• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔عوامی راج پارٹی کے طلباء ونگ ای ایس ایف قائم کرنے کا فیصلہ

webmaster by webmaster
جنوری 12, 2017
in First Page
0
چوک اعظم ۔عوامی راج پارٹی کے طلباء ونگ ای ایس ایف قائم کرنے کا فیصلہ

چوک اعظم(صبح پا کستان) عوامی راج کے طلباء ونگ ای ایس ایف کے ہر کالج یونیورسٹی میں یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ ۔تعلیم پہلی ترجیح ہو گی ۔روائیتی طرز سیاست کو فروغ نہیں دیا جائے گا ۔طلباء کو ملک اور قوم کو بچانے کے لیے آگے آنا ہو گا ۔جمشید احمد خان دستی کی اے ایس ایف کے صدر شہر یار چن ایڈووکیٹ ،تیمور سگو اور مہک شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس۔انہوں نے کہا کہ ملک اور قوم اس وقت نوجوانوں کے کردار کی منتظر ہے ۔نوجوانوں کو آگے آنا ہوگا اور اس ملک اور قوم کی بہتری کے لیے اپنے کردار کو اداکرنا ہوگا ۔انہوں نے کہاکہ ہماری پہلی ترجیح تعلیم ہوگی ،کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ تعلیم ہی وہ واحد زیور ہے جس سے آراستہ ہوکر ہم ملک اور قوم کو ترقی کی طرف لے جاسکتے ہیں ۔ہم ہر کالج اور یونیورسٹی میں اپنے یونٹ قائم کریں گے اور اپنے ممبران کی اخلاقی اور سیاسی تربیت کریں گے ۔
انہوںںے بعد ازاں میڈیا کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اپنی جذباتی اور ضدی عادت کی وجہ سے نقصان اٹھا رہے ہیں ۔میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ عمران ایسے لوگوں میں گھر چکے ہیں جو ناہل بھی ہیں اور سازشی بھی ۔انہوں نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ عوام کو کچھ بھی نہیں دے سکی ۔اس وسیب کے لیے اربوں روپے کے صرف بجٹ کا علان کیا جاتا ہے اب بھی پنجاب حکومت نے دو ارب سے زائد رقم اس خطے کے بجٹ سے کٹوتی کی ہے ۔

Post Views: 19
Tags: chok azam news
Previous Post

چوک اعظم۔میونسپل کمیٹی کے اپوزیشن کونسلرز کی چیئرمین سے ملاقات، مثبت تعاون کی یقین دہانی

Next Post

لیہ ۔وزیر اعلی پنجاب ادبی مقابلہ جات قرات ،نعت خوانی و انگلش تقریری مقابلے14جنوری کو منعقد ہوں گے

Next Post
لیہ ۔وزیر اعلی پنجاب ادبی مقابلہ جات قرات ،نعت خوانی و انگلش تقریری مقابلے14جنوری کو منعقد ہوں گے

لیہ ۔وزیر اعلی پنجاب ادبی مقابلہ جات قرات ،نعت خوانی و انگلش تقریری مقابلے14جنوری کو منعقد ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

چوک اعظم(صبح پا کستان) عوامی راج کے طلباء ونگ ای ایس ایف کے ہر کالج یونیورسٹی میں یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ ۔تعلیم پہلی ترجیح ہو گی ۔روائیتی طرز سیاست کو فروغ نہیں دیا جائے گا ۔طلباء کو ملک اور قوم کو بچانے کے لیے آگے آنا ہو گا ۔جمشید احمد خان دستی کی اے ایس ایف کے صدر شہر یار چن ایڈووکیٹ ،تیمور سگو اور مہک شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس۔انہوں نے کہا کہ ملک اور قوم اس وقت نوجوانوں کے کردار کی منتظر ہے ۔نوجوانوں کو آگے آنا ہوگا اور اس ملک اور قوم کی بہتری کے لیے اپنے کردار کو اداکرنا ہوگا ۔انہوں نے کہاکہ ہماری پہلی ترجیح تعلیم ہوگی ،کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ تعلیم ہی وہ واحد زیور ہے جس سے آراستہ ہوکر ہم ملک اور قوم کو ترقی کی طرف لے جاسکتے ہیں ۔ہم ہر کالج اور یونیورسٹی میں اپنے یونٹ قائم کریں گے اور اپنے ممبران کی اخلاقی اور سیاسی تربیت کریں گے ۔ انہوںںے بعد ازاں میڈیا کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اپنی جذباتی اور ضدی عادت کی وجہ سے نقصان اٹھا رہے ہیں ۔میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ عمران ایسے لوگوں میں گھر چکے ہیں جو ناہل بھی ہیں اور سازشی بھی ۔انہوں نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ عوام کو کچھ بھی نہیں دے سکی ۔اس وسیب کے لیے اربوں روپے کے صرف بجٹ کا علان کیا جاتا ہے اب بھی پنجاب حکومت نے دو ارب سے زائد رقم اس خطے کے بجٹ سے کٹوتی کی ہے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.