• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ کے بہادر سپوت سندھ رینجرز کے میجر(ر ) شا می وفات پا گئے ۔ انا للہ و انا الیہ و راجعون

webmaster by webmaster
اکتوبر 11, 2016
in First Page
0

img-20161011-wa0012لیہ( صبح پا کستان) لیہ کے بہادر سپوت کراچی میں نوے کی دہائی میں ہو نے والے آپریشن کلین اپ کے اہم کردار سندھ رینجرز کے میجر ملک مختیار وفات پا گئے ۔ میڈ یا ذرائع کے مطا بق سند ھ رینجر زسے وا بستہ ملک ٘مختیار المعروف میجر شا می نے حکیم سعید کے قا تلوں کو گرفتار کر نے اور نوے کی دہائی میں کراچی آپریشن میں ایم کیو ایم کے بد نا مہ زما نہ دہشت گرد نعیم شری کو مقا بلے میں مارنے کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کے خلاف نا قابل فرا موش کردار ادا کیا ۔ میجر شا می کا شمار سندھ رینجر کے نڈر اور بہادر اہم افسران میں ہو تا تھا ۔
مرحوم دو برس قبل سندھ رینجرز سے ایس ایس آر کے عہدے سے ریٹاءر ہو ءے تھے ماور مرحوم جگر کے عارضے میں مبتلا تھے
یہاں یہ بات بھی قا بل ذکر ہے کہ مرحوم میجر شا می کا کا آ با ءی تعلق لیہ سے تھا اور ان کے خاندان کے اکثر افراد نے رینجر زمیں ہی خد مات ادا کی ہیں ۔

Post Views: 43
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ 9اور10محرم الحرام ڈبل سواری پر پا بندی عائد

Next Post

کوٹ سلطان میں نویں محرم الحرام کو مجالس اور علم پاک کے جلوس

Next Post

کوٹ سلطان میں نویں محرم الحرام کو مجالس اور علم پاک کے جلوس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

img-20161011-wa0012لیہ( صبح پا کستان) لیہ کے بہادر سپوت کراچی میں نوے کی دہائی میں ہو نے والے آپریشن کلین اپ کے اہم کردار سندھ رینجرز کے میجر ملک مختیار وفات پا گئے ۔ میڈ یا ذرائع کے مطا بق سند ھ رینجر زسے وا بستہ ملک ٘مختیار المعروف میجر شا می نے حکیم سعید کے قا تلوں کو گرفتار کر نے اور نوے کی دہائی میں کراچی آپریشن میں ایم کیو ایم کے بد نا مہ زما نہ دہشت گرد نعیم شری کو مقا بلے میں مارنے کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کے خلاف نا قابل فرا موش کردار ادا کیا ۔ میجر شا می کا شمار سندھ رینجر کے نڈر اور بہادر اہم افسران میں ہو تا تھا ۔ مرحوم دو برس قبل سندھ رینجرز سے ایس ایس آر کے عہدے سے ریٹاءر ہو ءے تھے ماور مرحوم جگر کے عارضے میں مبتلا تھے یہاں یہ بات بھی قا بل ذکر ہے کہ مرحوم میجر شا می کا کا آ با ءی تعلق لیہ سے تھا اور ان کے خاندان کے اکثر افراد نے رینجر زمیں ہی خد مات ادا کی ہیں ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.