• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ گو رنمنٹ گرلز سیکنڈری سکو ل ٹی ڈی اے میں’’ امن ، برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ‘‘کے مو ضوع پر سیمینار کا انعقاد

webmaster by webmaster
اکتوبر 10, 2016
in First Page
0

گو رنمنٹ گرلز سیکنڈری سکو ل ٹی ڈی اے میں’’ امن ، برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ‘‘کے مو ضوع پر سیمینار کا انعقاد
pic-from-layyah-10-10-2016لیہ (صبح پا کستان) ملکی ترقی ، استحکا م ، امن و سلا متی کے لئے برداشت اور معاشرے کے تمام طبقات کے درمیا ن با ہمی ہم آہنگی کلیدی اہمیت کی حا مل ہے جس کے حصول کے لئے ہر سطح پر سما جی شعور کی بیداری وقت کا اہم تقاضا ہے یہ با ت ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر لیہ نثار احمد خان نے محکمہ تعلقات عامہ کے زیر اہتمام پنجا ب حکو مت کی ہد ایا ت کی روشنی میں گو رنمنٹ گرلز سیکنڈری سکو ل ٹی ڈی اے میں’’ امن ، برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ‘‘کے مو ضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ سیمینار کی صدارت سینئر ہیڈ مسٹریس شاہینہ فرید ملغا نی نے کی ۔ تقریب میں اساتذہ اور طالبا ت کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ سیمینار سے خطا ب کر تے ہو ئے نثار احمد خان نے کہا کہ وقت کا اہم تقاضا ہے کہ معاشرتی طور پر زیا دہ سے زیادہ آگا ہی کے ذریعے معاشرے کے مختلف طبقات کو برداشت کے ذریعے امن کا پیغا م عام کیا جا ئے تاکہ حکو مت کے نیشنل ایکشن پلا ن کے مقاصد کی تکمیل کے ذریعے امن و سلا متی کو یقینی بنا تے ہو ئے ملکی ترقی میں تیزی سے اضا فہ کو ممکن بنا یا جا سکے ۔ سیمینار سے خطا ب کر تے ہوئے سینئر ہیڈ مسٹریس شاہینہ فرید ملغا نی نے کہا کہ پنجا ب حکو مت آگا ہی مہم کے ذریعے شہر یو ں کو ڈینگی سے بچاؤ ، پو لیو کے قطرے پلا نے کی اہمیت ایسے مو ضوعات پر پہلے بھی کار فرما ہے اور نیشنل ایکشن پروگرام کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہو ئے امن و سلا متی کے لئے برداشت و ہم آہنگی کا فروغ ایسے اہم مو ضو ع کے لئے آگا ہی پر وگرام یقیناًبہترین اہمیت کا حا مل ہے اور تعلیمی اداروں کے ذریعے مو ثر آگا ہی کے خا طر خواہ نتا ئج حاصل ہو ں گے ۔ سیمینار سے خطا ب کرتے ہو ئے سینئر ٹیچر زاہدہ ملک نے کہا کہ امن ، برداشت و ہم آہنگی دین مبین کی پا کیزہ تعلیما ت کا اہم جزو ہے جس سے بھر پو ر آگا ہی وقت کی اہم ضرورت ہے تا کہ معاشرے کے تما م طبقات با ہم یکجا ہو کر مضبوط و ترقی یا فتہ معاشرے کی تشکیل کرسکتے ہیں اور اس طر ح کے سیمینار اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہیں ۔ سیمینار سے خطا ب کر تے ہو ئے ریاض جکھڑ نے پنجا ب حکو مت کے محکمہ تعلقات عامہ کے زیر اہتمام امن ، برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ ایسے مو ضوع پر منعقدہ سیمینار کی غرض و غایت اور اہمیت کے با رے میں آگا ہ کیا ۔

pic-from-layyah-10-10-2016

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکورٹی اور بہتر میونسپل سروسز کی فراہمی میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ۔ مہراعجاز احمد اچلانہ

Next Post

سلام یا حسین … ڈاکٹر عفت بھٹی

Next Post
سلام یا حسین … ڈاکٹر عفت بھٹی

سلام یا حسین ... ڈاکٹر عفت بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

گو رنمنٹ گرلز سیکنڈری سکو ل ٹی ڈی اے میں’’ امن ، برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ‘‘کے مو ضوع پر سیمینار کا انعقاد pic-from-layyah-10-10-2016لیہ (صبح پا کستان) ملکی ترقی ، استحکا م ، امن و سلا متی کے لئے برداشت اور معاشرے کے تمام طبقات کے درمیا ن با ہمی ہم آہنگی کلیدی اہمیت کی حا مل ہے جس کے حصول کے لئے ہر سطح پر سما جی شعور کی بیداری وقت کا اہم تقاضا ہے یہ با ت ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر لیہ نثار احمد خان نے محکمہ تعلقات عامہ کے زیر اہتمام پنجا ب حکو مت کی ہد ایا ت کی روشنی میں گو رنمنٹ گرلز سیکنڈری سکو ل ٹی ڈی اے میں’’ امن ، برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ‘‘کے مو ضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ سیمینار کی صدارت سینئر ہیڈ مسٹریس شاہینہ فرید ملغا نی نے کی ۔ تقریب میں اساتذہ اور طالبا ت کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ سیمینار سے خطا ب کر تے ہو ئے نثار احمد خان نے کہا کہ وقت کا اہم تقاضا ہے کہ معاشرتی طور پر زیا دہ سے زیادہ آگا ہی کے ذریعے معاشرے کے مختلف طبقات کو برداشت کے ذریعے امن کا پیغا م عام کیا جا ئے تاکہ حکو مت کے نیشنل ایکشن پلا ن کے مقاصد کی تکمیل کے ذریعے امن و سلا متی کو یقینی بنا تے ہو ئے ملکی ترقی میں تیزی سے اضا فہ کو ممکن بنا یا جا سکے ۔ سیمینار سے خطا ب کر تے ہوئے سینئر ہیڈ مسٹریس شاہینہ فرید ملغا نی نے کہا کہ پنجا ب حکو مت آگا ہی مہم کے ذریعے شہر یو ں کو ڈینگی سے بچاؤ ، پو لیو کے قطرے پلا نے کی اہمیت ایسے مو ضوعات پر پہلے بھی کار فرما ہے اور نیشنل ایکشن پروگرام کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہو ئے امن و سلا متی کے لئے برداشت و ہم آہنگی کا فروغ ایسے اہم مو ضو ع کے لئے آگا ہی پر وگرام یقیناًبہترین اہمیت کا حا مل ہے اور تعلیمی اداروں کے ذریعے مو ثر آگا ہی کے خا طر خواہ نتا ئج حاصل ہو ں گے ۔ سیمینار سے خطا ب کرتے ہو ئے سینئر ٹیچر زاہدہ ملک نے کہا کہ امن ، برداشت و ہم آہنگی دین مبین کی پا کیزہ تعلیما ت کا اہم جزو ہے جس سے بھر پو ر آگا ہی وقت کی اہم ضرورت ہے تا کہ معاشرے کے تما م طبقات با ہم یکجا ہو کر مضبوط و ترقی یا فتہ معاشرے کی تشکیل کرسکتے ہیں اور اس طر ح کے سیمینار اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہیں ۔ سیمینار سے خطا ب کر تے ہو ئے ریاض جکھڑ نے پنجا ب حکو مت کے محکمہ تعلقات عامہ کے زیر اہتمام امن ، برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ ایسے مو ضوع پر منعقدہ سیمینار کی غرض و غایت اور اہمیت کے با رے میں آگا ہ کیا ۔

pic-from-layyah-10-10-2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.