لیہ (صبح پا کستان) پورے ملک کی طرح ضلع لیہ میں بھی یوم عا شور مذ ہبی عقیدت و احترام...
Read moreDetailsکوٹ سلطان(صبح پا کستان) ملک بھر کی طرح کوٹ سلطان میں نویں محرم الحرام کو مجالس اور علم پاک کے...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان) لیہ کے بہادر سپوت کراچی میں نوے کی دہائی میں ہو نے والے آپریشن کلین اپ...
Read moreDetailsلیہ ۔ 9اور10محرم الحرام ڈبل سواری پر پا بندی عائد لیہ(صبح پا کستان) ڈی سی او ایڈ منسٹریٹر ضلع حکو...
Read moreDetailsگو رنمنٹ گرلز سیکنڈری سکو ل ٹی ڈی اے میں’’ امن ، برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ‘‘کے مو ضوع...
Read moreDetailsمحرم الحرام کے دوران فول پروف سیکورٹی اور بہتر میونسپل سروسز کی فراہمی میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی...
Read moreDetailsمحرم الحرام ، پاک فوج کے جوانوں نے لیہ پہنچ کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں لیہ(صبح پا کستان)عشرہ محرم...
Read moreDetailsپیر سواگ کے تین روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز بائیس اکتوبر سے ہو گا ۔ یو اے ای( مقبول...
Read moreDetails۔سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی خریداری کی حکمت عملی تبدیل لیہ(صبح پا کستان)سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی خریداری کی حکمت...
Read moreDetailsمحرم الحرام ، سیکورٹی انتظاماتکے سلسلہ میں ڈی پی او کی زیرصدارت پولیس افسران کا خصوصی جائزہ اجلاس لیہ(صبح پا...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) کوٹ سلطان تا بکھری احمد خان روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکا ہے جس سے شہریوں کو آنے جانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے بکھری کے رہائشی طالب علموں معاویہ سعید گرمانی ،مزمل گرمانی ،سجاد گرمانی ،محمد افضل گرمانی،محمد نوید گرمانی،در محمد گرمانی،قاسم خان گرمانی اور دیگر نے بتایا کہ 2010کے سیلاب کے دوران بکھری تا کوٹ سلطان روڈ بہہ گیا تھا ایم این اے اور ایم پی اے کی جانب سے کئی بار سڑک کی دوبارہ تعمیر کے وعدے کیے گئے مگر تا حال وہ وعدے وفا نہ ہو سکے روڈ پر پڑے گڑھوں کی وجہ سے آئے روز حادثات رونما ہو رہے ہیں بکھری احمد خان کے مکینوں نے ارباب اختیار کے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔