لیہ(صبح پا کستان)ثناء خوان مصطفی، نعت گوشاعر،کالم نویس محمدصدیق پرہارنے شادی آسان کروتحریک چلانے کااعلان کردیا۔یہ اعلان انہوں نے جامع...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )حکومت پنجاب نے ریسکیو 1122ڈیرہ غازیخان کو کروڑوں روپے مالیت کافضا میں معلق رہنے والا پلیٹ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں اوزان و پمائش کے معیاری کنڈا جات کی شفاف بنیادوں پر خصوصی چیکنگ و...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن محمدیثرب نے کہا ہے کہ باعزت ریٹائرمنٹ اور الوداعی تقریب سرکاری ملازم کیلئے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)وزیر اعلی پنجاب ادبی مقابلہ جات کے ضلعی سطح کے تحریری ،تقریری ،مباحثہ ،قرات و نعت خوانی کے...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) عوامی راج کے طلباء ونگ ای ایس ایف کے ہر کالج یونیورسٹی میں یونٹ قائم کرنے...
Read moreDetailsچوک اعظم ( صبح پا کستان) شہر کی تعمیرو ترقی کے لیے ہم سب ایک ہیں ۔میونسپل کمیٹی کے اپوزیشن...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان. ( صبح پا کستان). آل پاکستان سٹینو گرافرزایسوسی ایشن ڈیرہ غازیخان کا ماہانہ اجلاس ڈویژنل صدر شمشیر اقبال...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)15جنوری پی ٹی آئی جلسہ کے لیے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ اڑھائی لاکھ روپے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی فوکل پر سن انسداد ملا وٹ مہم نے بتا یا کہ ضلع...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)انصاف السلام کے سالار علماء کے چوکیدار ہیں مظلوم کی حمایت ظالم سے مقابلہ ، شیخ الہند کا پیغام ہے ، عالمی اجتماع 7,8,9اپریل 2017پشاور میں ہوگا جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سالار انجینئر عبدالرزاق عابد لاکھو ، صوبائی سالار مولانا عبدالمجید توحیدی ، ضلعی امیر مولانا قاری جمال عبدالناصر ، مولانا حسن معاویہ ، ڈویژنل سالار قاری لعل حسین اختر نے چاروں اضلاع سے آئے ہوئے سالاروں ، رضا کاروں کو تربیت دی اور اجتماع کے حفاظت کے طریقے بتائے ، جمعیت علماء اسلام ضلع ڈیرہ غازی خان کے امیر مولانا قاری جمال عبدالناصر نے مرکزی ،صوبائی اور چاروں اضلاع کے سالاروں ، رضا کاروں کو خوش آمدید کہا اور بھر پور شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا جے یو آئی پاکستان کے مرکزی سالار انجینئر عبدالرزاق عابد لاکھو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی اجتماع جس میں 50لاکھ مسلمانوں نے شرکت کرنی ہے اس میں سیکورٹی کے فرائض چاروں صوبوں سے 50ہزار رضا کار سر انجام دیں گے عالمی اجتماع پشاور میں حرمین ، شریفین کے عائمہ کرام خصوصاً شیخ عبدالرحمن سدیس امریکہ ، یورپ ، برما ، فلسطین ، کشمیر سعویہ عرب ، ہندوستان ، بنگلہ دیش ، دنیا بھر کے اسلامی تحریکوں کے قائدین خطاب کریں گے انصار السلام کا حفاظتی دستہ شیخ الہند مولانا محمود حسن دیوبندی نے تشکیل دیا تھا آج بھی جماعت میں لاکھوں رضا کار ارو خدمات دار مخلص کارکن موجود ہیں صد سالہ یوم تاسیس جمعیت علما اسلام پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا پاکستان کی سب سے بڑی مذہبی سیاسی جماعت جس کے لاکھوں کارکن موجود ہیں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی قیادت پر فخر کرتے ہیں جمعیت علماء پوری قوت سے پارلیمنٹ میں آئین اور اسلام کا دفاع کرتی ہے پاکستان میں اسلامی نظام کی جدوجہد جمعیت کا کارکن اپنا فرض سمجھتا ہے اس موقع پر مولانا کامل مسعود خان ، قاری محمد طاہر جلبانی ، مولانا خلیل الرحمن ، محمد محمد عثمان خان گوندل ، قاری محمد اسماعیل خان کھلول ، میاں الٰہی بخش حجبانی اور دیگر علماء موجود تھے اور جمعیت کے 200رضا کاروں نے مرکزی سالار کو سلامی پیش کی ۔
