق لیہ ون سب ڈویزن کے ملازمین کو 50فیصد لیہ ٹو کے 75فیصد کروڑ سب ڈویزن کے ملازمین کو 75فیصد منتھلی تنخواہ ایک ماہ کے لئے بطور بونس دینے کی بھی شفارش پاور انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی نے کی ہیس عید کے موقع پر ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس سے خوشی کی لہر دوڑ گئی عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے ایس ڈی او انوار خان سمیت تمام ملازمین کو فرائض احسن انداز میں ادا کر نے پر خراج تحسین پیش کیا رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر چوک اعظم

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.