• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

آج ضلع لیہ میں بھی یوم عا شور مذ ہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

webmaster by webmaster
اکتوبر 12, 2016
in First Page
0

downloadلیہ (صبح پا کستان) پورے ملک کی طرح ضلع لیہ میں بھی یوم عا شور مذ ہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

جب بھی صبر و ایثار، تسلیم و رضا اور باطل کے سامنے کلمہ حق بلند کرنے کا ذکر آئے گا تو تاریخ انسانیت میں حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی بے مثال جرأت، بہادری اور لازوال قربانیوں کی گونج سنائی دے گی، شہدا ئے کربلا نے مظلوم انسانیت کو ظالمانہ نظام کے خاتمے اور ظلم و جبر کے خلاف ڈٹ جانے کا حوصلہ اور حق نوائی کا بے مثال درس دیا.
واقعہ کربلا تاریخ اسلام کا ہی نہیں بلکہ تاریخ انسانی کا وہ درخشندہ باب ہے جسے حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں نے بے مثل عزم اور لافانی شہادتوں سے رقم کیا۔واقعہ کربلا کی یادمنانے کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اپنے اندر ایثار و قربانی اور یکجہتی کا وہی جذبہ بیدار کریں جس کا عملی مظاہرہ امام حسینؓ اور ان کے جاں نثار ساتھیوں نے میدانِ کربلا میں کیا تھا۔
ضلع بھر میں یوم عاشور کے مو قع پر 103جلوس نکالے جائیں گے جب کہ 199 مجالس منعقد ہوں گی محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات
کئے گے ہیں ۔ یوم عا شور پر امن و یقین کو یقینی بنا نے کے لئے 1330 پو لیس اہلکاران سمیت 280قومی رضاکار ،اور 320دیگر محکمہ جات کے اہلکاران ڈیوٹی دے رہے ہیں ۔جب کہ جلو سوں کے روٹس پر ایلیٹ پو لیس کے دستے بھی گشت کر رہے ہیں ۔جلو سوں کی مانیٹرننگ کے لءے جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول وین اور ڈرون کیمروں کا ستعمال بھی کیا جا رہا ہے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

کوٹ سلطان میں نویں محرم الحرام کو مجالس اور علم پاک کے جلوس

Next Post

لیہ ۔عاشورہ محرم کے موقع پر ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایمرجنسی صورت حال سے نمٹنے کے لیے 12بیڈ ز پر مشتمل خصوصی واڈز مختص

Next Post

لیہ ۔عاشورہ محرم کے موقع پر ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایمرجنسی صورت حال سے نمٹنے کے لیے 12بیڈ ز پر مشتمل خصوصی واڈز مختص

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

downloadلیہ (صبح پا کستان) پورے ملک کی طرح ضلع لیہ میں بھی یوم عا شور مذ ہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

جب بھی صبر و ایثار، تسلیم و رضا اور باطل کے سامنے کلمہ حق بلند کرنے کا ذکر آئے گا تو تاریخ انسانیت میں حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی بے مثال جرأت، بہادری اور لازوال قربانیوں کی گونج سنائی دے گی، شہدا ئے کربلا نے مظلوم انسانیت کو ظالمانہ نظام کے خاتمے اور ظلم و جبر کے خلاف ڈٹ جانے کا حوصلہ اور حق نوائی کا بے مثال درس دیا. واقعہ کربلا تاریخ اسلام کا ہی نہیں بلکہ تاریخ انسانی کا وہ درخشندہ باب ہے جسے حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں نے بے مثل عزم اور لافانی شہادتوں سے رقم کیا۔واقعہ کربلا کی یادمنانے کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اپنے اندر ایثار و قربانی اور یکجہتی کا وہی جذبہ بیدار کریں جس کا عملی مظاہرہ امام حسینؓ اور ان کے جاں نثار ساتھیوں نے میدانِ کربلا میں کیا تھا۔ ضلع بھر میں یوم عاشور کے مو قع پر 103جلوس نکالے جائیں گے جب کہ 199 مجالس منعقد ہوں گی محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کئے گے ہیں ۔ یوم عا شور پر امن و یقین کو یقینی بنا نے کے لئے 1330 پو لیس اہلکاران سمیت 280قومی رضاکار ،اور 320دیگر محکمہ جات کے اہلکاران ڈیوٹی دے رہے ہیں ۔جب کہ جلو سوں کے روٹس پر ایلیٹ پو لیس کے دستے بھی گشت کر رہے ہیں ۔جلو سوں کی مانیٹرننگ کے لءے جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول وین اور ڈرون کیمروں کا ستعمال بھی کیا جا رہا ہے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.