• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان میں ہو نے والا پی ٹی آئی کا جلسہ تاریخی اور فقید المثال ہوگا ۔ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

webmaster by webmaster
جنوری 12, 2017
in First Page
0
ڈیرہ غازیخان میں ہو نے والا  پی ٹی آئی کا جلسہ تاریخی اور فقید المثال ہوگا ۔ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)15جنوری پی ٹی آئی جلسہ کے لیے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ اڑھائی لاکھ روپے ڈونیشن جمع کردیا ، جلسہ کو بھر پور انداز میں کامیاب کرائیں گے تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سینئر و مرکزی وومن کونسل وجنرل سیکرٹری ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے اپنے اخباری بیان میں کہا کہ 15جنوری پی ٹی آئی جلسہ فنڈز کے لیے ڈھائی لاکھ روپے جمع کروائے ہیں انہوں نے رقم کی رسید جنوبی پنجاب کے صدر اسحا ق خاکوانی کے حوالے کی اسحاق خاکوانی کے زیر صدارت ہونیوالے تنظیمی اجلاس میں ڈاکٹر شاہینہ نے بتایا کہ میں اور میری ٹیم ضلع ڈیرہ غازی خان کے طول و عرض میں جلسہ کی دعوت اور پی ٹی آئی کا پیغام پہنچا رہے ہیں خواتین کی نہ صرف خصوصی دعوت دی جا رہی ہے بلکہ جلسہ میں ان کے بیٹھنے اور سیکورٹی کے بہترین انتظامات کیے جا رہے ہیں خواتین کے پنڈال کو ڈاکٹر شاہینہ خود دیکھیں گی ڈاکٹر شاہینہ نے کہا کہ ہم اللہ تعالیٰ سے جلسہ کی کامیابی کے لیے دعا گو ہونے کے ساتھ ساتھ پوری طرح پر عزم بھی ہیں اور انشاء اللہ یہ جلسہ ایک یادگار جلسہ ہوگا اس موقع پر انکے ساتھ ناصر ،ارسلان ، عنصر ، حذیفہ ، احسب ، خورشید ، کاشفہ ، فرحت رابعہ ، شہناز ، انم شکیلہ و دیگر بھی موجود تھے ۔

Tags: d g khan news
Previous Post

لیہ ۔انسداد ملا وٹ مہم ۔ بارہ رکنی خصوصی ٹیمیں تشکیل ، نعیم اللہ بھٹی اے ڈی سی فوکل پر سن مقرر

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔سٹینوگرافرز سکیل اپ گریڈ نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے ۔شمشیر اقبال گورمانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)15جنوری پی ٹی آئی جلسہ کے لیے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ اڑھائی لاکھ روپے ڈونیشن جمع کردیا ، جلسہ کو بھر پور انداز میں کامیاب کرائیں گے تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سینئر و مرکزی وومن کونسل وجنرل سیکرٹری ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے اپنے اخباری بیان میں کہا کہ 15جنوری پی ٹی آئی جلسہ فنڈز کے لیے ڈھائی لاکھ روپے جمع کروائے ہیں انہوں نے رقم کی رسید جنوبی پنجاب کے صدر اسحا ق خاکوانی کے حوالے کی اسحاق خاکوانی کے زیر صدارت ہونیوالے تنظیمی اجلاس میں ڈاکٹر شاہینہ نے بتایا کہ میں اور میری ٹیم ضلع ڈیرہ غازی خان کے طول و عرض میں جلسہ کی دعوت اور پی ٹی آئی کا پیغام پہنچا رہے ہیں خواتین کی نہ صرف خصوصی دعوت دی جا رہی ہے بلکہ جلسہ میں ان کے بیٹھنے اور سیکورٹی کے بہترین انتظامات کیے جا رہے ہیں خواتین کے پنڈال کو ڈاکٹر شاہینہ خود دیکھیں گی ڈاکٹر شاہینہ نے کہا کہ ہم اللہ تعالیٰ سے جلسہ کی کامیابی کے لیے دعا گو ہونے کے ساتھ ساتھ پوری طرح پر عزم بھی ہیں اور انشاء اللہ یہ جلسہ ایک یادگار جلسہ ہوگا اس موقع پر انکے ساتھ ناصر ،ارسلان ، عنصر ، حذیفہ ، احسب ، خورشید ، کاشفہ ، فرحت رابعہ ، شہناز ، انم شکیلہ و دیگر بھی موجود تھے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.