• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سلام یا حسین … ڈاکٹر عفت بھٹی

webmaster by webmaster
اکتوبر 11, 2016
in کالم
0
سلام یا حسین … ڈاکٹر عفت بھٹی

سلام یا حسین
ڈاکٹر عفت بھٹی

salam-ya-hussainماہ محرم ہماری تاریخ کا ایسا ناقابل فراموش باب جوقیامت تک بند نہیں ہوگا .حق و باطل کی ایسی جنگ کی داستان جو روز ازل سے جاری ہے اس کا ایسا معرکہ جس نے بہادری اور قربانی کی وہ تاریخ رقم کی کہ آسمان محو حیرت اور زمین استعجاب کا نمونہ بن گئی ۔ان بہتر جانثاروں نے حق

کی ایسی شمعیں روشن کیں کہ دنیا کو روشنی سے منور کر دیا۔شہادت حسین رضی اللہ تعالی عنہ جس نے ہر دل کو تڑپا دیا۔عاشقا ن رسول صلی اللہ وآلہ وسلم کے لیے واقعہ کرب و بلا ایک آزمائش سے کم نہ تھا ۔تاریخ اٹھا کر دیکھی جائے تو ماہ محرم میں ھونے والےواقعات بہت اہم ہیں اور دس محرم کو انہی کی بدولت بہت فضیلت حاصل ہے۔اسی دن آدم علیہ السلام کی توبہ قبول ہوئی تھی۔اسی دن حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی طوفان میں سلامتی کے ساتھ جودی پہاڑ پہ پہنچی۔اسی دن حضرت ابراہیم پیدا ہوئے تھے۔اس دن ہی آپ کو خلیل اللہ کا لقب ملا۔اسی دن آپ نے نمرود سے نجات پائی۔اسی دن سلیمان علیہ السلام کو سلطنت ملی۔اسی دن حضرت ایوب کی آزمائشیں ختم ہوئیں۔اسی دن حضرت عیسی اور ادریس آسمانوں پہ اٹھا ئے گیے۔اسی دن بنی اسرائیل کی لیے دریا پھٹا۔اور فرعون غرق آب ہوا اسی دن حضرت یونس علیہ اسلام مچھلی کے پیٹ سے زندہ سلامت باہر آئے۔اور تاریخ کا المناک واقعہ بھی کہ جب امام عالی مقام اور ان کے ساتھیوں نےمیدان کربلا میں جام شہادت نوش کیا۔ اور حق کا پرچم بلند کیا۔ کچھ فضائل بیان کرنا چاہوں گی۔
شب عاشورہ میں چار رکعت نماز نفل اس ترتیب سے کہ ہر رکعت میں الحمد کے بعد آیتہ الکرسی ایک بار اور سورت اخلاص تین تین بار پڑھیں اور نماز سے فارغ ہو کے ایک سو مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں بے انتہا ثواب ہے۔
یوم عاشور کے روزہ کا بڑا ثواب ہے۔
قارئین ۔قربانی ہمیشہ کسی بڑے اور خاص مقصد کے لیے دی جاتی ہے۔کیا قربانی حسین صلوت السلام کے پیچھے کوئی مقصد تھا جس نے انہیں اتنی بڑی اور عظیم قربانی کے لیے تیار کیا تھا . ہر قدم پہ ثابت قدمی اس بات کی دلیل تھی کہ امام جانتے تھے کیا ہونا ہے؟مگر سلام فاطمتہ الزہرا کے لال پہ کہ جس کے پایہ استقامت میں لغزش نہ آئی۔ حق باطل پہ غالب آکے رہا۔ مگر اس کے ساتھ صبر کا سبق بھی دامن گیر رہا۔ اور یہی اصل آزمائش تھی۔
شہادت حسین اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہےہر کربلا کے بعد

Tags: urdu column by iffat bhatti
Previous Post

لیہ ۔ گو رنمنٹ گرلز سیکنڈری سکو ل ٹی ڈی اے میں’’ امن ، برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ‘‘کے مو ضوع پر سیمینار کا انعقاد

Next Post

Attempts to paralyze country “would fail miserably,” says PM Nawaz

Next Post
Attempts to paralyze country “would fail miserably,” says PM Nawaz

Attempts to paralyze country “would fail miserably,” says PM Nawaz

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026

سلام یا حسین ڈاکٹر عفت بھٹی

salam-ya-hussainماہ محرم ہماری تاریخ کا ایسا ناقابل فراموش باب جوقیامت تک بند نہیں ہوگا .حق و باطل کی ایسی جنگ کی داستان جو روز ازل سے جاری ہے اس کا ایسا معرکہ جس نے بہادری اور قربانی کی وہ تاریخ رقم کی کہ آسمان محو حیرت اور زمین استعجاب کا نمونہ بن گئی ۔ان بہتر جانثاروں نے حق

کی ایسی شمعیں روشن کیں کہ دنیا کو روشنی سے منور کر دیا۔شہادت حسین رضی اللہ تعالی عنہ جس نے ہر دل کو تڑپا دیا۔عاشقا ن رسول صلی اللہ وآلہ وسلم کے لیے واقعہ کرب و بلا ایک آزمائش سے کم نہ تھا ۔تاریخ اٹھا کر دیکھی جائے تو ماہ محرم میں ھونے والےواقعات بہت اہم ہیں اور دس محرم کو انہی کی بدولت بہت فضیلت حاصل ہے۔اسی دن آدم علیہ السلام کی توبہ قبول ہوئی تھی۔اسی دن حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی طوفان میں سلامتی کے ساتھ جودی پہاڑ پہ پہنچی۔اسی دن حضرت ابراہیم پیدا ہوئے تھے۔اس دن ہی آپ کو خلیل اللہ کا لقب ملا۔اسی دن آپ نے نمرود سے نجات پائی۔اسی دن سلیمان علیہ السلام کو سلطنت ملی۔اسی دن حضرت ایوب کی آزمائشیں ختم ہوئیں۔اسی دن حضرت عیسی اور ادریس آسمانوں پہ اٹھا ئے گیے۔اسی دن بنی اسرائیل کی لیے دریا پھٹا۔اور فرعون غرق آب ہوا اسی دن حضرت یونس علیہ اسلام مچھلی کے پیٹ سے زندہ سلامت باہر آئے۔اور تاریخ کا المناک واقعہ بھی کہ جب امام عالی مقام اور ان کے ساتھیوں نےمیدان کربلا میں جام شہادت نوش کیا۔ اور حق کا پرچم بلند کیا۔ کچھ فضائل بیان کرنا چاہوں گی۔ شب عاشورہ میں چار رکعت نماز نفل اس ترتیب سے کہ ہر رکعت میں الحمد کے بعد آیتہ الکرسی ایک بار اور سورت اخلاص تین تین بار پڑھیں اور نماز سے فارغ ہو کے ایک سو مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں بے انتہا ثواب ہے۔ یوم عاشور کے روزہ کا بڑا ثواب ہے۔ قارئین ۔قربانی ہمیشہ کسی بڑے اور خاص مقصد کے لیے دی جاتی ہے۔کیا قربانی حسین صلوت السلام کے پیچھے کوئی مقصد تھا جس نے انہیں اتنی بڑی اور عظیم قربانی کے لیے تیار کیا تھا . ہر قدم پہ ثابت قدمی اس بات کی دلیل تھی کہ امام جانتے تھے کیا ہونا ہے؟مگر سلام فاطمتہ الزہرا کے لال پہ کہ جس کے پایہ استقامت میں لغزش نہ آئی۔ حق باطل پہ غالب آکے رہا۔ مگر اس کے ساتھ صبر کا سبق بھی دامن گیر رہا۔ اور یہی اصل آزمائش تھی۔ شہادت حسین اصل میں مرگ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہےہر کربلا کے بعد

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.