• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم۔میونسپل کمیٹی کے اپوزیشن کونسلرز کی چیئرمین سے ملاقات، مثبت تعاون کی یقین دہانی

webmaster by webmaster
جنوری 12, 2017
in First Page
0
چوک اعظم۔میونسپل کمیٹی کے اپوزیشن کونسلرز کی چیئرمین سے ملاقات، مثبت تعاون کی یقین دہانی

چوک اعظم ( صبح پا کستان) شہر کی تعمیرو ترقی کے لیے ہم سب ایک ہیں ۔میونسپل کمیٹی کے اپوزیشن کونسلرز کی چیئرمین سے ملاقات ۔اپنے مثبت تعاون کی یقین دہانی ۔مسائل پر مشاورت ۔اجلاس بلانے کی تجویز ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز میونسپل کمیٹی چوک اعظم میں تحریک انصاف کے منتخب کونسلرز چوہدری خالد محمود آرائیں ،شاہد رندھاوا،منظور قادر چیمہ ،ماسٹر رفیق اوڈ ،ملک اکرم نے ن لیگ کے چیئرمین ملک ریاض گرواں سے ملاقات کی اور انہیں شہر کی تعمیرو ترقی کے لیے اپنے بھر پور تعاون کایقین دلایا ۔انہوں نے کہا کہ پارٹی سیاست اپنی جگہ لیکن عوام نے ہمیں اپنی فلاح و بہبود اور شہر کی خدمت کت لیے منتخب کیا ہے ۔ہم ہر اچھے اور تعمیری کام میں آپ کے ساتھ ہوں گے ۔انہوں نے شہر کی گلیوں میں صفائی،تجاوزات ،سیوریج سسٹم کی تنصیب ،گلیوں میں ٹف ٹائل بارے بھی آگاہ کیا ۔
چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلد ہی اجلاس بلایا جائے گا اور شہر کی ترقی کے لیے سب کو ساتھ لیکر چلیں گے ۔انہوں نے بتایا کہ ٹی ایم اے کے نظام میں شہر کی صورت حال ابتر ہو چکی تھی ۔شہر بھر میں گندگی کے ڈھیر اور شہر کے مین نالے بند ہو چکے تھے ۔اب آہستہ آہستہ ایک پلان کے تحت صفائی کاہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے اور وہ صبح خود صفائی کی نگرانی کرتے ہیں ۔ابتدائی طور پر شہر کے وسط اور مین نالوں کو فوکس کیا گیا ہے ۔دو دن بعد گلیوں میں بھی صفائی کا کام شروع کر دیا جائے گا انہوں نے بتایا کہ 1986ء کے بعد علہ صفائی بھرتی نہیں کیاگیا اب اختیارات کے ملتے ہی نئی بھرتی عمل میں لائی جائے گی ۔انہوں نے بتایا کہ شہر کے لیے سیوریج سسٹم کے پہلے فیز کا کام جاری ہے اب جس گلی میں لائین بچھائی جائیگی اس پر فوری طور پر ٹف ٹائل بھی نصب کی جائے گی ۔اس دوران ن لیگ کے کونسلرملک ارسلان تھہیم بھی موجود تھے ۔اجلاس میں مقامی پولیس کی طرف سے منشیات فروشوں کے خلاف کی گئی کاروائی کو سراہا گیا اور انہیں مبارک باد پیش کی گئی ۔

Post Views: 23
Tags: chok azam news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔سٹینوگرافرز سکیل اپ گریڈ نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے ۔شمشیر اقبال گورمانی

Next Post

چوک اعظم ۔عوامی راج پارٹی کے طلباء ونگ ای ایس ایف قائم کرنے کا فیصلہ

Next Post
چوک اعظم ۔عوامی راج پارٹی کے طلباء ونگ ای ایس ایف قائم کرنے کا فیصلہ

چوک اعظم ۔عوامی راج پارٹی کے طلباء ونگ ای ایس ایف قائم کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

چوک اعظم ( صبح پا کستان) شہر کی تعمیرو ترقی کے لیے ہم سب ایک ہیں ۔میونسپل کمیٹی کے اپوزیشن کونسلرز کی چیئرمین سے ملاقات ۔اپنے مثبت تعاون کی یقین دہانی ۔مسائل پر مشاورت ۔اجلاس بلانے کی تجویز ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز میونسپل کمیٹی چوک اعظم میں تحریک انصاف کے منتخب کونسلرز چوہدری خالد محمود آرائیں ،شاہد رندھاوا،منظور قادر چیمہ ،ماسٹر رفیق اوڈ ،ملک اکرم نے ن لیگ کے چیئرمین ملک ریاض گرواں سے ملاقات کی اور انہیں شہر کی تعمیرو ترقی کے لیے اپنے بھر پور تعاون کایقین دلایا ۔انہوں نے کہا کہ پارٹی سیاست اپنی جگہ لیکن عوام نے ہمیں اپنی فلاح و بہبود اور شہر کی خدمت کت لیے منتخب کیا ہے ۔ہم ہر اچھے اور تعمیری کام میں آپ کے ساتھ ہوں گے ۔انہوں نے شہر کی گلیوں میں صفائی،تجاوزات ،سیوریج سسٹم کی تنصیب ،گلیوں میں ٹف ٹائل بارے بھی آگاہ کیا ۔ چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلد ہی اجلاس بلایا جائے گا اور شہر کی ترقی کے لیے سب کو ساتھ لیکر چلیں گے ۔انہوں نے بتایا کہ ٹی ایم اے کے نظام میں شہر کی صورت حال ابتر ہو چکی تھی ۔شہر بھر میں گندگی کے ڈھیر اور شہر کے مین نالے بند ہو چکے تھے ۔اب آہستہ آہستہ ایک پلان کے تحت صفائی کاہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے اور وہ صبح خود صفائی کی نگرانی کرتے ہیں ۔ابتدائی طور پر شہر کے وسط اور مین نالوں کو فوکس کیا گیا ہے ۔دو دن بعد گلیوں میں بھی صفائی کا کام شروع کر دیا جائے گا انہوں نے بتایا کہ 1986ء کے بعد علہ صفائی بھرتی نہیں کیاگیا اب اختیارات کے ملتے ہی نئی بھرتی عمل میں لائی جائے گی ۔انہوں نے بتایا کہ شہر کے لیے سیوریج سسٹم کے پہلے فیز کا کام جاری ہے اب جس گلی میں لائین بچھائی جائیگی اس پر فوری طور پر ٹف ٹائل بھی نصب کی جائے گی ۔اس دوران ن لیگ کے کونسلرملک ارسلان تھہیم بھی موجود تھے ۔اجلاس میں مقامی پولیس کی طرف سے منشیات فروشوں کے خلاف کی گئی کاروائی کو سراہا گیا اور انہیں مبارک باد پیش کی گئی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.