• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن سے لاہور جانے والی مسافر بس میں ڈکیتی کا ڈراپ سین

webmaster by webmaster
دسمبر 20, 2016
in First Page
0

پو لیس پارٹی نے 15گھنٹے تعاقب کے بعد چوک اعظم کے جنگلوں سے دونوں ڈاکووں کوگرفتار کر لیا
27211366چوک اعظم(صبح پا کستان) کروڑ لعل عیسن سے لاہور جانے والی مسافر بس میں ڈکیتی کی واردات،دو مسلح افراد نے 10لاکھ روپے سے زائد لوٹ لیے۔پیدل فرار۔جاتے ہوئے گن مین کی بندوق بھی ساتھ لے گئے۔کمپنی منیجر کی بر وقت اطلاع پر چوبارہ،فتح پور اور چوک اعظم کی پولیس متحرک 15گھنٹے تعاقب کے بعد چوک اعظم کے جنگلوں سے دونوں گرفتار۔پولیس پر فائرنگ کی مبینہ اطلاعات۔پولیس ذرائع کی طرف سے پریس کانفرنس کی تیاری۔
تفصیل کے مطابق گزشتہ روات بلوچ کمپنی کی مسافر بس نمبر 055بی ایس جو کہ رات 10;15پر کورڑ لعل عیسن سے لاہور کے لیے روانہ ہوئی۔فتح پور سے دو مسافر فیصل آباد کے لیے سوار ہوئے گاڑی جونہی درمیانی روڈ سے دربار عنائیت شاہ کے قریبی جنگلوں میں پہنچی تو دونوں پٹھان مسافرو ں نے لوٹ مار شروع کری۔تمام مسافروں سے مبینہ طور پر دس لاکھ سے زائد رقم اور موبائی سمیت قیمتی سامان لیکر جنگل میں پیدل فرار ہو گئے۔جاتے ہوئے بس کے گن مین ظفر سے بندوق بھی ساتھ لے گئے۔کمپنی منیجر خادم گجر کی پولیس کو بروقت اطلاع پر تھانہ فتح پور،ڈئی ایس پی سرکل چوبارہ چوک اعظم مہر واجد علی بھروانہ،تھانہ چوبارہ اور تھانہ چوک اعظم کی پولیس نے فوری طور پر ناکہ بندی کر لی اور کھوجی کی مدد سے تعاقب شروع کر دیا۔ملزم چالیس کلو میٹر سے زائد سفر پیدل چلتے ہوئے چوک اعظم کے ملتان روڈ کے جنگل میں چھپ گئے۔ٹڑانسپورٹ کمنی کے منیجر کے مطابق 15گھنٹے کے پیدل تعاقب کے بعد ملزمان کو چوک اعظم کے قریب گرفتار کر لیا گیا۔
ملزمان کی گرفتاری کے لیے ڈی پی او لیہ محمد علی ضیاء اور ڈی ایس پی مہر واجد علی بھروانہ ساتھ رہے۔پولیس پر فائرنگ کی مبینہ اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔تاہم پولیس ذرائع کے مطابق اس بابت ڈی پی او لیہ پریس کانفرنس کریں گے۔
کمپنی منیجر خادم گجر نے بتایا کہ ملزمان نے صبح فیصل آؓاد کے لیے ٹکٹ نمبر5اور6بک کروائے،دونوں پشتو بولتے تھے۔

Post Views: 2
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔بلدیاتی الیکشن۔کونسلرز کی خریدو فروخت شروع ؟

Next Post

لیہ۔جنوبی پنجاب کے حقوق کاتحفظ اور تعلیمی ترقی کیلئے ساؤتھ پنجاب کو الگ صوبہ بنایا جائے،اصغر علی گوجر

Next Post

لیہ۔جنوبی پنجاب کے حقوق کاتحفظ اور تعلیمی ترقی کیلئے ساؤتھ پنجاب کو الگ صوبہ بنایا جائے،اصغر علی گوجر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

”اپنی چھت، اپنا گھر“ دل کے بہت قریب ہے،عوام کو بلاتفریق اور بلاامتیاز گھر بنانے کیلئے قرض ملا: مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

”اپنی چھت، اپنا گھر“ دل کے بہت قریب ہے،عوام کو بلاتفریق اور بلاامتیاز گھر بنانے کیلئے قرض ملا: مریم نواز شریف

by webmaster
مئی 20, 2026
0

لاہور{صبح پا کستان }وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے آذربائیجان کے شہر باکو میں منعقدہ ہو این ”ورلڈ اربن فورم“...

Read moreDetails
انسانیت کی خدمت کو نہیں روکا جا سکتا، سعد ایدھی کی گرفتاری پر گورنر سندھ کا ردعمل

انسانیت کی خدمت کو نہیں روکا جا سکتا، سعد ایدھی کی گرفتاری پر گورنر سندھ کا ردعمل

مئی 19, 2026
الطاف حسن قریشی  کی صحافتی خدمات نا قابل فراموش ہیں، اردو صحافت میں ان کاخلاء مدتوں پورا نہیں ہو گا۔  وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز

الطاف حسن قریشی کی صحافتی خدمات نا قابل فراموش ہیں، اردو صحافت میں ان کاخلاء مدتوں پورا نہیں ہو گا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز

مئی 17, 2026
ملتان. حکومت کے عیدالاضحی پر صفائی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کے احکامات

لاہور ۔جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم ،پنجاب حکومت کا فیصلہ

مئی 12, 2026
معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل ,   ملکی خود مختاری، سرحدی سالمیت اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل , ملکی خود مختاری، سرحدی سالمیت اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

مئی 10, 2026

پو لیس پارٹی نے 15گھنٹے تعاقب کے بعد چوک اعظم کے جنگلوں سے دونوں ڈاکووں کوگرفتار کر لیا 27211366چوک اعظم(صبح پا کستان) کروڑ لعل عیسن سے لاہور جانے والی مسافر بس میں ڈکیتی کی واردات،دو مسلح افراد نے 10لاکھ روپے سے زائد لوٹ لیے۔پیدل فرار۔جاتے ہوئے گن مین کی بندوق بھی ساتھ لے گئے۔کمپنی منیجر کی بر وقت اطلاع پر چوبارہ،فتح پور اور چوک اعظم کی پولیس متحرک 15گھنٹے تعاقب کے بعد چوک اعظم کے جنگلوں سے دونوں گرفتار۔پولیس پر فائرنگ کی مبینہ اطلاعات۔پولیس ذرائع کی طرف سے پریس کانفرنس کی تیاری۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روات بلوچ کمپنی کی مسافر بس نمبر 055بی ایس جو کہ رات 10;15پر کورڑ لعل عیسن سے لاہور کے لیے روانہ ہوئی۔فتح پور سے دو مسافر فیصل آباد کے لیے سوار ہوئے گاڑی جونہی درمیانی روڈ سے دربار عنائیت شاہ کے قریبی جنگلوں میں پہنچی تو دونوں پٹھان مسافرو ں نے لوٹ مار شروع کری۔تمام مسافروں سے مبینہ طور پر دس لاکھ سے زائد رقم اور موبائی سمیت قیمتی سامان لیکر جنگل میں پیدل فرار ہو گئے۔جاتے ہوئے بس کے گن مین ظفر سے بندوق بھی ساتھ لے گئے۔کمپنی منیجر خادم گجر کی پولیس کو بروقت اطلاع پر تھانہ فتح پور،ڈئی ایس پی سرکل چوبارہ چوک اعظم مہر واجد علی بھروانہ،تھانہ چوبارہ اور تھانہ چوک اعظم کی پولیس نے فوری طور پر ناکہ بندی کر لی اور کھوجی کی مدد سے تعاقب شروع کر دیا۔ملزم چالیس کلو میٹر سے زائد سفر پیدل چلتے ہوئے چوک اعظم کے ملتان روڈ کے جنگل میں چھپ گئے۔ٹڑانسپورٹ کمنی کے منیجر کے مطابق 15گھنٹے کے پیدل تعاقب کے بعد ملزمان کو چوک اعظم کے قریب گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے ڈی پی او لیہ محمد علی ضیاء اور ڈی ایس پی مہر واجد علی بھروانہ ساتھ رہے۔پولیس پر فائرنگ کی مبینہ اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔تاہم پولیس ذرائع کے مطابق اس بابت ڈی پی او لیہ پریس کانفرنس کریں گے۔ کمپنی منیجر خادم گجر نے بتایا کہ ملزمان نے صبح فیصل آؓاد کے لیے ٹکٹ نمبر5اور6بک کروائے،دونوں پشتو بولتے تھے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.