• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔پروفیسر شفقت بزدار ریٹائرڈ ہو گئے ۔الوداعی تقریب میں ہم عصر اساتذہ کا شا ندار خراج تحسین

webmaster by webmaster
دسمبر 20, 2016
in First Page
0
پروفیسر شفقت بزدار
پروفیسر شفقت بزدار

لیہ (صبح پا کستان ) معروف شاعر اور ماہر تعلیم پرو فیسر شفقت بزدار اپنی مدت ملازمت پوری ہو نے پر ریٹائرڈ ہو گئے ۔ ان کی ریٹاءر منٹ پر ان کے اعزاز میں گورٹمنٹ کالج میں الوداعی تقریب منعقد کی گءی ۔ تقریب کی صدارت پرو فیسر مہر اختر وہاب پرنسپل کالج ہذا نے کی جب کہ پرو فیسر حمید الفت ملغا نی ، پرو فیسر افتخار بیگ ،پرو فیسر ریاض راہی ، محمد سبحان اور جرات عباس شاندار الفاظ میں پر فیسر شفقت بزدار کی تعلیمی خد مات کو سرا ہا ۔ صدر تقریب پرو فیسر مہر اختر وہاب نے اپنے خطاب میں کہا کہ کالج اور وسیب میں فرو غ ادب و ثقافت کے لئے پرو فیسر شفقت بزدار کی خدمات گراں قدر ہیں ۔
پرو فیسر شفقت بزدار نے اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب پر کالج انتظا میہ ، اساتذہ اور طلبا کا شکریہ ادا کیا

img-20161220-wa0043

Post Views: 48
Tags: layyah news
Previous Post

CNG station owners given a free hand to set prices Pakistan

Next Post

چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ کا الیکشن سینٹر سعود مجید سے دونوں امیدواروں کے سینئرز رہنماؤں کی لاہور میں ملاقات

Next Post

چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ کا الیکشن سینٹر سعود مجید سے دونوں امیدواروں کے سینئرز رہنماؤں کی لاہور میں ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
پروفیسر شفقت بزدار
پروفیسر شفقت بزدار

لیہ (صبح پا کستان ) معروف شاعر اور ماہر تعلیم پرو فیسر شفقت بزدار اپنی مدت ملازمت پوری ہو نے پر ریٹائرڈ ہو گئے ۔ ان کی ریٹاءر منٹ پر ان کے اعزاز میں گورٹمنٹ کالج میں الوداعی تقریب منعقد کی گءی ۔ تقریب کی صدارت پرو فیسر مہر اختر وہاب پرنسپل کالج ہذا نے کی جب کہ پرو فیسر حمید الفت ملغا نی ، پرو فیسر افتخار بیگ ،پرو فیسر ریاض راہی ، محمد سبحان اور جرات عباس شاندار الفاظ میں پر فیسر شفقت بزدار کی تعلیمی خد مات کو سرا ہا ۔ صدر تقریب پرو فیسر مہر اختر وہاب نے اپنے خطاب میں کہا کہ کالج اور وسیب میں فرو غ ادب و ثقافت کے لئے پرو فیسر شفقت بزدار کی خدمات گراں قدر ہیں ۔ پرو فیسر شفقت بزدار نے اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب پر کالج انتظا میہ ، اساتذہ اور طلبا کا شکریہ ادا کیا

img-20161220-wa0043

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.