• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔انسداد ملا وٹ مہم ۔ بارہ رکنی خصوصی ٹیمیں تشکیل ، نعیم اللہ بھٹی اے ڈی سی فوکل پر سن مقرر

webmaster by webmaster
جنوری 12, 2017
in First Page
0
لیہ ۔انسداد ملا وٹ مہم ۔ بارہ رکنی خصوصی ٹیمیں تشکیل ، نعیم اللہ بھٹی اے ڈی سی فوکل پر سن مقرر

لیہ(صبح پا کستان)اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی فوکل پر سن انسداد ملا وٹ مہم نے بتا یا کہ ضلع لیہ میں انسداد ملا وٹ مہم کو کا میا بی سے ہمکنار کر نے کے لئے بارہ رکنی خصوصی ٹیمیں مقرر کر دی گئی ہیں ۔تا کہ حفظا ن صحت کے اصولوں کے مطا بق اشیا ء خو رد نو ش صارفین کو مہیا کی جا سکے ۔ کمیٹی میں فوکل پر سن نعیم اللہ بھٹی اے ڈی سی ، ڈاکٹر امیر عبد اللہ سی ای او صحت ، محمد عثما ن منیر بخاری ڈی ایم او ، محمد طارق ڈی ایل او ، محمد تنو یر یزداں اے سی کر وڑ ، محمد ارشد احمد وٹو جی اے آر ، حا فظ محمد سلیما ن تنو یر ڈی ڈی او ایچ آر ایم ، خا لد محمو د ڈی ڈی او ایگری چوبارہ ، محمد فاروق وی او لا ئیو سٹا ک ، محمد عاطف یٰسین وی او لائیو سٹا ک چوبا رہ ، عامر حیا ت شیخ تحصیلدار محا ل لیہ اور افتخار احمد خان ڈ
ضلع لیہ میں صارفین کو ملا وٹ سے پا ک اشیا ء کی فراہمی کے لئے انسداد ملا وٹ مہم پنجا ب حکو مت کے ایس او پی کے مطا بق عمل درآمد کو یقینی بنا تے ہو ئے جا ری ہے جس کے دوران سویٹ ہو ل سیل ڈیلر کو نا قص اشیا ء رکھنے پر سیل کیا جا نا اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے یہ بات فوڈ انسپکٹر تحصیلد ار محال عامر حیا ت نے اچانک معائنہ کے مو قع پر کہی۔ ڈاکٹر فاروق اے پی وی او بھی ہمر اہ تھے ۔ فوڈ انسپکٹر نے ٹی ڈی اے ، چوبا رہ روڈ ، اسلم موڑ و عید گا ہ کے علا قوں میں سویٹ شاپس کا معائنہ کیا اور غیر معیا ری اشیا ء رکھنے پر ہو ل سیلر ڈیلر فہیم سویٹ کو سیل کر دیا ۔ انہو ں نے اس مو قع پر دوکا نداروں کو تنبیہ کی کہ وہ معیاری و تازہ اشیا ء فروخت کے لئے رکھیں ۔

Post Views: 23
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ تعلیمی بورڈانٹر میڈیٹ ضمنی امتحان 2016کے نتائج کااعلان

Next Post

ڈیرہ غازیخان میں ہو نے والا پی ٹی آئی کا جلسہ تاریخی اور فقید المثال ہوگا ۔ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

Next Post
ڈیرہ غازیخان میں ہو نے والا  پی ٹی آئی کا جلسہ تاریخی اور فقید المثال ہوگا ۔ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

ڈیرہ غازیخان میں ہو نے والا پی ٹی آئی کا جلسہ تاریخی اور فقید المثال ہوگا ۔ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ(صبح پا کستان)اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی فوکل پر سن انسداد ملا وٹ مہم نے بتا یا کہ ضلع لیہ میں انسداد ملا وٹ مہم کو کا میا بی سے ہمکنار کر نے کے لئے بارہ رکنی خصوصی ٹیمیں مقرر کر دی گئی ہیں ۔تا کہ حفظا ن صحت کے اصولوں کے مطا بق اشیا ء خو رد نو ش صارفین کو مہیا کی جا سکے ۔ کمیٹی میں فوکل پر سن نعیم اللہ بھٹی اے ڈی سی ، ڈاکٹر امیر عبد اللہ سی ای او صحت ، محمد عثما ن منیر بخاری ڈی ایم او ، محمد طارق ڈی ایل او ، محمد تنو یر یزداں اے سی کر وڑ ، محمد ارشد احمد وٹو جی اے آر ، حا فظ محمد سلیما ن تنو یر ڈی ڈی او ایچ آر ایم ، خا لد محمو د ڈی ڈی او ایگری چوبارہ ، محمد فاروق وی او لا ئیو سٹا ک ، محمد عاطف یٰسین وی او لائیو سٹا ک چوبا رہ ، عامر حیا ت شیخ تحصیلدار محا ل لیہ اور افتخار احمد خان ڈ ضلع لیہ میں صارفین کو ملا وٹ سے پا ک اشیا ء کی فراہمی کے لئے انسداد ملا وٹ مہم پنجا ب حکو مت کے ایس او پی کے مطا بق عمل درآمد کو یقینی بنا تے ہو ئے جا ری ہے جس کے دوران سویٹ ہو ل سیل ڈیلر کو نا قص اشیا ء رکھنے پر سیل کیا جا نا اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے یہ بات فوڈ انسپکٹر تحصیلد ار محال عامر حیا ت نے اچانک معائنہ کے مو قع پر کہی۔ ڈاکٹر فاروق اے پی وی او بھی ہمر اہ تھے ۔ فوڈ انسپکٹر نے ٹی ڈی اے ، چوبا رہ روڈ ، اسلم موڑ و عید گا ہ کے علا قوں میں سویٹ شاپس کا معائنہ کیا اور غیر معیا ری اشیا ء رکھنے پر ہو ل سیلر ڈیلر فہیم سویٹ کو سیل کر دیا ۔ انہو ں نے اس مو قع پر دوکا نداروں کو تنبیہ کی کہ وہ معیاری و تازہ اشیا ء فروخت کے لئے رکھیں ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.