لیہ( صبح پا کستان )سیمابا ڈکیت گینگ قانون کے شکنجے میں، شہریوں سے اسلحہ کے زور پر چھینی گئی رقم...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے منتخب حلقوں میں بجلی ، روڈز اور میونسپل سیکٹر کے 675ترقیاتی منصوبوں کی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے گندم خریداری مرکز چوبارہ کا اچانک دورہ کیا ۔اس موقع پر اسسٹنٹ...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان ) ضلع راجن پور کے گنجان علا قوں میں کھلے گیس کی فروخت پر پابندی...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان) یونین کونسل گولہ اڈہ کا اجلاس پانچ سو روپیہ ملنے والا اعزازیہ وزیر اعلی پنجاب...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چائلڈ لیبر ایکٹ کے موثر نفاذکے سلسلہ میں لیبر آفیسر کلیم یوسف اور انسپکٹر چوہدری محمد افضل پر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) تھیلیسیماء کی روک تھام کی آگاہی مہم کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ میں ایک...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)پرچیز سنٹرز پر محکمہ تعلیم ضلع لیہ کے اساتذہ کی ڈیوٹی تاخیر سے پہنچنے پر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے غریب اور نادار بچے کے آنکھوں کے علاج کے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ بار لیہ میں بڑے پیمانے پر شجرکاری درخت لگا کر آلودگی کا خاتمہ کیا جا سکتا...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) وزیر اعظم نوازشریف کا دورہ لیہ دو مئی کو متوقع ہے ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ ن کے مقامی ذراءع نے دعوی کیا تھا کہ وزیر اعظم 28اپریل کو ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری کی دعوت پر لیہ آ رہے ہیں ۔ لیکن بوجوہ وزیر اعظم لیہ نہ آ سکے اب کہا جا رہا ہے کہ وزیر اعظم دو مئی کو لیہ آئیں گے اور لیہ تو نسہ پل کا اففتاح کریں گے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اپریل ہی میں ایم پی اے چوہدری اشفاق نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے لیہ آنے کی نوید سناءی تھی ۔ مقامی انتظا میہ نے وزیر اعلی کے متوقع دورہلیہ کے حوالے سے بھر پور تیاریاں بھی شروع کر دی تھیں لیکن وزیر اعلی بھی لیہ نہیں آ سکے تھَے