لیہ(صبح پا کستان)عورت کومقام رسول پاک نے دیا ہے موجودہ دورکے حقوق نسواں کے دعویداروں نے نہیں،اردوزبان خواجہ نظام الدین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ کا الیکشن سینٹر سعود مجید سے دونوں امیدواروں کے سینئرز رہنماؤں کی لاہور میں...
Read moreDetailsپروفیسر شفقت بزدار لیہ (صبح پا کستان ) معروف شاعر اور ماہر تعلیم پرو فیسر شفقت بزدار اپنی مدت ملازمت...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)بھیک مانگنے والی فقیرنی کی تین سالہ بیٹی کو کارڈائیور نے کچل دیا بچی موقع پر جاں بحق،ڈرائیور...
Read moreDetailsاین ٹی ایس،انٹری ٹیسٹ اور انٹر بورڈ مارکنگ کاغیر ذمہ دارانہ نظام جنوبی پنجاب کے ہونہار طلبہ و طالبات خلاف...
Read moreDetailsپو لیس پارٹی نے 15گھنٹے تعاقب کے بعد چوک اعظم کے جنگلوں سے دونوں ڈاکووں کوگرفتار کر لیا چوک اعظم(صبح...
Read moreDetailsووٹ کی قیمت 15سے 20لاکھ تک , مد مقابل گروپ امیدواروں کا ایک دوسرے پر ووٹ خریدنے کے الزامات لیہ(اے...
Read moreDetailsلیہ(مہر زاہد واندر سے) ٹی ایم اے کروڑ کی واٹر ٹینکی کرایے کے لئے دستیاب، پرائیویٹ افراد کی کوٹھیوں کی...
Read moreDetailsباغ مالک کا ساتھیوں سمیت مزدوروں پر تشدد،تین زخمی ایک حالت تشویشناک چوک اعظم(صبح پا کستان) باغ مالک کا درجنوں...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) ڈویژن ڈیرہ غازی خان میں بلدیہ چوک اعظم کی خوبصورت عمارت خستہ حالی کا شکار ہو...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ کو ارنیشن آفیسر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ کر سمس کے موقع پر سیکورٹی کے فول پر وف انتظا ما ت کو یقینی بنا ئیں گے اور مسیحی برادری کے تہوار کے لئے سستا کر سمس بازار قائم کر دیا گیا ہے یہ با ت انہو ں نے کر سمس کے سلسلہ میں بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر
تے ہو ئے کہی ۔ اس مو قع ڈی پی او محمد علی ضیا ء ، ڈی او سی محبوب احمد ، اسسٹنٹ کمشنرز محمد تنو یر یزداں ، عابدکلیا ر ،صفات اللہ خان ،اراکین امن کمیٹی قاری کفایت اللہ ، سید ثقلین زیدی ، محمد اشرف چشتی ، یعقوب گل ، با بو جیمسن رحمت ، بشیر مسیح ، ناظر سوہن کھو کھر ، بختو رام ، جا وید آصف، ذوالفقار ، عارف جا وید ، شہباز غوری ، پاسٹر بنیامین و دیگر مو جو د تھے ۔ ڈی سی او نے کہا کہ اقلیتی برادری کی جا ن و ما ل اور مذہبی مقاما ت کی حفاظت ، اسلا می تعلیما ت اور آئین پا کستا ن کا خاصہ ہے اس امر کو یقینی بنا نے کے لئے تمام ممکنہ حفاظتی اقداما ت اٹھا ئے جا رہے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ ضلع لیہ میں کہیں بھی مذہبی یا مسلکی اختلا ف رائے نہیں تا ہم نا پسندیدہ عنا صر و دہشت گردی کے مکمل خا تمہ کے لئے ہمیں اتحا د و یگا نگت اور بھا ئی چارہ کی فضا کو فروغ دے کر حقیقی امن قائم کر کے دکھا نا ہو گا انہو ں نے مزید کہا کہ مسیحی برادری کو کرسمس کے مو قع پر معیا ری اور سستی اشیا ء خوردو نو ش کی فراہمی کے لئے سستا بازار قائم کیا گیا ہے ۔ ڈی پی او محمد علی ضیا ء نے اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ کر سمس تقریبا ت کی بہترین سیکورٹی کے لئے تمام اقداما ت اٹھا ئے گئے ہیں اور افسران واہلکا روں کو ڈیو ٹی تفویض کر دی گئی ہیں انہو ں نے کہا کہ تمام منتظمین اپنی مذہبی عبادات و رسوما ت کو اپنے شیڈول کے مطابق مکمل کریں انہیں ہر قسمی سیکورٹی فراہم کی جا ئے گی ۔ ڈی پی او نے کہا کہ کسی بھی نا خوشگوار واقعہ پر ردِ عمل ظا ہر کر نے کی بجا ئے صبر و تحمل برد با ری کا مظا ہرہ کرتے ہو ئے سیکورٹی اداروں و انتظا می افسران سے رابطہ کیا جا ئے تا کہ صورتحا ل کو احسن طریقہ سے نمٹا یا جا سکے ۔ اس موقع پر شرکا ء نے سیکورٹی اداروں اور ضلعی انتظا میہ سے مکمل تعاون کر نے کی یقین دہا نی کرواتے ہو ئے کہا کہ پاکستا ن ان کا گھر ہے اور اس کے امن کے لئے وہ دعا گو ہیں اور امن و اما ن کے لئے اپنا کردار مو ثر طو رپر ادا کریں گے ۔ بعد ازاں ملکی سلا متی امن و استحکا م کے لئے دعا کر ائی گئی ۔
