• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔بلدیاتی الیکشن۔کونسلرز کی خریدو فروخت شروع ؟

webmaster by webmaster
دسمبر 20, 2016
in First Page
0

ووٹ کی قیمت 15سے 20لاکھ تک , مد مقابل گروپ امیدواروں کا ایک دوسرے پر ووٹ خریدنے کے الزامات

2222221لیہ(اے آر فریدی سے)میونسپل کمیٹی لیہ کے چیئرمین وائس چیئرمین کے انتخاب کیلئے فی کونسلز15سے 20لاکھ کی بولی لگ گئی،مسلم لیگ ن کے امیدوار چیئرمین حافظ جمیل احمد کی سپورٹ میں ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری، ایم پی اے لیہ چوہدری اشفاق احمد،سابق چیئرمین بلدیہ لیہ سیٹھ محمد اسلم خان جبکہ مد مقابل آزاد امیدوارغلام رسول کاشی شیخ کی سپورٹ میں سابق ضلع ناظم ملک غلام حیدر تھند،سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ،سابق تحصیل ناظم ملک منظور حسین جوتہ،سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گوجرموجود ہیں دونوں امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ کی توقع کی جا رہی ہے دونوں امیدوار چیئرمین ضلع لیہ کے معروف صنعتکار ہیں،کونسلرز کی خریدو فروخت پر دونوں گروپوں کی طرف سے کروڑوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں

ذرائع کے مطابق اب تک فی کونسلرز کی قیمت 15سے 20لاکھ تک پہنچ چکی ہے میونسپل کمیٹی لیہ کے کل 27کونسلرز ہیں جن میں سے مسلم لیگ ن 16کونسلرز کی حمایت کی دعویدار ہے جبکہ آزاد گروپ 19کونسلرز کی حمایت کے دعویدار ہیں،آزاد گروپ کے امیدوار چیئرمین غلام رسول کاشی شیخ نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیٹھ محمد اسلم خان نوٹوں کی بوریوں کے منہ کھول کر لیہ کے شریف کونسلرز کو خرید کرنے کی کوشش کررہا ہے جس میں سیٹھ محمد اسلم خان کامیاب نہیں ہوگا جس طرح آزاد گروپ نے مخصوص نشستوں کے انتخاب کے دوران 7میں سے 6نشستیں جیتی تھیں 22دسمبر کو چیئرمین،وائس چیئرمین کی نشسیں بھی آزاد گروپ جیت جائے گا،

مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ جمیل احمد خان کے چچا سابق چیئرمین بلدیہ لیہ سیٹھ محمد اسلم خان نے کہا کہ لیہ کے کونسلرز کی خرید و فروخت کا دھندہ آزاد گروپ کے امیدوار اور ان کے حواریوں نے شروع کررکھا ہے ہمارا حال ماضی گواہ ہے کہ ہم ایسی گری ہوئی حرکت نہیں کرسکتے 22دسمبر کو جیت مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی ہی ہوگی۔

Tags: layyah news
Previous Post

ٹی ایم اے کروڑ کی واٹر ٹینکی کرایے کے لئے دستیاب؟ ٹی ایم او جواب دیں

Next Post

کروڑ لعل عیسن سے لاہور جانے والی مسافر بس میں ڈکیتی کا ڈراپ سین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ووٹ کی قیمت 15سے 20لاکھ تک , مد مقابل گروپ امیدواروں کا ایک دوسرے پر ووٹ خریدنے کے الزامات

2222221لیہ(اے آر فریدی سے)میونسپل کمیٹی لیہ کے چیئرمین وائس چیئرمین کے انتخاب کیلئے فی کونسلز15سے 20لاکھ کی بولی لگ گئی،مسلم لیگ ن کے امیدوار چیئرمین حافظ جمیل احمد کی سپورٹ میں ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری، ایم پی اے لیہ چوہدری اشفاق احمد،سابق چیئرمین بلدیہ لیہ سیٹھ محمد اسلم خان جبکہ مد مقابل آزاد امیدوارغلام رسول کاشی شیخ کی سپورٹ میں سابق ضلع ناظم ملک غلام حیدر تھند،سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ،سابق تحصیل ناظم ملک منظور حسین جوتہ،سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گوجرموجود ہیں دونوں امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ کی توقع کی جا رہی ہے دونوں امیدوار چیئرمین ضلع لیہ کے معروف صنعتکار ہیں،کونسلرز کی خریدو فروخت پر دونوں گروپوں کی طرف سے کروڑوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں

ذرائع کے مطابق اب تک فی کونسلرز کی قیمت 15سے 20لاکھ تک پہنچ چکی ہے میونسپل کمیٹی لیہ کے کل 27کونسلرز ہیں جن میں سے مسلم لیگ ن 16کونسلرز کی حمایت کی دعویدار ہے جبکہ آزاد گروپ 19کونسلرز کی حمایت کے دعویدار ہیں،آزاد گروپ کے امیدوار چیئرمین غلام رسول کاشی شیخ نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیٹھ محمد اسلم خان نوٹوں کی بوریوں کے منہ کھول کر لیہ کے شریف کونسلرز کو خرید کرنے کی کوشش کررہا ہے جس میں سیٹھ محمد اسلم خان کامیاب نہیں ہوگا جس طرح آزاد گروپ نے مخصوص نشستوں کے انتخاب کے دوران 7میں سے 6نشستیں جیتی تھیں 22دسمبر کو چیئرمین،وائس چیئرمین کی نشسیں بھی آزاد گروپ جیت جائے گا،

مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ جمیل احمد خان کے چچا سابق چیئرمین بلدیہ لیہ سیٹھ محمد اسلم خان نے کہا کہ لیہ کے کونسلرز کی خرید و فروخت کا دھندہ آزاد گروپ کے امیدوار اور ان کے حواریوں نے شروع کررکھا ہے ہمارا حال ماضی گواہ ہے کہ ہم ایسی گری ہوئی حرکت نہیں کرسکتے 22دسمبر کو جیت مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی ہی ہوگی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.