• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکورٹی اور بہتر میونسپل سروسز کی فراہمی میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ۔ مہراعجاز احمد اچلانہ

webmaster by webmaster
اکتوبر 10, 2016
in First Page
0

محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکورٹی اور بہتر میونسپل سروسز کی فراہمی میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ۔ مہراعجاز احمد اچلانہ
pic-layyah-10-10-16لیہ (صبح پا کستان )ضلع لیہ میں محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکورٹی اور بہتر میونسپل سروسز کی فراہمی کے لیے تمام انتظامات مکمل کر کے ڈیوٹی روسٹر کے مطابق خدمات سرانجام دی جارہی ہیں اس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت و لاپرواہی برداشت نہ کی جائے گی۔یہ بات صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے داخلہ مہراعجاز احمد اچلانہ نے محرم الحرام انتظامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ڈی سی او سید واجدعلی شاہ موجود تھے۔اجلاس میں ڈی او سی محبوب احمد نے ملٹی میڈیا کے ذریعے ضلع بھر کی 1778مجالس عزاء و عزاداری کے 133جلوسوں کو فول پروف سیکورٹی کور دینے و معیاری میونسپل سروسز کی فراہمی کے لیے اٹھائے گئے اقدامات جن میں ضابطہ اخلاق کی پابندی ،تجاوزات کے خاتمے ،روٹس پر روشنی ،چھٹرکاؤ ،صحت وصفائی ،122سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب ،18واک تھرو گیٹس،ایمرجنسی لائٹس،جنریٹرز کی فراہمی،محکمہ صحت ،1122،سول ڈیفینس،سپیشل برانچ،ٹیلی فون،سوئی گیس ،واپڈا،کے اہلکاروں کی خدمات کا حصول و یگر ضروری امور شامل ہیں کے بارے میں بریفنگ دی۔مہراعجاز احمد اچلانہ نے ہدایت کی کہ ڈیوٹی روسٹر کے مطابق خدمات کویقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات عمل میں لائے جائیں اور مرکزی کنٹرول روم سے موثر رابطے کے لیے موبائل سروسز بندہونے کی صورت میں وائرلیس سسٹم و لینڈلائن ٹیلی فون کو چالو رکھنے اور ڈیوٹی پر مامور عملے کو سختی سے پابند رکھنے کی ہدایت کی۔اسی طرح اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ 9اور 10محرم کو ڈبل سواری پر پابندی کے علاوہ ضلع بھر کے تما م پتن بھی آمدورفت کے لیے بندرہیں گے۔اجلاس میں مہر اعجاز احمد اچلانہ نے ڈی ایچ کیوہسپتال میں تمام ضروری ایمرجنسی طبی سہولیات کی فراہمی اور ایمبولینسزکوالرٹ رکھنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی نے میونسپل سروسز ،ای ڈی او صحت ڈاکٹر ضیاء الحسن نے طبی سہولیات بلڈبنک میں خون کے87 بیگز کی موجودگی،اسی طرح سول ڈیفینس آفیسر محمد حنیف قادری نے 77رضا کاروں ،بم ڈسپوزل سکواڈ کی ڈیوٹی کے بارئے میں آگاہی دی اور واپڈا،ٹیلی فون،سوئی گیس کے حکام نے عزاء داری کے جلوسوں کے روٹس پر فراہم کردہ سہولیات ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر 1122ڈاکٹر محمد تسلیم نے ایمرجنسی صورت حال سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاری کے بارئے میں بریفنگ دی۔اجلاس میں مہرا عجاز احمد اچلانہ نے ہدایت کی کہ یوم عاشور تک سیکورٹی و دیگر تمام سہولیات کے لیے مامور عملے کو اپنی خدمات مکمل ذمہ داری ،تندہی و لگن سے سرانجام دینے کی ضرورت پرزور دیا۔اجلاس میں مرکزی کنٹرول روم جس کافون نمبر 0606-920014ہے فعال رکھنے اورڈی اوسی محبوب احمد کو فوکل پرسن مقررکرنے کافیصلہ کیاگیا۔

pic-layyah-10-10-16

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ محرم الحرام ، پاک فوج کے جوانوں نے لیہ پہنچ کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

Next Post

لیہ ۔ گو رنمنٹ گرلز سیکنڈری سکو ل ٹی ڈی اے میں’’ امن ، برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ‘‘کے مو ضوع پر سیمینار کا انعقاد

Next Post

لیہ ۔ گو رنمنٹ گرلز سیکنڈری سکو ل ٹی ڈی اے میں’’ امن ، برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ‘‘کے مو ضوع پر سیمینار کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکورٹی اور بہتر میونسپل سروسز کی فراہمی میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ۔ مہراعجاز احمد اچلانہ pic-layyah-10-10-16لیہ (صبح پا کستان )ضلع لیہ میں محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکورٹی اور بہتر میونسپل سروسز کی فراہمی کے لیے تمام انتظامات مکمل کر کے ڈیوٹی روسٹر کے مطابق خدمات سرانجام دی جارہی ہیں اس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت و لاپرواہی برداشت نہ کی جائے گی۔یہ بات صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے داخلہ مہراعجاز احمد اچلانہ نے محرم الحرام انتظامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ڈی سی او سید واجدعلی شاہ موجود تھے۔اجلاس میں ڈی او سی محبوب احمد نے ملٹی میڈیا کے ذریعے ضلع بھر کی 1778مجالس عزاء و عزاداری کے 133جلوسوں کو فول پروف سیکورٹی کور دینے و معیاری میونسپل سروسز کی فراہمی کے لیے اٹھائے گئے اقدامات جن میں ضابطہ اخلاق کی پابندی ،تجاوزات کے خاتمے ،روٹس پر روشنی ،چھٹرکاؤ ،صحت وصفائی ،122سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب ،18واک تھرو گیٹس،ایمرجنسی لائٹس،جنریٹرز کی فراہمی،محکمہ صحت ،1122،سول ڈیفینس،سپیشل برانچ،ٹیلی فون،سوئی گیس ،واپڈا،کے اہلکاروں کی خدمات کا حصول و یگر ضروری امور شامل ہیں کے بارے میں بریفنگ دی۔مہراعجاز احمد اچلانہ نے ہدایت کی کہ ڈیوٹی روسٹر کے مطابق خدمات کویقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات عمل میں لائے جائیں اور مرکزی کنٹرول روم سے موثر رابطے کے لیے موبائل سروسز بندہونے کی صورت میں وائرلیس سسٹم و لینڈلائن ٹیلی فون کو چالو رکھنے اور ڈیوٹی پر مامور عملے کو سختی سے پابند رکھنے کی ہدایت کی۔اسی طرح اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ 9اور 10محرم کو ڈبل سواری پر پابندی کے علاوہ ضلع بھر کے تما م پتن بھی آمدورفت کے لیے بندرہیں گے۔اجلاس میں مہر اعجاز احمد اچلانہ نے ڈی ایچ کیوہسپتال میں تمام ضروری ایمرجنسی طبی سہولیات کی فراہمی اور ایمبولینسزکوالرٹ رکھنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی نے میونسپل سروسز ،ای ڈی او صحت ڈاکٹر ضیاء الحسن نے طبی سہولیات بلڈبنک میں خون کے87 بیگز کی موجودگی،اسی طرح سول ڈیفینس آفیسر محمد حنیف قادری نے 77رضا کاروں ،بم ڈسپوزل سکواڈ کی ڈیوٹی کے بارئے میں آگاہی دی اور واپڈا،ٹیلی فون،سوئی گیس کے حکام نے عزاء داری کے جلوسوں کے روٹس پر فراہم کردہ سہولیات ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر 1122ڈاکٹر محمد تسلیم نے ایمرجنسی صورت حال سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاری کے بارئے میں بریفنگ دی۔اجلاس میں مہرا عجاز احمد اچلانہ نے ہدایت کی کہ یوم عاشور تک سیکورٹی و دیگر تمام سہولیات کے لیے مامور عملے کو اپنی خدمات مکمل ذمہ داری ،تندہی و لگن سے سرانجام دینے کی ضرورت پرزور دیا۔اجلاس میں مرکزی کنٹرول روم جس کافون نمبر 0606-920014ہے فعال رکھنے اورڈی اوسی محبوب احمد کو فوکل پرسن مقررکرنے کافیصلہ کیاگیا۔

pic-layyah-10-10-16

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.