لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر آف فارماسسٹ گریجوایٹس کی شرکت، فارمیسی پر کوالیفائیڈ فارما سسٹ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)انجمن تاجران لیہ کی مجلس عاملہ سپریم کونسل کا پہلا اجلاس، چیئر مین میونسپل کمیٹی نے شہر کی...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )لیہ کی معروف شخصیت ملک ارشاد ملیحہ کو پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ ضلع لیہ کا...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سٹی کونسلر حاجی محمد اظہر خان ہانس نے ایک بیان...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ نے ایک ملاقات میں بتایا ہے کہ...
Read moreDetailsاسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے حج کرپشن کیس کے مرکزی ملزم ملتان سے پی پی...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)ایڈیشنل کمشنر جنرل محمد مظہر اقبال نے کہا ہے کہ سینکڑوں ملازمین کی مستقلی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈ پٹی کمشنر واجدعلی شاہ نے کہا ہے کہ اقلیتی برادریاں پاکستان کا لازمی جزو ہیں ان...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )کامرس کالج راجن پور میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان...
Read moreDetailsملتان(صبح پا کستان)ہیلپرز بزنس کونسل پاکستان فلورٹ سکول سسٹم اور ڈسٹرکٹ کنزیومرزپروٹیکشن ملتان کے اشتراک سے ’’یوم پاکستان‘‘ کے حوالہ...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) اسلام آ باد میں ہو نے والے مسلم لیگ ن کے پارلیمانی اجلاس کے موقع پر ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی ۔ اسلام آباد سے صبح پا کستان سے گفتگو کرتے ہو ئے سید ثقلین شاہ بخاری ممبر قو می اسمبلی نے ملاقات کی تفصیل بتا ئی انہوں نے کہا کہ ان کی وزیر اعظم سے ملاقات خاصی مفید رہی اور علاقائی تعمیرو ترقی اور میگا پراجیکٹ پر تفصیلی بات چیت ہوئی ۔ ممبر قو می اسمبلی کا کہنا تحا کہ انہوں نے وزیر اعظم کو دورہ لیہ کی دعوت دی جس پر وزیر اعظم نے ان کی دعوت قبول کرتے ہو ئے کہا کہ وہ بہت جلد لیہ کا دورہ کریں گے ۔ ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری نے بتایا کہ وزیر اعظم لیہ دورہ کے دوران نہ صرف لیہ تو نسہ پل جیسے میگا پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے بلکہ علاقا ئی تعمیرو ترقی کے حوالے سے مزید میگا پراجیکٹ کا اعلان بھی کریں گے