لیہ ۔ 9اور10محرم الحرام ڈبل سواری پر پا بندی عائد
لیہ(صبح پا کستان) ڈی سی او ایڈ منسٹریٹر ضلع حکو مت سید واجد علی شاہ نے ضا بطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ضلع بھر کی ریو نیو حدود میں 9اور10محرم الحرام کے دوران سکوٹر ، مو ٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پا بندی عائد کر دی ہے یہ حکم فوری طور پر نافذ العمل ہو گا ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








